Daily Archives

جنوری 11, 2021

الیکشن میں شکست کا ڈر،پی پی ، ن لیگ سی او ڈی سے منحرف ہوگئیں۔ سینیٹر فیصل جاوید نواز اور زرداری کی…

اسلام آباد( )تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل جاویدنے کہا ہے کہ سینیٹ الیکشن میں شکست کے خوف کی وجہ سے پیپلز پارٹی اور ن لیگ میثاق جمہوریت سے منحرف ہوگئیں۔سینیٹ الیکشن میں اربوں کی خریدوفروخت ہوتی ہے۔انتخابی عمل سمیت ہر معاملے میں شفافیت…

ظلم کی سیاہ رات جلد ختم ہو گی،اقوام متحدہ جعلی مقابلوں میں کشمیریوںکے قتل کے تحقیقات کیلئے ایک…

سرینگر11جنوری : بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموںوکشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس کے جنرل سیکرٹری مولوی بشیر احمد نے کہا ہے کہ جموںوکشمیر میںبھارت کی ظلم کی سیاہ رات جلد ختم ہو گی اور کشمیری ضرورایک دن بھارتی تسلط سے آزادی حاصل کریںگے ۔  …

احسن اونتو کی گزشتہ چار سال سے 19 بے گناہ کشمیری طلبا کو جیل میں رکھنے کی شدید مذمت

سرینگر11جنوری : غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں انٹرنیشنل فورم فارجسٹس اینڈ ہیومن رائٹس کے چیئرمین محمد احسن اونتو نے گزشتہ چار سال سے ایک جھوٹے قتل کیس میں 19 کشمیری طلبا کو جیل میں رکھنے پر قابض حکام کی شدید مذمت کی…

آئی سی سی آئی کے صدر اور چیئرمین سی  ڈی اے کا بلیو ایریا اور ایف ٹین مرکز کا مشترکہ دورہ  سی ڈی اے…

اسلام آباد ( )  اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر سردار یاسر الیاس خان اور چیئرمین سی ڈی اے عامر علی احمد نے اسلام آباد کے دو بڑے کاروباری مراکز بلیو ایریا اور ایف ٹین مرکز کا مشترکہ دورہ کیا تا کہ ان مارکیٹوں میں ترقیاتی کاموں…

حریت رہنماوں کا لندن میں انتقال کرنے والے عبدالاحد قاضی کے اہلخانہ سے اظہار یکجہتی

اسلام آباد 11 جنوری : کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزادکشمیر شاخ کے رہنماوں نے لندن کے علاقے بریڈ فورڈ میں انتقال کر جانے والے عبدالاحد قاضی کے اہلخانہ سے اظہار یکجہتی کیا ہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس آزادکشمیر شاخ کے…

سی ڈی اے مزدور یونین نے ایگزیکٹو باڈی کا اجلاس طلب کر لیا۔ چوہدری محمد یٰسین گروپ نے سی ڈی اے…

اسلام آباد ( )سی ڈی اے مزدور یونین (چوہدری محمد یٰسین گروپ) نے سی ڈی اے میں ہونے والے ریفرنڈم 2021کے حوالے سے این آئی آر سی میں درخواست جمع کروادی ہے اور سی ڈی اے مزدور یونین کے قائد چوہدری محمد یٰسین نے سی ڈی اے مزدور یونین کی ایگزیکٹو…

انٹرنیشنل قومی باکسر محمد وسیم نے کراچی کی لڑکی کو اپنا جیون ساتھ چن لیا

انٹرنیشنل قومی باکسر محمد وسیم نے کراچی کی لڑکی کو اپنا جیون ساتھ چن لیا پاکستان کے انٹرنیشنل باکسر محمد وسیم نے کراچی سے تعلق رکھنے والی لڑکی کو اپنا جیون ساتھی چن لیا ہے۔ محمد وسیم نے کراچی کی ڈاکٹر تابندہ کو…

ٹیم کی کارکردگی اچھی نہ ہونے کی وجہ صرف میں نہیں: مصباح الحق

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ مصباح الحق کا کہنا ہے کہ اگر ٹیم کی  پرفارمنس نہیں ہورہی تو اس کی وجہ صرف مصباح الحق نہیں ہے بلکہ پرفارمنس نہ ہونے کی وجوہات دیکھنی چاہئیں۔ لاہور میں آرائیول پریس کانفرنس میں میڈیا کے سوالات کے جواب دیتے ہوئے…

نیپرا نے بلیک آؤٹ کا نوٹس لے لیا، تحقیقات کا فیصلہ

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کے ملک گیر بلیک آوٹ کا نوٹس لے لیا۔ نیپرا کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ بجلی کے ملک گیر بلیک آوٹ کی تحقیقات کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے لیے اعلٰی اختیاراتی کمیٹی…

آٹا چینی اسکینڈل کی تحقیقات کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے: چیئرمین نیب

چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ منی لانڈرنگ کے ٹھوس شواہد موجود ہیں اور آٹا چینی اسکینڈل کی تحقیقات کو قانون کے مطابق منطقی انجام تک پہنچائیں گے۔ چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے ایک بیان میں کہا کہ ملک سے…