Daily Archives

اپریل 13, 2021

رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

پشاور: پاکستان میں ماہ رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج پشاور میں ہوگا، اجلاس کی صدارت چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کرینگے۔ تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی…

اسٹیٹ بینک کا رمضان کیلئے دفتری اور کاروباری اوقات کا اعلان

کراچی: اسٹیٹ بینک نے رمضان المبارک کے لیے دفتری اور کاروباری اوقات کا اعلان کر دیا۔ پیر تا جمعرات صبح10سے4بجے سہ پہر تک دفتری اوقات ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ رمضان میں بینک دولت پاکستان میں دفتری اوقات پر عمل کیا…

مایہ ناز فاسٹ بولر اور کراچی کنگز کے ہیرو محمد عامر کو سالگرہ مبارک

پاکستان ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر نے زندگی کی انتیس بہاریں دیکھ لیں، آئی سی سی سمیت کرکٹرز کی جانب سے کراچی کنگز کے مایہ ناز بولر کو ڈھیر ساری خوشیوں کے پیغامات۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر اور پی ایس ایل میں کراچی کنگز…

آرٹیکل 370 کے خاتمے کے بعد890 بھارتی قوانین جموں وکشمیر میں مکمل نافذ کر دیے گئے بھارتی حکومت نے…

نئی دہلی : مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کے قانون آرٹیکل 370  کے خاتمے کے بعد890 بھارتی قوانین  ریاست میں نافذ کر دیے گئے ہیں۔ بھارتی حکومت نے 205 ریاستی قوانین کو منسوخ  کر دیا ہے جبکہ 129 قوانین میں ترمیم  کی گئی ہے ۔ بھارتی اخبار کے مطابق…

سکریٹری جنرل اقوام متحدہ نہتے کشمیریوں کا قتل عام اورفوجی کارروائیاں بند کرائیں حریت کانفرنس جموں…

سری نگر : کل جماعتی حریت کانفرنس نے کہا ہے کہ  اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کی ذمہ داری ہے کہ وہ نہتے کشمیریوںکا قتل عام اورفوجی کارروائیاںبند کرانے اور تنازعے کے بامعنی مذاکرات کے ذریعے پر امن حل کیلئے بھارت پرد بائو بڑھائیں۔ حریت رہنما…

شمالی کشمیر میں دو کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کر لیا ہوٹل سمیت کئی مقامات پر شہریوں پر بہمانہ تشدد

سری نگر : بھارتی فورسز نے شمالی کشمیر میں دو کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کر لیا ہے جبکہ  ایک ہوٹل سمیت کئی مقامات پر شہریوں کو تشدد کرکے زخمی کر دیا گیا ۔۔ ضلع  بارہ مولا کے علاقے کریری میں بشیراحمد بٹ، اوروسیم احمدمیر کو  فورسز نے گرفتار کر…

بھارت میں کرونا وائرس خوفناک صورت حال ایک روز میں 879 افراد ہلاک کرونا وائرس کی خوفناک صورت حال…

نئی دہلی ،سری نگر : بھارت میں کرونا وائرس خوفناک صورت حال اختیار کر گیا ہے ۔ ایک روز میں879  کرونا مریض ہلاک ہو گئے ہیں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران  بھارت میں کورونا کے ایک لاکھ 60 ہزار سے زیادہ نئے کیسز رپورٹ کئے گئے ہیں۔کے پی آئی  کے مطابق  …