Daily Archives

مارچ 1, 2021

مقبوضہ کشمیر :بھارتی فوجیوں نے گزشتہ ماہ فروری میں چھ کشمیریوںکو شہید کیا

سرینگر01 مارچ  : بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموںوکشمیر میںبھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی جاری کارروائیوں کے دوران گزشتہ ماہ فروری میں6بے گناہ کشمیریوں کو شہید کیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے ریسرچ سیکشن کی طرف سے آج جاری کئے گئے…

‘ایک قوم ایک منزل’ آئی ایس پی آر کا یومِ پاکستان کی مناسبت سے پرومو جاری

راولپنڈی : آئی ایس پی آر نے یومِ پاکستان کی مناسبت سے ‘ایک قوم ایک منزل’ کے عنوان سے پرومو جاری کردیا ، 81 ویں یوم پاکستان کےموقع پرشانداراور پُروقار پریڈ کا انعقاد کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی…

سینیٹ انتخابات سے متعلق صدارتی ریفرنس پر سپریم کورٹ کی تحریری رائے سامنے آگئی

اسلام آباد : سپریم کورٹ نے سینیٹ انتخابات سے متعلق صدارتی ریفرنس میں تحریری رائے میں کہا ہے کہ سینیٹ الیکشن کا انعقاد آئین اور قانون کے تحت ہوتاہے اور آرٹیکل 218 کے تحت شفاف الیکشن کاانعقادالیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے۔ تفصیلات کے مطابق…

سپر مادل بیلا حدید کا اپنی بیماری سے متعلق بڑا انکشاف، تصویر وائرل

واشنگٹن : فلسطینی نژاد امریکی ماڈل نے مداحوں کو اپنی بیماری کا علاج کرنے کا طریقہ بتادیا، بیلا حدید کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق آٹھ برسوں سے ایک دائمی بیماری (لائم) سے نبرد آزما فلسطینی…

پی ایس ایل 6: آج ہوگا اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ٹاکرا

کراچی: پاکستان سپر لیگ کے چھٹے سیزن میں آج اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز مدمقابل ہوں گے، میچ کا آغاز شام 7 بجے ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق تین میں سے دو میچز جیتنے والی اسلام آباد یونائیٹڈ اور اب تک کوئی فتح حاصل نہ کرنے والی…

رات دیر تک جاگنے کے سنگین نقصانات

عصر حاضر میں رات گئے تک جاگنا زیادہ تر نوجوانوں کی عادت بن چکی ہے، نوجوان لڑکے اور لڑکیاں موبائل پر ٹکٹکی باندھ کر پوری رات گزار دیتے ہیں اور انہیں پتا بھی نہیں چلتا۔ ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ رات دیر تک جاگنے سے طرز زندگی متاثر ہوتی…

بل گیٹس کیلئے اینڈرائیڈ آسان ہے یا آئی فون؟

نیویارک : مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس آئی فون کے مقابلے اینڈرائیڈ کو ترجیح دیتے ہیں، جس کی وجہ اینڈرائیڈ میں پہلے انسٹال مائیکروسافٹ کے سافٹ ویئر ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے انکشاف کیا…