Daily Archives

مارچ 2, 2021

مودی کی فسطائی حکومت کشمیریوں کو آئی ٹی کے نام پر زعفران سے محروم کرنا چاہتی ہے

سرینگر02مارچ  : مودی کی زیرقیادت فسطائی بھارتی حکومت نے غیر قانونی طور پر اپنے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پیدا ہونے والے دنیا کے سب سے مہنگے مصالحے” زعفران“ سے کشمیریوں کو محروم کرنے کے لئے پامپور کے علاقے سیم پورہ میں زعفران کی پیداوار کو…

پاکستان سکاوٹس کیڈٹ کالج بڑاسی میں یوم والدین کی پر وقار تقریب

بٹراسی مانسہرہ( راجہ بشیر عثمانی ) مشیر وزیر اعلی خیبر پختون خواہ ممبر صوبائ اسمبلی احمد حسین شاہ نے کہا ہے کہ نوجوان ملک و قوم کا قیمتی سرمایہ ہیں نوجوانوں سے ہی ملک و قوم کی امیدیں وابستہ ہیں تعلیمی اداروں میں تعلیمی استعداد کار بڑھانے کے…

جب تک مسئلہ کشمیرکو حل نہیں کیا جاتا ،خطے میں امن قائم نہیں ہو سکتا: ایمپلائز موومنٹ

سرینگر02مارچ : غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کی اکائی جموںو کشمیر ایمپلائز موومنٹ نے بھارت اورپاکستان کی طرف سے کنٹرول لائن پر جنگ بندی کے اعلان کا خیرمقدم کیاہے ۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق…

دارالخیر کی طرف سے صفاکدل آتشزدگی کے متاثرین میں امدادی سامان تقسیم

سرینگر02مارچ : غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں میر واعظ عمر فاروق کی سربراہی میںقائم دارالخیر نے سرینگر کے علاقے صفاکدل میں آتشزدگی کے واقعے میں املاک کے نقصان پر گہرے دکھ اورافسوس کا اظہار کیا ہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے…

اپوزیشن کی جانب سے پیسہ اور لالچ کے باوجود سینیٹ الیکشن میں کامیاب ہوں گے، وزیراعظم

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے پنجاب سے تعلق رکھنے والے ارکان اسمبلی کی ملاقات ہوئی ، ملاقات میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور مشیر خزانہ حفیظ شیخ بھی موجود تھے۔ وزیراعظم عمران خان نے ارکان پنجاب اسمبلی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا…

حکومت کی تمام اتحادی جماعتوں کا حفیظ شیخ کی حمایت کا اعلان

اسلام آباد: سینیٹ الیکشن میں حکومت کی تمام اتحادی جماعتوں نے حفیظ شیخ کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ق لیگ، ایم کیو ایم اور جی ڈی اے سمیت حکومت کی تمام اتحادی جماعتوں نے سینیٹ الیکشن میں حفیظ شیخ کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے۔…

زیادتی کے ملزم کو متاثرہ لڑکی سے شادی کا کہنے پر بھارتی سپریم کورٹ تنقید کی زد میں

بھارت کی سپریم کورٹ نے زیادتی کے ایک ملزم کو متاثرہ لڑکی سے شادی کا مشورہ دے دیا جس پر شدید تنقید بھی کی جا رہی ہے۔ یاد رہے کہ مذکورہ شخص نے 15-2014 میں ایک 16 سالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنایا تھا اور گزشتہ دنوں بومبے ہائی کورٹ نے اس…

خلاء میں بنایا جانے والا پہلا ہوٹل کیسا ہوگا؟

خلاء میں بنایا جانے والا پہلا اسپیس ہوٹل 2025 میں مکمل ہوگا جسے 2027 میں آپریشنل کیا جائے گا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق زمین کے ذیلی مدار میں بنائے جانے والے دنیا کے اس پہلے اسپیس ہوٹل میں ریسٹورنٹ، سنیما ہالز  اور  خصوصی قیام…

اداکارہ رحمت اجمل کی شادی کی تقریبات کا آغاز

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ وماڈل رحمت اجمل جلد ہی پیا دیس سدھارنے والی ہیں ۔ گزشتہ روز اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنی مایوں کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو شادی کی خوشخبری سنائی۔ تصاویر میں رحمت اجمل کو زرد رنگ کے…

اسلام آباد یونائیٹڈ کے ایک کھلاڑی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

کراچی: پاکستان سپر لیگ  (پی ایس ایل) کا آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آبادیونائیٹڈ کےدرمیان شیڈول میچ   ایک کھلاڑی کے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد ملتوی کردیا گیا۔ کھلاڑی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنےکے بعد ٹیموں کی دوبارہ کورونا ٹیسٹنگ کی…