Daily Archives

جنوری 16, 2021

عالمی برادری مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے کردار ادا کرے، جاوید میر

سرینگر 16جنوری : بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں آزادی پسند رہنما جاوید احمد میر نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے کردار ادا کرے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق جاوید احمد میر نے سرینگر کے علاقو ں باغ مہتاب…

پیپلز لیگ کا شہدائے گاﺅ کدل کو خرج عقیدت

سرینگر 16جنوری : بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں پیپلزلیگ نے شہدائے گاﺅ کدل کو شہادت کی برسی کے موقع پر شاندار خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق بھارتی فوجیوں نے 21جنوری1990کو سرینگر کے علاقے گاﺅ کدل میں پر امن…

سینیٹ انتخابات: خفیہ بیلٹ ختم کرنے کیلیے آئینی ترمیم کرنا ہو گی، الیکشن کمیشن

سینیٹ الیکشن سے متعلق بھیجے گئے صدارتی ریفرنس پر الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اپنا جواب سپریم کورٹ میں جمع کروا دیا۔ سینیٹ انتخابات کے حوالے سے صدارتی ریفرنس پر سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن سے رائے طلب کی تھی۔ سیکرٹری الیکشن کمیشن کی جانب…

مسئلہ کشمیر کا کشمیریوں کی خواہشات کے منافی حل ہرگز دیر پاثابت نہیں ہوگا، صمد انقلابی

سرینگر 16جنوری : بھارت کے زیر قبضہ جموںوکشمیر میں اسلامی تنظیم آزاد ی کے چیئرمین عبدلصمدانقلابی نے کہاہے کہ مسئلہ کشمیرکا کشمیریوں کی خواہشات اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کے منافی حل ہرگز دیر پاثابت نہیں ہو سکتا۔ کشمیر میڈیا…

نیشنل فرنٹ کی نعیم خان اور دیگر مزاحمتی رہنماﺅں کی مسلسل غیر قانونی نظر بندی کی مذمت

سرینگر 16جنوری : بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں ” نیشنل فرنٹ “ نے تنظیم کے چیئرمین نعیم احمد خان اور دیگر مزاحمتی رہنماﺅں اور کارکنوں کی مقبوضہ علاقے اور بھارت کی مختلف جیلوں میں مسلسل غیر قانونی نظر بندی کی مذمت کی ہے۔ کشمیر میڈیاسروس…

بھارت مقبوضہ جموںوکشمیر میں اپنے یوم جمہوریہ کی تقریبات کے انعقاد کا کوئی حق نہیں رکھتا، خواجہ فردوس

سرینگر 16جنوری : بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں ڈیموکریٹک پولیٹیکل موومنٹ کے چیئرمین خواجہ فردوس نے کہا ہے کہ بھارت نے جموںوکشمیر پر غیر قانونی طور پر قبضہ جما رکھا ہے لہذ اوہ مقبوضہ علاقے میں اپنے یوم جمہوریہ کی تقریات کے…

جمائماگولڈاسمتھ کی نئی فلم میں سجل علی اورشبانہ اعظمی جلوہ گرہونگی

ویب ڈیسک : برطانوی پروڈیوسر اور وزیراعظم پاکستان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈاسمتھ کی نئی فلم میں پاکستان کی خوبرو اداکارہ سجل علی اوربھارتی سینئر اداکارہ شبانہ اعظمی جلوہ گر ہورہی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی پروڈیوسر جمائما گولڈاسمتھ نے…

اداکارہ عائزہ خان 30 برس کی ہو گئیں

کراچی : پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ عائزہ خان زندگی کی30 بہاریں دیکھ لیں۔ عائزہ خان 15جنوری1991ءمیں کراچی میں پیدا ہوئیں، انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز 18سال کی عمر میں ڈرامہ سیریل”تم جو ملے“ میں معاون کردار سے کیا، اس کے بعد…

برطانیہ کےنئے کورونا وائرس نےامریکہ میں خطرے کی گھنٹی بجادی

واشنگٹن : امریکی سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول نے خبردار کیا ہے کہ جلد ویکسی نیشن نہ کی گئی تو برطانیہ میں پھیلنے والا تبدیل شدہ کورونا وائرس دو مہینے میں امریکا میں بھی تیزی سے پھیل سکتا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق موسم سرما کی شدت کے…

میں واحد سیاست دان ہوں،جو جی ایچ کیو کی نرسری سے نہیں آیا:وزیراعظم

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جب وزیراعظم کرپشن کرتا ہے ملک کو تباہ کر دیتا ہے،میں واحد سیاست دان ہوں، جو جی ایچ کیو کی نرسری سے نہیں آیا۔ نجی ٹی وی چینل کو انٹر ویو دیتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ2013 میں دھاندلی…