Daily Archives

فروری 18, 2021

افسوس پیپلزپارٹی اور ن لیگ میثاقِ جمہوریت معاہدے سے پِھر گئیں، چیف جسٹس

سپریم کورٹ میں سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کرانے سے متعلق صدارتی ریفرنس پر سماعت کرتے ہوئے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیے کہ افسوس ہے  پاکستان پیپلزپارٹی اورمسلم لیگ (ن) میثاق جمہوریت معاہدے سے پھر گئیں۔ انہوں نے کہا…

یورپی وفد کا دورہ اقوام عالم کی آنکھو ں میں دھول جھونکنے کی ناکام کوشش ہے ، پیر پنجال پیس فاﺅنڈیشن

سرینگر18فروری  : غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںجموںو کشمیرپیر پنجال پیس فاﺅنڈیشن کا ایک اجلاس سرنکوٹ جموں میں منعقد ہوا جس میں مقبوضہ جموں وکشمیر کی موجودہ سیاسی صورتحال خصوصا یورپی یونین کے من پسند سفارتکاروں کے دورہ…

سری نگر ہائی سیکورٹی زون میں فائرنگ ، نوجوان زخمی ترال سے تین اورکویت سے واپسی پر نوجوان گرفتار

سری نگر : غیرملکی سفارتکاروں کی سری نگر میں موجودگی کے دوران ہائی سیکورٹی زون میں  فائرنگ ہوئی ہے ۔اقوام متحدہ فوجی مبصر آفس سونہ وار کے قریب نا معلوم افراد نے 25سالہ آکاش مہرہ نامی تاجر پر فائرنگ کی۔،جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوا اور…

یورپی سفارتکاروں کو معلوم ہے کہ وہ سیر کے لیے کشمیر آئے ہیں،پروفیسر سیف الدین سوز بھارتی حکومت اور…

سری نگر : بھارت کے سابق وزیر اورکانگریسی رہنما پروفیسر سیف الدین سوز نے کہا ہے کہ کشمیر آنے والے یورپی سفارتکاروں میں جو زندہ دل اور حقیقت شناس ہونگے وہ اپنے ملکوں میں جا کر اپنے عوام کو کشمیر کی سچی کہانی ضرور بتائیں گے۔ ایک بیان میں انہوں…

غیر ملکی سفیربھارت ، پاکستان اور کشمیری عوام کے مابین مذاکرات کو یقینی بنانے میں مدد کریں، حریت…

سری نگر : کل جماعتی حریت کانفرنس نے غیر ملکی سفارتکاروں سے اپیل کی ہے کہ  تنازعہ کشمیر کے حل کے لیے  بھارت اور پاکستان اور کشمیری عوام کے مابین مذاکرات کو یقینی بنانے میں مدد کریں۔ ترجمان  کل جماعتی حریت کانفرنس نے  ایک بیان میں غیرملکی…

سری نگر میں بھارتی فوج کے کیمپ میں آتشزدگی سے سات بیرکیں جل کر خاکستر

سری نگر : سری نگر میں بھارتی فوج کے کیمپ میں آتشزدگی سے سات بیرکیں جل کر خاکستر ہو گئیں ہیں۔ رات تین بجے دس بٹالین ایس ایس بی کی بیرکوں کو آگ لگ گئی ۔ اب تک اس واقعے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی تاہم حکام نے جمعرات کو  بتایا کہ بٹ…

کے ٹو مہم کے دوران لاپتہ ہونے والے علی سدپارہ کی موت کی تصدیق

علی سد پارہ کے بیٹے ساجد سدپارہ اور گلگت بلتستان کے وزیر سیاحت راجہ ناصر علی خان نے مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران لاپتہ کوہ پیما کی موت کی تصدیق کی۔ گلگت بلتستان میں واقع دنیا کی دوسری بلند ترین…

کرنسی گرتی ہے تو سب سے زیادہ بوجھ غریب عوام پر پڑتا ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کرنسی گرتی ہے تو سب سے زیادہ بوجھ غریب عوام پر پڑتاہے ، جب تک روپیہ مضبوط نہیں ہوگا سرمایہ کاری بھی صحیح معنی میں نہیں آئے گی ، عام آدمی کیلئے جتنی آسانی ہوگی، معیشت اس سے مزید اوپر جائے گی۔…

’تم چلے آؤ پہاڑوں کی قسم‘ : علی ظفر کا پاکستانی کوہ پیما کو شاندار خراج تحسین

کراچی: نامور پاکستانی گلوکار و اداکار اور میوزک کمپوزر علی ظفر نے کے ٹو مہم جوئی کے دوران لاپتہ ہونے والی پاکستانی کوہ پیما محمد علی سدپارہ کو انوکھے انداز سے خراج تحسین پیش کیا۔ علی ظفر نے معروف گانا ’تم چلے آؤ پہاڑوں کی قسم‘ نئے انداز…

اماراتی کی ریاست ابوظبی میں الیکٹرک بس سروس کا آغاز

ابوظبی : اماراتی دارالحکومت میں ماحولیاتی تحفظ کیلئے جدید لیتھیم بیٹریوں کی مدد سے چلنے والی الیکٹرک بسوں کا آغاز ہوگیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظبی میں الیکٹرک بسوں کا آغاز کیا گیا…