Daily Archives

فروری 1, 2021

جو زیادہ ضرورت مند ہے اسے پہلے کورونا ویکسین دینی چاہیے: شاہ محمود

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ جو زیادہ ضرورت مند ہے اسے پہلے کورونا ویکسین دینی چاہیے۔ جیونیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ چین نے پاکستان کو کورونا ویکسین بطور تحفہ بھجوائی…

سابق بھارتی نائب صدر بھی مودی کی مسلمان مخالف پالیسی پر پھٹ پڑے

بھارت میں مودی کی پالیسیوں پر سابق نائب صدر حامد انصاری بھی پھٹ پڑے۔ بھارتی ٹی وی کو اپنی سوانح عمری سے متعلق انٹرویو کے دوران سابق بھارتی نائب صدر حامد انصاری کا کہنا تھا کہ مسلمانوں کو بلاوجہ گرفتار کیا جارہا ہے، بھارت میں مسلمان محفوظ…

میرواعظ عمر فاروق مسلسل ساتویں بار دنیاکے پانچ سو بااثر مسلم شخصیات کی فہرست میں شامل

سرینگر01 فروری : بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموںوکشمیر میںمیر واعظ عمر فاروق کی سرپرستی میں قائم حریت فورم نے کہا ہے کہ حریت فورم کے چیئرمین میر واعظ عمر فاروق کو مسلسل ساتویں سال بھی دنیا بھرکی پانچ سوبااثر مسلم شخصیات کی فہرست میں شامل…

545 دنوں کے فوجی محاصرے میں 7 خواتین سمیت 308 کشمیری شہید جنوری میں 3 کشمیری جعلی مقابلے میں…

سری نگر(کے پی آئی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے 545 دنوں سے جاری فوجی محاصرے کے دوران7  خواتین سمیت 308 کشمیریوں کو شہید کر دیا گیا ہے ۔کے پی آئی  کے مطابق بھارتی حکومت نے 05 اگست 2019 کو مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کر دی تھی تب سے…

حافظ سلمان بٹ نڈر اور بیباک لیڈر

( تحریر راجہ بشیر عثمانی ) جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی راہنما سابق ممبر قومی اسمبلی حافظ سلمان بٹ رب کے حضور پیش ہوگے اپنی ساری زندگی جوانی سے بڑھاپے تک اقامت دین اور بندگی رب کےلیے جدوجہد کرتے ہوے گزاری زمانہ طالب علمی میں طلباء کی سب…

وادیکشمیر کے ایک معروف سر گرم علیحدگی پسند لیڈر اور پیپلز لیگ کے سینئر لیڈر جناب غلام نبی شریف…

آج مورخہ 30 جنوری 2021 کو وادیکشمیر کے ایک معروف سر گرم علیحدگی پسند لیڈر اور پیپلز لیگ کے سینئر لیڈر جناب غلام نبی شریف سوپوری کا بھانجا جو کہ ابھی زندگی کے چند بہاریں ہی دیکھ پاۓ ہیں اچانک دل کا دورہ پڑھنے سے لقمہ اجل بن گئے ۔ اللہ ان کی…

5فروری پاکستانیوں اور کشمیریوں کے لازول رشتہ کی پہچان ہے راجہ عنصر شفیق یہ دن پاکستان اور…

دھیر کوٹ ()مسلم لیگ ن آزادکشمیر غربی باغ کے سینئر رہنما راجہ عنصر شفیق خان نے کہاہے کہ 5فروری کو پاکستان اور آزادکشمیر میں یوم یکجہتی کشمیر اس عہد کی تجدید ہے کہ کشمیر ی عوام اپنی آزادی کی جدوجہد اس وقت تک جاری رکھیں گے جب تک ساری ریاست کا…

مقبوضہ کشمیر میں قتل عام اور گرفتاریوں کا نیا سلسلہ بھارتی بوکھلاہٹ ہے ، سید علی گیلانی بھارتی حکام…

سری نگر(کے پی آئی)کل جماعتی حریت کانفرنس کے سابق چیرمین سید علی گیلانی نے جنوبی کشمیر میں بھارتی فوج کے ساتھ جھڑپ میں شہید ہونے والے تین مجاہدین کو خراج عقیدت پیش کیا ہے ۔کے پی آئی  کے مطابق  ایک ٹویٹ میں سید علی گیلانی نے کہا ہے کہ مقبوضہ…

کشمیر میں بڑے پیمانے پر نسل کشی کا خطرہ ہے،حریت کانفرنس کشمیر کو مشرقی تیمور اور جنوبی سوڈان کی طرز…

سری نگر(کے پی آئی) کل جماعتی حریت کانفرنس نے خبردار کیا ہے کہ بھارتی اقدامات سے جموں وکشمیر میں  بڑے پیمانے پر نسل کشی کا خطرہ ہے، تنازعہ کشمیر کو مشرقی تیمور اور جنوبی سوڈان کی طرز پر جلد از جلد حل  کیا جائے ۔کے پی آئی  کے مطابق حریت…