خان سوپوری اور صمد انقلابی کا ہندوارہ اورکپوارہ قتل عام کے شہداءکو خراج عقیدت
سرینگر23جنوری : غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموںوکشمیر میں بزرگ حریت رہنما غلام محمد خان سوپوری اوراسلامی تنظیم آزادی کے چیئرمین عبدالصمد انقلابی نے ہندوارہ اور کپوارہ قتل عام کے شہداءکو ان کی برسیوںپر شاندار خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے…