پاک بحریہ کا شمالی بحیرہ عرب میں فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ
کراچی، (12 جنوری 21): پاک بحریہ کے فلیٹ یونٹس نے شمالی بحیرہ عرب میں کامیاب لائیو ویپنز فائرنگ کے ذریعے جنگی تیاری کا بھرپور مظاہرہ کیا۔ اس موقع پر پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی مہمانِ خصوصی تھے جنہوں نے سینئر نیول آفیسرز…