کشمیری اپنی تحریک آزادی کو منطقی انجام تک پہچانے کیلئے پرعزم
اسلام آباد22جنوری : بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں کشمیری عوام اپنے ناقابل تنسیخ ، حق خود اردیت کے حصول کیلئے بے مثال قربانیاں دے رہے ہیں اور وہ بھارتی ریاستی دہشت گردی کے باوجود اپنی تحریک آزادی کو منطقی انجام تک پہنچانے کیلئے…