Daily Archives

جنوری 19, 2021

عظیم الشان عظمت مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کانفرنس بمقام لڈی پہلگام کشمیر زیرِ اہتمام کاروان ختم نبوت…

الحمدللہ آج مورخہ 18جنوری 2021 عظیم الشان عظمت مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کانفرنس بمقام لڈی پہلگام کشمیر زیرِ اہتمام کاروان ختم نبوت انٹرنیشنل منعقد ہویی جس میں مہمانان خصوصی نایب امیر مولانا فیروز احمد ہمدانی صاحب صدرِ ضلع بڈگام مولانا شوکت…

سرینگر کے مر کزی صدردفتر واقع بر زلہ با غات میں جمو ں و کشمیر سالو یشن مو و منٹ کا ایک غیر معمو لی…

سرینگر کے مر کزی صدردفتر واقع بر زلہ با غات میں جمو ں و کشمیر سالو یشن مو و منٹ کا ایک غیر معمو لی میٹنگ کا انعقا د کیا گیا ۔ واد ی کشمیر کے تمام ذودارں نے شر کت کی ہے ۔اس مو قع پر نا ئب چیئر مین عبد القدیر ڈار نے کہا ہے کہ وادی کے حالات…

کوچنگ مصباح الحق کے بس کی بات نہیں: سابق چیئرمین پی سی بی

‏پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین ذکاء اشرف کا کہنا ہے کہ مصباح الحق بہت اچھے کھلاڑی رہے ہیں اور انہوں نے ٹیم کی قیادت بھی بہت اچھی کی لیکن کوچنگ ان کے بس کی بات نہیں ہے۔ ذکاء اشرف نے ایک انٹرویو میں کہا کہ بورڈ کا اصل کام مینجمنٹ کرنا…

لیفٹیننٹ جنرل(ر) بلال اکبر سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر مقرر

اسلام آباد: حکومت نے سعودی عرب میں اپنا سفیر تبدیل کرکے لیفٹیننٹ جنرل(ر) بلال اکبر کو نیا سفیر مقرر کیا ہے۔ روزنامہ دی نیوز کی خبر کے مطابق وہاں پر راجہ علی اعجاز دو سال تک خدمات سرانجام دیتے رہے۔  اب سعودی عرب اور پاکستان دونوں کے…

حریت رہنماﺅںکی طرف سے سانحہ گاﺅکدل کے شہداءکو زبردست خراج عقیدت کل جماعتی حریت کانفرنس کی طرف سے…

سرینگر19جنوری : بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموںوکشمیرمیںکل جماعتی حریت کانفرنس نے سانحہ گاﺅکدل کے شہداءکی برسی کے موقع پر جمعرات کو سرینگر میں مکمل ہڑتال کی دوبار ہ اپیل کرتے ہوئے کہاہے کہبھارتی فوجیوں نے21جنوری 1990کو سرینگر کے علاقے…

مودی حکومت نے پنڈت کالونیوں کی تعمیر کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی

سرینگر19جنوری : بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموںوکشمیرمیںبھارتی حکومت نے ضلع بارہمولہ میں کشمیری پنڈت ملازمین کےلئے عارضی رہائش گاہوں کے نام پر علیحدہ کالونیوں کی تعمیرمیں سہولت کی غرض سے 13عمارتوںکی نیلامی کیلئے ایک کمیٹی تشکیل دی…

نئی دلی: آسیہ اندرابی کے خلاف جھوٹے مقدمہ کی آئندہ سماعت یکم فروری کو دوبارہ ہو گی

نئی دلی 19جنوری : بھارت میں نئی دلی کی ایک عدالت نے حریت رہنما اور دختران ملت کی غیر قانونی طورپر نظربند سربراہ آسیہ اندرابی اور نکی دو ساتھیوں کےخلاف درج جھوٹے مقدمہ کی آئندہ سماعت کیلئے یکم فروری کی تاریخ مقرر کی ہے ۔کشمیرمیڈیاسروس کے…

قابض انتظامیہ نے پولیس کوشبیر شاہ کےخلاف جھوٹے مقدمہ میں پولیس کو کارروائی کا اختیار دیدیا

سرینگر19جنوری : بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموںوکشمیرمیںقابض انتظامیہ نے پولیس کو چھ سال پرانے ایک جھوٹے مقدمے میں غیر قانونی طورپر نظربند کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنماءشبیر احمد شاہ کے خلاف غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے کالے…

سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق ہی مسئلہ کشمیر حل ہو سکتا ہے ترجمان دفتر خارجہ بھارت کی غیر…

اسلام آباد(کے پی آئی)ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے کہا ہے کہ خطے میں دیرپا امن کے لئے بھارت کو مسئلہ کشمیر کے حل کی طرف جا نا پڑے گا اور وہ حل وہی ہو گاجو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق ہو گا اور کشمیریوں کی…

ٹرمپ اور لوتھن کا خواب۔۔ خواب دیکھنے پر کوئی پابندی نہیں ۔

سچ تو یہ ہے، بشیر سدوزئی، قارئین،چند ماہ قبل اسی کالم میں لکھا گیا تھا کہ امریکہ کی تاریخ کا جمہوری تسلسل ٹرمپ کی ہٹ دھرمی سے رکھ سکتا ہے ۔ مارشل لاء خواہ چندہ گھنٹوں کا ہی کیوں نہ، مارشل لاء ہی ہوتا ہے۔ امریکہ علانیہ مارشل لاء سے تو…