Daily Archives

جنوری 25, 2021

کشمیری کل بھارت کا یوم جمہوریہ یوم سیاہ کے طورپر منائیں گے مقبوضہ جموںوکشمیر میں کل مکمل ہڑتال کی…

سرےنگر25جنوری : کنٹرول لائن کے دونوں جانب اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری کل بھارت کا یوم جمہوریہ یوم سیاہ کے طور پر منائیں گے تاکہ عالمی برادری پر دباﺅ بڑھایا جاسکے کہ وہ بھار ت کی طرف سے کشمیریوں کو انکا حق خودارادیت دینے سے مسلسل انکار…

مقبوضہ کشمیر : بھارتی یوم جمہوریہ کویوم سیاہ کے طورپرمنایا جائے گااورمکمل ہڑتال ہو گی

سرینگر25جنوری : بھار ت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میںکل (منگل کو )بھارت کے یوم جمہوریہ کویوم سیاہ کے طورپر منایاجائے گا اور مکمل ہڑتال کی جائیگی تاکہ دنیا کو یہ واضح پیغام دیا جاسکے کہ بھارت جس نے کشمیریوںکے تمام بنیادی حقوق سلب کر…

شوپیاں جعلی مقابلے میں ملوث بھارتی فوج کے کیپٹن نے شواہدضائع کرنے کی کوشش کی بھارتی فوجی کیپٹن اور…

سرینگر : مقبوضہ کشمیرمیں شوپیاں کے امشی پورہ زینہ پورہ گائوں میں گزشتہ برس جون میں ہوئی فرضی جھڑپ کے حوالے سے پولیس نے اپنی چارج شیٹ میں کہا ہے کہ بھارتی  فوجی کیپٹن اور دیگر ملزم شہریوںنے ثبوتوں کو ضائع کرنے کی کوشش کی،جبکہ اس اسلحہ کو…

کشمیریوںکی خواہشات کے مطابق دیرینہ تنازعہ کشمیرکے پائیدار حل کے بغیر خطے میں دیرپا امن قائم نہیں ہو…

سرینگر : مقبوضہ جموں وکشمیر میں حریت کانفرنس (ع )کے سربراہ میر واعظ عمر فاروق نے کہا ہے کہ بھارتی فورسز مقبوضہ علاقے میں مسلسل ظلم و تشدد کی پالیسی جاری رکھے ہوئے ہیں۔ میر واعظ نے جو گھر میں نظربند ہیں سرینگر سے جاری ایک بیان میں کہاکہ   بے…

کنٹرول لائن کے راجوری سیکٹر میں پاک بھارت افوا ج میں گولہ باری گولہ باری اور فائرنگ میں زخمی بھارتی…

راجوری : مقبوضہ کشمیر میں کنٹرول لائن پر راجوری کے سندر بنی سیکٹر میں گزشتہ دنو ںپاک بھارت افواج  کی گولہ باری اور فائرنگ سے بھارتی فوج کا زخمی اہلکار 5روز بعد زخموں کی تاب نہ لا کر دم توڑ بیٹھا۔ 18جنوری کو راجوری کے سندر بنی سیکٹرعلاقے…

مودی حکومت کے نئے زرعی قوانین کیخلاف کسانوں کا احتجاج جاری کسان آج بھارتی یوم جمہوریہ پر دلی میں…

نئی دہلی : بھارت میں مودی حکومت کے نئے زرعی قوانین کے خلاف سراپا احتجاج کسانوں نے کہا ہے کہ وہ آج منگل کوبھارت کے یوم جمہوریہ پر دلی میں سو کلو میٹر طویل ٹریکٹر ریلی نکالیں گے۔پنجاب کسان سنگھرش کمیٹی کے رہنما Satnam Singh Pano نے صحافیوں سے…

ملک میں کورونا ویکسین لگانے کے انتظامات مکمل

 اسلام آباد /  کراچی: کورونا وائرس کی ویکسین لگانے کیلئے عملے کی ٹریننگ کا عمل مکمل ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرکا اجلاس لیفٹیننٹ جنرل حمود الزمان خان کی زیرصدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں چاروں صوبائی چیف سیکرٹریز، گلگت بلتستان…

سعودی سرزمین پر حملے پر اپنے اتحادی کا دفاع کریں گے: امریکا

واشنگٹن: امریکا نے سعودی دارالحکومت ریاض پر حملے کی کوشش کی شدید مذمت کی ہے۔ عرب میڈیا کےمطابق ریاض پر حوثی باغیوں کے حملے کی کوشش پر امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے مذمتی بیان جاری کیا گیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کاکہنا ہے کہ امریکا…

نئے سال کے آغاز پر واٹس ایپ میں تبدیلی سے متعلق اچھی خبر

سال کی شروعات سے قبل ہی واٹس ایپ پالیسی میں مخصوص تبدیلی کی خبروں نے صارفین کو خفا کر دیا تھا اور پرائیویسی پالیسی میں کی جانے والی تبدیلیوں اور ڈیٹا شیئرنگ خبروں کے بعد دنیا بھر کے کئی ممالک اور صارفین کی بڑی تعداد واٹس ایپ کی متبادل ایپس…

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی ‘پاکستان زندہ باد’ کے نعروں سے گونج اٹھا

بھارت کا دارالحکومت نئی دہلی پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا۔ نئی دہلی کے خان مارکیٹ کا میٹرو اسٹیشن بھارتی یوم جمہوریہ سے صرف دو دن قبل پاکستان زندہ باد کےنعروں سے گونج اٹھا، چند نوجوان موٹر سائیکلوں  پر آئے اورپاکستان کے حق میں…