Daily Archives

فروری 15, 2021

غیر قانونی طورپرنظربند کشمیری نوجوان کے اہلخانہ کا پریس انکلیو سرینگر میں احتجاجی مظاہرہ

سرینگر15فروری : بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں وکشمیرمیں غیر قانونی طور پر نظربند ظہور احمد راتھر کے اہلخانہ نے سرینگر میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین کا کہناتھا کہ ظہور بے قصور ہے اور اس کا کسی بھی غیر قانونی سرگرمی سے کوئی تعلق نہیں…

اہم خبر بھارتی فوجیوںکی طرف سے نو سالہ بچی کی بے حرمتی اور اغوا کی ناکام کوشش احسن اونتو اور خواتین…

سرینگر15فروری : بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں وکشمیرمیں بھارتی فوج کے تین اہلکاروں نے ضلع بانڈی پورہ کے علاقے اجس میں ایک کشمیری بچی کی بے حرمتی کے بعد اغوا کرنے کی ناکام کوشش ۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق نو سالہ بچی جو اپنے گھر کے باغ…

بھارتی فورسز پر پتھراو کرنے والے کشمیری لڑکوں کے لواحقین کو سزا دینے کا قانون مقبوضہ کشمیر میں بچوں…

نئی دہلی : بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر میں بچوں  سے انصاف کے نام پرجووینائل جسٹس ایکٹ نافذ کر دیا ہے ۔ اس نئے قانون میں کہا گیا ہے کہ غیر قانونی سرگرمیوں کے لیے بچوں کے استعمال یا اکسانے پر سات سال تک کی قید اور 5 لاکھ روپے جرمانہ وصول کیا…

بھارتی فوج نے جموں، راجوری،بڈگام اور ،کولگام میں5 افراد کو گرفتار کر لیا گرفتار ہونے والوں میں سہیل…

سری نگر، جموں : بھارتی فوج نے جموں، راجوری،بڈگام اور ،کولگام میں محاصرے اور تلاشی کارروائیوں میں5 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ بھارتی فورسز نے جموں میں سہیل بشیر، نامی نوجوان کو گرفتار کر  لیا ۔انسپکٹر جنرل پولیس جموں مکیش سنگھ نے دعوی کیا کہ…

یورپی یونین کا 25 رکنی وفد آج مقبوضہ کشمیر کا تین روزہ دورہ شروع کرے گا یورپین سفارتکارجموں میں…

جموں : بھارتی حکومت کی دعوت پریورپی یونین کا 25   رکنی  وفد مقبوضہ کشمیر کے تین روزہ دورے پر آج (منگل کو) جموں پہنچے گا۔ وفد کے ارکان  جموں میں ایک روز قیام کے بعد17 اور18 فروری کو  وادی کا دورہ کریں گے ۔ دورے کا اہتمام بھارتی وزارت خارجہ  …

ارجنٹینا کے سابق صدر کارلوس مینم انتقال کرگئے

ارجنٹینا کے سابق صدر کارلوس مینم انتقال کرگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ارجنٹینا کے مقامی میڈیا کی جانب سے بھی کارلوس مینم کے انتقال کی تصدیق کی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 90 سالہ کارلوس مینم نمونیا کے مرض میں مبتلا تھے اور اسی وجہ…

پاکستانی اداکارہ مریم نور کی ہمشکل ترکش اداکارہ

آج ہم آپ کو جیو انٹرٹینمنٹ کے مقبول ترین ڈرامہ سیریل 'اب دیکھ خدا کیا کرتا ہے' میں اداکار کے جوہر دکھانے والی مریم نور کی ہمشکل ترکش اداکارہ سے ملوانے والے ہیں۔ معروف ترکی ڈرامہ 'کوزے گونے' اور 'کالا پیسہ پیار' میں اداکاری کے جوہر…

اسلام آباد ہائیکورٹ حملہ کیس کی تحقیقات کیلیے جے آئی ٹی تشکیل

اسلام آباد ہائیکورٹ حملہ کیس کی تحقیقات کے لیے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) تشکیل دے دی گئی۔  چیف کمشنر اسلام آباد نے جے آئی ٹی تشکیل دی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق جے آئی ٹی میں پولیس اورحساس اداروں کے…

بلوچستان: دہشت گردوں کا ایف سی پوسٹ پر حملہ، سپاہی اسد مہدی شہید

راولپنڈی: بلوچستان کے علاقے ہوشاب میں دہشت گردوں نے ایف سی پوسٹ پر حملہ کردیا ، جس کے نتیجے میں سپاہی اسدمہدی شہید ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق بلوچستان کے علاقے ہوشاب میں دہشت گردوں نے ایف سی پوسٹ پر…

ایف اے ٹی ایف : پاکستان کے رواں ماہ گرے لسٹ سے نکلنے کی راہیں ہموار

اسلام آباد: پاکستان کے رواں ماہ گرے لسٹ سے نکلنے کی راہیں ہموار ہونے لگی ، پاکستان نے فیٹف کے تمام 27نکات پر واضح پیش رفت کرلی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی ایف اے ٹی ایف ایکشن پلان کے نکات پر نمایاں پیش رفت سامنے آئی ، پاکستان کے رواں…