Daily Archives

جنوری 20, 2021

وزیراعظم کا جنوبی وزیرستان میں آج سے تھری جی اور فور جی شروع کرنےکا اعلان

وزیراعظم عمران خان نے جنوبی وزیرستان میں انٹر نیٹ کی تھری جی  اور فور جی سہولت آج سے شروع کرنےکا اعلان کردیا۔ جنوبی وزیرستان میں خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ یہاں پر ہر خاندان کو ہیلتھ کارڈ ملے گا اور ہم یہاں پر ڈیم بنا کر پانی کا…

شہدا کے خاندانوں سے مکمل یکجہتی کے ساتھ کھڑے ہیں۔سید علی گیلانی شہید نوجوانوں کے اہل خانہ کو پریس…

سری نگر(کے پی آئی) کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیرمین سید علی گیلانی نے جعلی مقابلے میں قتل ہونے والے تین کشمیری نوجوانوں کے خاندانوں سے یک جہتی کا اظہار کیا ہے ۔ کے پی آئی  کے مطابق بھارتی فوج  30 دسمبر2020 کو سری نگر میں جعلی مقابلے میں تین…

سری نگر جعلی مقابلے میں شہید تین نوجوانوں کے لواحقین کا احتجاجی مظاہرہ ہمارے بچوں کی لاشیں واپس کی…

سری نگر(کے پی آئی)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انتظامیہ نے جعلی مقابلے میں شہید تین کشمیری نوجوانوں کے لواحقین کو پریس کانفرنس  سے روک دیا  ہے ۔30 دسمبر2020 کو سری نگر میں   بھارتی فوج کے ہاتھوں جعلی مقابلے میں  شہید اعجاز مقبول گنائی ،اطہرمشتاق…

مقبوضہ کشمیر میں کرونا وائرس سے مزید ایک شخص فوت ہوگیا کرونا وائرس سے مرنے والوں کی مجموعی…

سری نگر(کے پی آئی) مقبوضہ کشمیر میں 24گھنٹوں کے دوران کرونا  وائرس  سے  مزید ایک شخص فوت ہوگیا ۔کرونا  وائرس  سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد 1923ہوگئی ہے ۔ کرونا  وائرس  کی تشخیص کیلئے 22ہزار  411 ٹیسٹ کئے گئے جن میں 113افراد کی رپورٹیں مثبت…

مقبوضہ کشمیر میں شناخت سے محروم پاکستانی خواتین کاایل او سی کی طرف مارچ کا اعلان 375خواتین سفری…

سری نگر(کے پی آئی) مقبوضہ کشمیر میں شناخت سے محروم پاکستانی خواتین نے بھارتی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ انہیں غیر قانونی تارکینِ وطن قرار دے کر ملک بدر کیا جائے یا ریاستی شہریت دی جائے ۔ پاکستان اور آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والی تقریبا 375…

ڈی جی نیب لاہور سمیت 7 افسران کی ترقی کی منظوری

لاہور: قومی احتساب بیورو (نیب) کے 7 ڈائریکٹر جنرلز کی اگلے گریڈ میں ترقی کی منظوری دے دی گئی۔ ڈپٹی چیئرمین نیب حسین اصغر کی سربراہی میں نیب کے پروموشن بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں نیب کے 7 ڈائریکٹر جنرلز کو پروموٹ کرتے ہوئے گریڈ 21 میں ترقی کی…

سوشل میڈیا پر پاکستانی فیشن ڈیزائنر کے ہینڈ بیگز کی کلیکشن کے چرچے

کم وقت میں شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والے پاکستانی فیشن ڈیزائنر حسین رہر کے سوشل میڈیا پر خوب چرچے ہو رہے ہیں۔ ویسے تو آپ نے ہینڈ بیگز خواتین کو ہی لیے ہوئے دیکھا ہو گا لیکن پاکستانی ڈیزائنر حسین رہر بھی ہر لباس کے ساتھ ہینڈ بیگ لیتے…

ہندو انتہا پسندوں کے مظاہروں کے بعد ویب سیریز ‘تانڈو’ میں تبدیلی کرنیکا فیصلہ

بالی وڈ کے مقبول اداکار سیف علی خان اور ڈمپل کپاڈیا کی ویب سیریز 'تانڈو' بنانے والوں نے ہندو انتہا پسندوں کے خدشات کو دور کرنے کے لیے اس میں تبدیلیاں کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارتی ہدایت کار علی عباس کی ویب سیریز 'تانڈو' کے خلاف بھارت بھر…

یوٹیوب نے ڈونلڈ ٹرمپ پر عائد پابندی میں توسیع کردی

ویڈیو اسٹریمنگ سائٹ یوٹیوب نے ڈونلڈ ٹرمپ پر عائد پابندی میں توسیع کردی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یوٹیوب کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ ڈونلڈ ٹرمپ پر عائد پابندی میں توسیع کی جارہی ہے جس کے بعد وہ اپنے یوٹیوب چینل پر مزید 7 روز تک…

وزیراعظم عمران خان کامیاب جوان پروگرام کے تحت آج سوتھ وزیرستان میں کامیاب درخواست دہندگان میں چیکس…

کامیاب جوان پروگرام نوجوانوں کو باروز گار اور بااختیار بنانے کا سو ارب روپے کا انقلابی منصوبہ ہے۔ عثمان ڈار کامیاب جوان پروگرام کے تحت ملک بھر کے تقریباً تمام بنکوں کی ذریعے آسان ترین شرائط پر با صلاحیت نوجوانوں کو کاروباری قرضے دیے جا…