Daily Archives

اپریل 6, 2021

سندھ حکومت کا کینسر کی شکار نائلہ جعفری کا علاج کروانے کا اعلان

کراچی: سندھ حکومت نے کینسر کے مرض میں مبتلا اداکارہ نائلہ جعفری کی مالی معاونت کا اعلان کردیا۔ اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق وزیر ثقافت سندھ سردار علی شاہ نے نائلہ جعفری کی مدد کی اپیل کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ان کا علاج کروانے کا…

ہوا دار “کلاس روم” میں کرونا پھیلتا ہے یا نہیں؟ بڑی تحقیق منظر عام پر

فیس ماسک کا استعمال کرونا وبا کے پھیلاؤ روکنے میں نہایت معاون ثابت ہوا ہے، اب محققین نے نئی طبی تحقیق میں بڑا انکشاف کیا ہے۔ نئی طبی تحقیق میں سامنے آیا ہے کہ اگر کسی جگہ ہوا کی نکاسی کا بہتر نظام ہوتو وہاں کرونا کے پھیلنے کا امکان کم…

ہیڈ کوچ پروٹیز کے خلاف سیریز جیتنے کے لئے پرعزم

سنچورین: ہیڈ کوچ قومی کرکٹ ٹیم مصباح الحق نے جنوبی افریقا کی باؤنسی پچز پر فخر زمان کی جانب سے سنچری کرنا خوش آئند ہے، مڈل آرڈر بیٹنگ میں بہتری کی ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق سنچورین میں ویڈیو گفتگو کرتے ہوئے ہیڈ کوچ پاکستان کرکٹ ٹیم…

آئی فون 13: ایپل کے نئے آئی فون میں نیا کیا ہے؟

کیلی فورنیا : امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنے مشہورِ زمانہ موبائل فون کا نیا آنے والا ماڈل آئی فون13 کے نام سے متعارف کروانے کی تیاری کرلی ہے۔ اس نئے ماڈل کی خصوصیت یہ ہے کہ نیا ماڈل نہ صرف کم روشنی اور کم بیٹری میں بھی بہتر تصویر…

چوہدری شوگر مل کیس:مریم نواز کی نیب درخواست جرمانے کے ساتھ خارج کرنے کی استدعا

لاہور : مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے چوہدری شوگر مل کیس ضمانت خارج کرنے کی نیب کی درخواست جرمانے کے ساتھ خارج کرنے کی استدعا کر دی۔ تفصیلات کے مطابق چوہدری شوگر مل کیس میں مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے نیب کی درخواست پر جواب…

پاک روس تعلقات میں خوشگوارتبدیلی، 9 سال بعد روسی وزیرخارجہ کا دورۂ پاکستان

اسلام آباد : روس کے وزیرخارجہ سرگئی لاروف دو روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے، وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ روس کے وزیر خارجہ نوسال بعد پاکستان آرہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق روسی وزیرخارجہ سرگئی لاروف دو روزہ دورے پر آج اسلام…

بھارتی حکام نے پاکستان میں زیر تعلیم کشمیری طلباء کو سفری دستاویزات کے باوجود پاکستان جانے سے روک…

نئی دہلی 06 اپریل : بھارتی حکام نے پاکستان میں زیر تعلیم کشمیری طلباء کو قانونی سفری دستاویزات ہونے کے باوجود دبئی کے راستے پاکستان جانے سے روک دیا ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق دبئی کے راستے پاکستان جانے والے میڈیکل کے تین کشمیری طلباء نے…

ٹویٹر کشمیری اور پاکستانی اکاؤنٹس کو معطل کررہا ہے جبکہ بھارتی اکاؤنٹس کو کھلی چھوٹ ہے: ترک نیوز…

لندن06اپریل : ترکی کی ایک نیوز چینل نے کہاہے کہ ٹویٹر کشمیری اور پاکستانی اکاؤنٹس کو معطل کررہا ہے جبکہ بھارتی اکاؤنٹس اور گروپ منظم انداز میں کشمیریوں کو ہراساں کررہے ہیں ، ان کے ساتھ بدتمیزی اور ٹرولنگ کر رہے ہیں۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق…

بھارتی فورسز نے وسطی کشمیر کے بڈگام ضلع سے دو لڑکیوں کو گرفتار کر لیا تبسم مقبول اور انجم یونس پر بی…

سری نگر : بھارتی فورسز نے وسطی کشمیر کے بڈگام ضلع سے دو لڑکیوں کو گرفتار کر لیا ہے ۔ آری باغ نوگام سے گرفتار ہونے والی تبسم مقبول اور انجم یونس پر سری نگر میں بی جے پی  رہنما پر حملے میں ملوث ہونے کا  الزام ہے ۔ دونوں لڑکیوں کیخلاف نوگام…

مقبوضہ کشمیر میں ایک اوربھارتی فوجی کی خود کشی جتیندر کمار فوجی کیمپ کی پانچویں منزل سے کود گیا

سری نگر : مقبوضہ کشمیر میں ایک اور بھارتی فوجی نے خود کشی کر لی ہے۔گاندربل کے مضافاتی گائوں میں فورسز اہلکار جتیندر کمار نے فوجی کیمپ کی پانچویں منزل سے کود کر اپنی جان دے دی ۔ کے پی آئی  کے مطابق جتیندر کمار  کا تعلق  سشترا سیما بلSSB کی…