Daily Archives

جنوری 26, 2021

آزاد کشمیر ، پاکستان اور دنیا بھر میںمقیم کشمیریوں نے بھارتی یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طورپر منایا

مظفر آباد26جنوری : آزاد جموںوکشمیر ، پاکستان اور دنیابھر میں مقیم کشمیریوں نے بھارت کا یوم جمہوریہ یوم کے سیاہ کے طورپر منایا اور اپنی جدوجہد آزادی کو حق خودارادیت کے حصول تک جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق پاسبان…

الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات کی تیاریاں شروع کردیں

اسلام آباد: سینیٹ انتخابات2021 کے لیے الیکشن کمیشن نے تیاریاں شروع کر دیں، الیکشن کمیشن کے 46آفیسرز کو انتخابات کیلئے ٹریننگ دی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق ذرایع کا کہنا ہے کہ سینٹ انتخابات کے لیے عملے کی ٹریننگ رواں ہفتے شروع کردی جائے…

تحریک انصاف نے جے یو آئی کیخلاف فارن فنڈنگ کیس دائر کردیا

اسلام آباد: تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن میں جمیعت علماء اسلام کے خلاف فارن فنڈنگ کیس دائر کر دیا۔ پی ٹی آئی کے فرخ حبیب نے جے یو آئی کےخلاف الیکشن کمیشن میں درخواست دائرکی ہے جس میں جے یو آئی کے سابق رہنما حافظ حسین احمد کے ٹی وی انٹرویو…

بھارت کا یو م جمہوریہ اور یوم سیاہ

راجہ بشیر عثمانی پاکستان سمیت پوری دنیا میں مقیم کشمیری آج بھارت کے یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طور پر منا رہے ہیں اس موقع پر ریلیاں اور مظاہرے کیے جاہیں گے کیونکہ بھارت نے بزور طاقت کشمیریوں کے حق آزادی کو سلب کررکھا ہے مقبوضہ کشمیر میں…

مقبوضہ جموںوکشمیر : بھارتی یوم جمہوریہ کے موقع پر فوجی ہیلی کاپٹر گرکر تباہ ایک پائلٹ ہلاک ،…

سرینگر26جنوری : غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیںبھارتی فوج کے ہیلی کاپٹر کے حادثے میںایک پائلٹ کی ہلاکت اور دوسرے کے شدید زخمی ہونے سے مقبوضہ علاقے میں بھارت کے یوم جمہوریہ کی تقریبات ماند پڑ گئی ہیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے…

مودی حکومت نے مقبوضہ جموںوکشمیر میں2G انٹرنیٹ سروس بھی معطل کردی

سرینگر26جنوری : غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیںقابض انتظامیہ نے آج بھارتی یوم جمہوریہ کی سرکاری تقریبات کے پیش نظر وادی کشمیر میں 2 جی موبائل انٹرنیٹ سروسز بھی معطل کردی ہیں۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوجیوں اور…

بھارتی پولیس نے حریت رہنماءجاوید احمد میر کو سرینگر سے گرفتار کرلیا

سرینگر26جنوری : غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر بھارتی پولیس نے گذشتہ شام حریت رہنما جاوید احمد میر کوسرینگر سے گرفتار کرلیا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی پولیس نے جاوید احمدمیر کو اس وقت گرفتار کیا جب وہ سرینگر میں…

مقبوضہ جموں وکشمیراشتہارات میں نمایاں کمی پراخبارا ت کے مالکان کی بھارتی حکومت پر کڑی تنقید

سرینگر26جنوری : غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموںوکشمیرمیںاخبارات کے مالکان نے اشتہارات میں نمایاں کمی پر بھارتی حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق متعدد اخبارات کے مالکان نے سرینگر میں ایک میڈیا میں بتایا…

کشمیری آج بھارت کا یوم جمہوریہ یوم سیاہ کے طورپر منارہے ہیں

سرینگر26جنوری : کنٹرول لائن کے دونوں جانب اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج بھارت کا یوم جمہوریہ یوم سیاہ کے طور پر منارہے ہیں تاکہ عالمی برادری پر دباﺅ بڑھایا جاسکے کہ وہ بھار ت کی طرف سے کشمیریوں کو انکا حق خودارادیت دینے سے مسلسل انکار…

’سب الزام لگ چکے صرف یہ کہنا باقی ہے کہ کورونا بھی نیب نے پھیلایا‘

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہےکہ نیب کے خلاف مذموم پراپیگنڈا تواتر سے جاری ہے اور  بس اب تک یہ نہیں کہا گیا کہ کورونا بھی نیب نے پھیلایا باقی ہر الزام نیب پر آگیا ہے۔ اسلام آباد میں ایوان…