Daily Archives

جنوری 18, 2021

27ہزار،242 ڈالر انعام کے لالچ میں بھارتی فوجی افسر نے تین کشمیری قتل کر دیے انعام کے لالچ میں کشمیری…

سری نگر امریکی اخبار نے کہا ہے کہ، بھارتیہ جنتا پارٹی کی سربراہی میں ہندوستانی حکومت جموں وکشمیر کی خصوصی حیثیت کے قانون کے خاتمے کے بعد کشمیریوں کی تحریک آزادی کو کچلنے کی پوری کوشش کر رہی ہے ۔ کشمیر میں بھارتی فوج بے گناہ شہریوں کو نشانہ…

حکومتِ پاکستان براڈ شیٹ سے متعلق معاہدے سامنے لے آئی

اسلام آباد : مشیر داخلہ واحتساب شہزاداکبر نے براڈشیٹ سے متعلق معاہدے کی دستاویزات پبلک کردیں اور کہا دستاویز پبلک کئےبغیر شفافیت نہیں آسکتی، ان کی چوری کا اندازہ 16ارب روپے لگایا گیا یہ وہ این آراوکی قیمت ہے۔ تفصیلات کے مطابق مشیر داخلہ…

مودی اوربھارتی میڈیا کا ناپاک گٹھ جوڑ بے نقاب، وزیراعظم نے عالمی برادری کو خبردار کردیا

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بھارتی صحافی کے رابطوں نےمودی اوربھارتی میڈیا کے ناپاک گٹھ جوڑ کو بے نقاب کردیا، عالمی برادری بھارت کو غیرذمے دار اور جنگجو ایجنڈے سے روکے ، ایسانہ ہوکہ خطہ ایک ایسے تنازع کا شکار ہوجائے ، جس…

پاکستانی ٹیسٹ اسکواڈ کی پہلی کووڈ 19 ٹیسٹنگ کلیئر ہوگئی

 پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ کے ارکان کی پہلی کووڈ 19 ٹیسٹ کلئیر ہوگئی۔ قومی اسکواڈ کے ارکان کی ٹیسٹنگ 16 جنوری کو کھلاڑیوں کے اپنے اپنے مقامات پر ہوئی تھی۔ پی سی بی ذرائع نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ جن ارکان کی کووڈ 19 ٹیسٹنگ 16 جنوری کو مکمل کر…

سنگین دھمکیوں‌ کے بعد معروف موبائل ایپلیکیشن کے سربراہ روپوش

سان فرانسسکو: ایمازون، گوگل اور ایپل اسٹور سے سوشل میڈیا ایپ ہٹائے جانے کے بعد ٹرمپ کے حامیوں نے سوشل میڈیا ایپ پارلر کے بانی کو قتل کی دھمکیاں دینا شروع کردیں جس کی وجہ سے وہ روپوش ہوگئے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹرمپ کے حامیوں…

بے گھر افراد کے لیے کرونا کی ویکسین کی فراہمی، پاکستانی ڈاکٹر نے سب کے دل جیت لیے

مانچسٹر: برطانیہ میں مقیم پاکستانی نژاد ڈاکٹر نے بے گھر افراد کو کرونا سے بچانے کے لیے زبردست قدم اٹھا لیا۔ اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں بے گھر افراد کے لیے خدمات کے اعتراف میں ملکہ برطانیہ سے اعزاز حاصل کرنے والے…

بشریٰ انصاری کی انسٹاگرام پوسٹ وائرل

لاہور: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے پہلی بار لاہور موٹر وے کے ذریعے اسلام آباد کا سفر کیا جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر بشریٰ انصاری نے اپنی ایک ویڈیو شیئر کی جس میں اداکارہ کے…

پاک فوج دنیا کی طاقتور ٹاپ ٹین افواج میں شامل

اسلام آباد: دنیا کی طاقتور افواج کی 2021 کی رینکنگ جاری کردی گئی جس کے مطابق پاک فوج دنیا کی طاقتور ٹاپ ٹین افواج میں شامل ہے۔ اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق عالمی سطح پر افواج کی صلاحیت اور کارکردگی کے اعتبار سے جاری ہونے…

کڈنی ہل اراضی کیس، جرم میں ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا حصہ کتنا؟ نیب نے بتا دیا

کراچی: قومی احتساب بیورو نے کہا ہے کہ اعجاز ہارون نے اوورسیز سوسائٹی کے 12 پلاٹوں کی غیر قانونی الاٹمنٹ کی تھی، اعجاز ہارون اور سلیم مانڈوی والا کا جرم میں حصہ بالترتیب 80 ملین اور 64.5 ملین ہے۔ ترجمان نیب نے اس حوالے سے بتایا…

برطانیہ میں مقیم کشمیریوں کے حقوق کی تنظیم دی گلوبل پاک کشمیر سپریم کونسل نے بروز ہفتہ اقوام متحدہ…

برطانیہ میں مقیم کشمیریوں کے حقوق کی تنظیم دی گلوبل پاک کشمیر سپریم کونسل نے بروز ہفتہ اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے وہ زیرحراست ان کشمیریوں کی حالتِ زار کا قریب سے جائزہ لینے کے لیے انڈیا پر دباؤ ڈالے جوانڈین مقبوضہ وادی جموں و کشمیر میں…