Daily Archives

فروری 11, 2021

ٹی ایل پی کے مطالبات پارلیمنٹ میں رکھیں گے: وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے ساتھ معاہدے کے تحت ان کے مطالبات پارلیمنٹ میں رکھیں گے۔ وزیراعظم عمران خان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ تحریک لبیک پاکستان سے ہماری بات ہوئی ہے، تحریک لبیک نے فروری کی ڈیڈ…

پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان اور جنوبی افریقہ آج قذافی اسٹیڈیم میں مدمقابل ہونگے

لاہور: پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ کا میلہ آج لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں سجے گا۔ تفصیلات کے مطابق میچ شام چھ بجے شروع ہوگا، دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا اور تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ 13 اور 14 فروری…

وادیٔ کشمیر: نغمۂ آزادی آج بھی سنا جارہا ہے

تحریر:‌ عارف حسین برف سے ڈھکے بلند و بالا پہاڑ، دریا، جھرنے، چراگاہیں، خوب صورت پگڈنڈیاں اور باغات جس کشمیر کو ‘وادیٔ جنّت نظیر’ بناتے تھے، اب وہ کشمیر ایک قید خانہ ہے۔ دن کے اجالے میں کشمیری ہر گلی، ہر چوک پر بندوقیں تانے سکیورٹی اہل…

پی ایس ایل سیزن6: آن لائن ٹکٹوں کے لئے رجسٹریشن کا آغاز

لاہور: پی ایس ایل سیزن 6 کے گروپ میچز میدان میں دیکھنے کے خواہشمند شائقین کے لئے بڑی خوشخبری ہے کہ آن لائن ٹکٹوں کی پری بکنگ کا سلسلہ شروع کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل سیزن6 کی آن لائن ٹکٹوں کی پری بکنگ کا سلسلہ شروع ہوگیا…

کیا کوروناوائرس جانورں سے پھیلا؟ تہلکہ خیز انکشافات

برطانیہ میں ہونے والی تحقیق میں امکان ظاہر کیا گیا ہے کہ کوروناوائرس کے انسانوں میں پھیلاؤ کا اصل ماخذ پینگولین ہوسکتا ہے، مشاہدے کے دوران دیگر اہم دریافتیں بھی ہوئی ہیں۔ برطانیہ کی اسٹرکچرل بائیولوجی آف ڈیزیز پراسیس لیبارٹری میں ہونے…

افغانستان میں بھارتی سرگرمیاں، پاکستان کا سلامتی کونسل سے اہم مطالبہ

نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے سیکیورٹی کونسل میں بھارتی بریفنگ کو مایوسی کا عکاس قرار دیتے ہوئے کہا کہ بھارت افغانستان میں جاری تنازعے کو طول دیناچاہتاہے۔ تفصیلات کے مطابق سیکیورٹی کونسل میں بھارتی بریفنگ…

بٹ کوائن میں سرمایہ کاری: کسی نے مہنگی کار خریدی تو کوئی لُٹ گیا

حال ہی میں ایک بٹ کوائن کی قدر حیرت انگیز طور پر 48 ہزار امریکی ڈالر تک جا پہنچی ہے۔ ایسا تب ہوا جب الیکٹرک گاڑیوں کی کمپنی ٹیسلا نے 1.2 ارب ڈالر مالیت کی یہ کرپٹو کرنسی خرید لی۔ بٹ کوائن کے شوقین کہیں گے کہ…

پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ: اب شاید یہ پہاڑ بھی سر ہو جائے

دو طرفہ مقابلوں کے نتائج سے بھلے دو ٹیموں کے سوا کسی کو کوئی سروکار نہ ہو مگر جب کوئی عالمی مقابلہ قریب ہو تو نتائج کو جانچنے کے لیے ایک نیا نقطۂ نظر مل جاتا ہے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کو پچھلے سال آسٹریلیا میں…

انڈیا چین سرحدی تنازع: لداخ کی سرحد پر دونوں ملکوں کا فوجیوں کو پیچھے ہٹانے پر ’اتفاق‘

چین اور انڈیا کی افواج نے لداخ کی پینگونگ سو جھیل کے شمالی اور جنوبی کناروں پر تعینات ہزاروں فوجیوں کو دونوں جانب ایک سات پیچھے ہٹانے پر اتفاق کر لیا ہے۔ چین کی وزارت دفاع نے بدھ کو اعلان کیا کہ دونوں جانب فوجوں کو…

پاکستان کا کروز میزائل بابر ون اے کا کامیاب تجربہ

راولپنڈی: پاکستان نے کروز میزائل بابر ون اے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق کروز میزائل بابر ون اے 450 کلومیٹر رینج تک ہدف کو نشانہ بناسکتا ہے۔ آئی ایس پی آر کا بتانا ہےکہ کروز میزائل بابر ون…