Daily Archives

فروری 25, 2021

خان سوپوری کی طرف سے شہید کشمیری نوجوانوںکو زبردست خراج عقیدت

سرینگر 25فروری :  بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں سینئر حریت رہنماءغلام محمد خان سوپوری نے گزشتہ روز بھارتی فوجیوںکے ہاتھوں ضلع اسلام آباد کے علاقے سری گفوارہ میں شہید ہونے والے کشمیری نوجوانوںکو زبردست خراج عقیدت پیش کیا ہے ۔…

” او آئی سی “ جموںوکشمیر سمیت انسانی حقوق اور بنیادی آزادیوں کے فروغ کیلئے کوششیں جاری رکھے گی،…

جدہ 25 فروری : اسلامی تعاون تنظیم(او آئی سی)کے سکریٹری جنرل Dr Yousef bin Ahmed Al-Othaimeen نے جموں و کشمیر سمیت انسانی حقوق اور بنیادی آزادیوں کے فروغ اور تحفظ کے لئے کوششیں جاری رکھنے کے او آئی سی کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے…

اقوام متحدہ بھارت کے غیر قانونی زیرقبضہ جموں وکشمیرمیں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں رکوانے کیلئے…

نیویارک(کے پی ا ئی)اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیراکرم نے عالمی ادارے سے کہاہے کہ وہ بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموں وکشمیرمیں جاری انسانی حقو ق کی خلاف ورزیاں رکوانے کیلئے اقدامات کرے۔وہ جنرل اسمبلی کے افتتاحی اجلاس سے خطاب…

پاک بھارت ڈی جی ملٹری آپریشنز کا ہاٹ لائن پر رابطہ

راولپنڈی: پاکستان اور بھارت کے ڈائریکٹرجنرل ملٹری آپریشنز کا ہاٹ لائن پر رابطہ ہوا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)  کے مطابق پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کی گفتگو اچھے ماحول میں ہوئی اور دونوں افسران نے لائن آف کنٹرول کی صورت…

سینیٹ الیکشن: سندھ میں ممبران کے موبائل فون استعمال کرنے پر پابندی عائد

سینیٹ الیکشن کے دوران ممبران سندھ اسمبلی کے موبائل فون استعمال کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ سندھ اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 3 مارچ کو ہونے والے سینیٹ الیکشن کے لیے ممبران کے موبائل فون کے استعمال پر پابندی…

پی سی بی کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان کے عہدے کی مدت میں توسیع کا امکان

لاہور: ‏پاکستان کرکٹ بورڈ کے گورننگ بورڈ کا اہم اجلاس 27 فروری کو کراچی میں ہو گا جس میں  چیف ایگزیکٹو وسیم خان کے عہدے کی مدت میں توسیع کا معاملہ بھی زیر بحث آئے گا۔ ‏کراچی میں ہونے والے گورننگ بورڈ کے اجلاس کی صدارت چیئرمین پی سی بی…

وزیراعظم عمران خان کے دورہ سری لنکا پر کتنا خرچہ آیا؟

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے وزیراعظم کے دورہ سری لنکا کے اخراجات سے متعلق آگاہ کیا ہے۔ معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے اپنے بیان میں بتایا کہ 2016 میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے دورہ سری…

کشمیری عوام کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائینگی مقامی الیکشن آزادی کا نعم البدل نہیں ہوسکتے :ظفراکبر بٹ…

سرینگر 24 فروری 2021: () سینئر حریت پسند رہنماء و سرپرست اعلی جموں کشمیر سالویشن موومنٹ ظفر اکبر بٹ نے کہا ہے کہ کشمیری عوام کی قربانیاں کبھی رائیگاں نہیں جائیں گی جبکہ کوئی بھی مقامی الیکشن آزادی کا نعم البدل نہیں ہو سکتے۔ انہوں نے…

آپریشن سوئفٹ ریٹورٹ: جنگی جنون و طاقت کے زعم میں مبتلا بھارت کی عبرت ناک شکست کا دن!

تحریر: محمد اختر اسلم 27 فروری 2019؁ کا دِن عسکری دُنیا میں ناقابلِ تسخیر سرحدی دفاع کے طور پر جانا جاتاہے۔پاکستان کی تاریخ کا یہ وہ سنہری باب ہے جس دن افواجِ پاکستان نے جنگی جنون میں مبتلا بھارت کو دِن کے اُجالے میں اپنی سرحدوں کا دِفاع…

بھارتی زندان میں قید محمد اشرف صحرائی کی صحت انتہائی خراب, غلام محمد صفی کا اظہار تشویش.

راولپنڈی/اسلام آباد : باوثوق زرائع سے اطلاع ملی ہے کہ ادھمپور جیل میں گیارہ جولائی 2019 سے مسلسل بھارتی جبر ناروا کے شکار تحریک حریت کے چیرمین محمد اشرف صحرائی کی صحت انتہائی مخدوش ہوجکی ہے. کئی عارضوں میں مبتلا یہ راہنما نہ کسی معالج کی…