Daily Archives

جنوری 13, 2021

سری نگر میں سائبر جرائم کے الزام میں کم سے کم23افراد گرفتار

سری نگر مقبوضہ کشمیر پولیس نے سائبر جرائم کے الزام میں کم سے کم23افراد کو گرفتار کر لیا ہے ۔ پولیس حکام کے مطابق  سائبر جرائم کے الزام میں سرینگر میں قائم متعددکال مراکز پر چھاپے مارے گئے اور ابھی تک23افراد کی گرفتاریاں عمل میں لائی گئی…

جماعت اسلامی حلقہ خواتین شمالی پنجاب کے زیر اہتمام دو روزہ زوم ورکشاپ برائے مدرسات کا انعقاد

اسلام آباد (پ۔ر) جماعت اسلامی حلقہ خواتین شمالی پنجاب کے زیر اہتمام دو روزہ زوم ورکشاپ برائے مدرسات کا انعقاد 9، 10 جنوری کو کیا گیا ۔ ورکشاپ کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوا ۔ درس قرآن وحدیث کے بعد دیگر موضوعات پر مدرسات کی تربیت کے مختلف…

حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کی طرف سے شہدائے ہندواڑہ ، کپواڑہ اورسوپور کو زبردست خراج عقیدت

اسلام آباد13جنوری : بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموںوکشمیرمیںبھارتی فوجیوں کی طرف سے ماہ جنوری میں پیش آنے والے ہندواڑہ ، سوپور اور گاﺅکدل قتل عام کے المناک واقعات کے شہداءکو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئےکل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموںوکشمیر…

بھارت نے مقبوضہ جموں و کشمیر کو مکمل طورپر ایک فوجی چھاﺅنی میں تبدیل کر دیاہے، صمد انقلابی

سرینگر 13جنوری بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں اسلامی تنظیم آزادی کے چیئرمین عبدلصمدانقلابی نے کہاہے کہ بھارت نے مقبوضہ علاقے کو مکمل طورپر ایک فوجی چھاﺅنی میں تبدیل کرکے اپنی فورسز کو بے گناہ کشمیریوں پر مظالم کی کھلی چھٹی دے…

میری دوست میری زندگی

صبغہ قمر عباس {سیالکوٹ} ملی تھی جب تم سے بھٹکی ہوئی تھی میں ملا جب ساتھ تیرا تھوڑی سنبھلی ہوئی تھی میں اس سفاک دنیا میں نادان سی تھی میں اس بھول بھلیاں میں الجھی ہوئی تھی میں اس کالی دنیا میں نا چیز سی تھی میں گمنام سی تھی میں ہاں! گمنام…

سی ڈی اے کا محنت کش ووٹ کے تقدس کو پامال نہیں ہونے دے گا۔ چوہدری محمد یٰسین نااہل ٹولے کا تین سالہ…

اسلام آباد ( )سی ڈی اے مزدور یونین (چوہدری محمد یٰسین گروپ) نے این آئی آر سی میں ریفرنڈم 2021کو چیلنج کرنے کے بعد اپنی ایگزیکٹو کونسل کا اجلاس مرکزی یونین آفس ستارہ مارکیٹ میں منعقد کیا جس میں مزدور یونین کے مرکزی عہدیداران،اراکین مشاورتی…

مقبوضہ جموںوکشمیر میں مودی حکومت کی عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرے

جموں 13 جنوری : غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں لوگوں نے مودی حکومت کی عوام دشمن پالیسیوں اور علاقے میں جاری بھارتی فورسز کے مظالم کے خلاف احتجاجی مظاہرے کیے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ضلع ریاسی کے علاقے تلوارہ میں اس وقت…

بھارتی حکومت یاسین ملک سے محمد افضل گرو جیسا سلوک کر سکتی ہے مقبوضہ کشمیر کے لوگ اس خوف کو محسوس کر…

نئی دہلی جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کے تہاڑ جیل میں قید چیرمین محمد یاسین ملک کی سلامتی کو خطرات لاحق ہو گئے ہیں۔ بھارتی جریدے دی ویک نے خبردار کیا ہے کہ بھارتی حکومت محمد یاسین ملک کے ساتھ کشمیری نوجوان محمد افضل گرو جیسا سلوک کر سکتی ہے ۔…

یاسین ملک کو ٹاڈا عدالت سے سزا دلوانے کے لیے مانیکا کوہلی چیف پراسیکیوٹر مقرر روبیہ سعید اغوا کیس…

نئی دہلی بھارتی حکومت نے جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کے چیرمین یاسین ملک کو  ٹاڈا عدالت  سے سزا دلوانے کے لیے چیف پراسیکیوٹر مقرر کر دیا ہے ۔ بھارتی تفتیشی ایجنسی سی بی آئی نے ہندو انتہا پسند قانون دان مانیکا کوہلی کو  یاسین ملک کیس میںچیف…

عمران خان کی بطور “کھلاڑی ” مقبولیت دنیا بھر میں برقرار

دبئی: وزیراعظم عمران خان نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا، اسی بنا پر بہترین کھلاڑیوں سے متعلق آئی سی سی کا ٹوئٹرپول پاکستان نےجیت لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انٹر نیشنل کرکٹ کی جانب سے گذشتہ روز ایک پول جاری کیا گیا، جس میں سوال تھا کہ ان…