Daily Archives

مارچ 1, 2021

دنیا کا مستقبل بلوچستان سے شروع ہونے والے خطے میں ہے۔۔ جنرل ناصر جنجوعہ

“دنیا کا مستقبل بلوچستان سے شروع ہونے والے افرو یوریشین خطے میں ہے اور اس کی اہمیت بیلٹ اور روڈ انیشی ایٹو کے ساتھ کئی گنا بڑھ گئی ہے۔” یہ بات قومی سلامتی کے سابق مشیر لیفٹیننٹ جنرل ناصر خان جنجوعہ ہلال امتیاز ملٹری (ریٹائرڈ) نے آج اسلام…

صوبائی کابینہ کے اجلاس کے فیصلے کے پیش نظر گلگت بلتستان حکومت کی جانب سےحکومتی وفد کوہ پیما محمد…

گلگت صوبائی کابینہ کے اجلاس کے فیصلے کے پیش نظر گلگت بلتستان حکومت کی جانب سے اسپیکر گلگت بلتستان اسمبلی امجد زیدی،مشیر خوراک شمس لون،کمشنر بلتستان شجاع عالم و دیگر حکومتی وفد کوہ پیما محمد علی سدپارہ کے گھر جاکر انکے ورثاء سے ہمدردی کا…

کیا کے۔ٹو حادثہ نیپالی کوہ پیماؤں کی مُجرمانہ غفلت تھی؟

(تحقیق و تحریر: عمران حیدر تھہیم) کے۔ٹو کی حال ہی میں ختم ہونے والی سرمائی کوہ پیمائی کی مُہم جُوئی کے دوران کے۔ٹو پر ہونے والے حادثات خصوصاً پاکستان کے شُہرہء آفاق کوہ پیما مُحمّد علی سدپارہ اور دیگر دو کوہ پیماؤں آئس لینڈ کے جان سنوری…

جموں وکشمیر یوتھ سوشل فورم کی طرف سے مقبوضہ جموں وکشمیر کی صورتحال پر اظہار تشویش

سرینگر01 مارچ : بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں وکشمیر میں جموں وکشمیر یوتھ سوشل فورم نے کہا ہے کہ بھارت کشمیریوں کی حق پر مبنی جدوجہد آزادی کو فوجی طاقت کے بل پر دبا رہا ہے تاہم وہ اپنے مذموم عزائم میں کبھی کامیاب نہیں…

سول سوسائٹی فورم کا میر واعظ عمر فاروق کی نظر بندی ختم کرنے کامطالبہ

سرینگریکم مارچ : غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں سول سوسائٹی فورم نے مذہبی تہوار معراج عالم سے قبل میر واعظ کشمیر مولوی عمر فاروق کی نظر بندی ختم کرنے کامطالبہ کیا ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق جموںوکشمیرسول سوسائٹی فورم…

امریکا نے امن معاہدے کی پاسداری نہ کی تو اس کے سنگین نتائج ہونگے.طالبان کا انتباہ

معاہدے کے تحت امریکہ اور اتحادی افواج، غیر سفارتی عملہ، کانٹریکٹرز، ٹرینر اوردیگر سیکورٹی اہلکار افغانستان سے نکل جائیں .طالبان کی جانب سے معاہدے کا ایک سال مکمل ہونے پر بیان کابل: طالبان نے امریکہ اور اس کی اتحادی افواج پر زور دیا ہے کہ…

کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد کشمیر شاخ کا پاکستان اور بھارت کی جانب سے جنگ بندی کے اعلان کا…

اسلام آبادی 1مارچ : کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد کشمیر شاخ نے پاکستان اور بھارت کی جانب سے جنگ بندی کے اعلان کا خیرمقدم کیا ہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد کشمیر شاخ کے کنوینر محمد حسین خطیب کی زیرصدارت اسلام…

مقبوضہ جموںوکشمیرمیں ہمسایہ مسلمانوں نے پنڈت خاتون کی آخری رسومات ادا کردیں

سرینگریکم مارچ :  غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ضلع بارہمولہ کے علاقے کنزرمیں مقامی مسلمانوں نے ایک کشمیری پنڈت خاتون کی آخری رسومات ادا کردیں۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق موتی لال کول کی اہلیہ رانی کول ہفتہ کے روز انتقال…

خواجہ فردوس کی طرف سے پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی کا خیرمقدم دونوں ہمسایہ ممالک کو ابتنازعہ…

سرینگر01 مارچ : بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموںوکشمیر میںکل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنما اور جموںو کشمیر ڈیموکریٹک پولٹیکل موومنٹ کے چیئرمین خواجہ فردوس نے پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ سیز فائر کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اب…

وزیر اعظم عمران خان نے اپنے بیان میں کشمیریوں کے جذبات کی حقیقی ترجمانی کی ہے، تحریک وحدت اسلامی

سرینگر01 مارچ :  بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموںوکشمیر میں تحریک وحدت اسلامی نے جموںوکشمیر کے بارے میں وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے حالیہ بیان کاخیرمقدم کرتے ہوئے اسے حقیقت پر مبنی قرار دیا ہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق وزیر اعظم عمران خان…