Daily Archives

اپریل 20, 2021

ممتاز حریت رہنما ایس حمید وانی کو زبردست خراج عقیدت

سرینگر 20اپریل : بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میںحریت رہنمائوں اور تنظیموں نے ممتاز حریت رہنماایس حمید وانی کو ان کے 23 ویں یوم شہادت پرشاندار خراج عقیدت پیش کیاہے۔  بھارتی پولیس نے ایس حمید وانی کو 18 اپریل 1998 کو سرینگر کے…

مودی ماحولیاتی سربراہ اجلاس میں دنیا کے تیسرے آلودہ ترین ملک کی نمائندگی کریں گے

واشنگٹن  20اپریل : بھارتی وزیرا عظم نریندر مودی رواں ہفتے امریکی صدر جو بائیڈن کی دعوت پرماحولیاتی تبدیلی کے بارے میں دو روزہ ورچول سربراہ اجلاس میں دنیا کے تیسرے آلودہ ترین ملک بھارت کی نمائندگی کریں گے ۔  بھارت ذہریلی گیسز خارج کرنے والا…

دو کشمیری نوجوانوں کی شہادت پرشوپیاں اور پلوامہ اضلاع میں کاروبار زندگی معطل نوجوانوں کی شہادت پر…

سری نگر : جنوبی کشمیر میں بھارتی فورسز کے ہاتھوں دو مقامی نوجوانوں عامر احمد بٹ،سبزار احمد کی شہادت پر منگل کو شوپیاں اور پلوامہ اضلاع میں کاروبار زندگی معطل رہا۔ ان اضلاع میں  انٹرنٹ سروس بھی معطل رہی ۔ دونوں نوجوانوں کو بھارتی فوج نے  پیر…

مقبوضہ کشمیر کے20 اضلاع میں رات کا کرفیو نافذ کر دیا گیا رات 10 بجے سے صبح 6 بجے تک شہری گھروں سے…

سری نگر :  مقبوضہ کشمیر کی بھارتی  انتظامیہ نے کرونا وائرس کا بہانا بنا کر ریاست کے  20 اضلاع میں رات کا کرفیو نافذ کر دیا ہے ۔ رات 10 بجے سے صبح 6 بجے تک شہری گھروں سے باہر نہیں نکل سکیں گے ۔ اس فیصلے سے  شہریوں کے لیے  نماز تراویح کی…

مقبوضہ کشمیر میں کرونا وائرس متاثرین کی مجموعی تعداد 1لاکھ 48ہزار208ہو گئی مزید 6 افراد جاں بحق…

سری نگر : مقبوضہ جموںو کشمیر میں کرونا وائرس متاثرین کی مجموعی تعداد 1لاکھ 48ہزار208ہو گئی ہے۔ گزشتہ روز کرونا وائرس  سے متاثر 6 افراد جاں بحق  ہوگئے  جس کے نتیجے میں مرنے والوں کی  مجموعی تعداد 2063ہوگئی ہے۔کے پی آئی  کے مطابق ۔پچھلے…

ا قوام متحدہ کشمیر میں انسانیت کے خلاف سنگین جرائم پر بھارت کااحتساب کرے، وحدت اسلا می قابض بھارتی…

سری نگر : تحریک وحدت اسلا می نے کہا ہے کہ ا قوام متحدہ اور عالمی برادری کی یہ ذمہ داری ہے کہ وہ مقبوضہ جموں وکشمیر میں انسانیت کے خلاف سنگین جرائم پر بھارت کااحتساب کرے ۔تحریک وحدت اسلا می کے ترجمان نے سرینگر سے جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ…

جنوبی کشمیر کے شہیدوں کو شاندار الفاظ میں خراج عقیدت شہدانے اپنا آج ہمارے کل کے لیے قربان کیا ہے…

سری نگر : اسلامی تنظیم آزادی جموں کشمیر نے جنوبی کشمیر کے شہیدوں کو شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہید عامر احمد بٹ ساکن ملی بگ امام صاحب شوپیان اور شہید سبزار احمد ساکن سہہ پورہ کولگام نے اپنا آج ہمارے کل کے لیے قربان…