Daily Archives

جنوری 9, 2021

مقبوضہ جموں وکشمیر نامعلوم مسلح افراد کا بی جے پی رہنما پر حملہ

جموں 09جنوری : بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں نامعلوم مسلح افراد نے جموں میں بھارتیہ جنتاپارٹی (بی جے پی) کے ایک رہنماپر حملہ کیاتاہم وہ حملے میں محفوط رہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق نامعلوم افراد نے جموں قاسم نگر کے علاقے میں…

لیجنڈ اداکار سلطان راہی کومداحوں سے بچھڑے 25برس بیت گئے

ویب ڈیسک: چار دہائیوں تک پاکستانی فلم انڈسٹری پر راج کرنےوالےلیجنڈ اداکار سلطان راہی کو مداحوں سے بچھڑے 25 برس بیت گئے ۔ پاکستانی فلم اندسٹری میں پنجابی فلموں کے بےتاج بادشاہ سلطان راہی 1938میں بھارتی ریاست اترپردیش میں پیدا ہوئے اور ان…

عالمگیر وبا : دنیا بھر میں اموات کی تعداد 19لاکھ سے تجاوز

واشنگٹن : عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا بھر میں 8کروڑ93 لاکھ سے زائد افراد متاثر جبکہ 19 لاکھ 22 ہزار سے زائدافراد جان کی بازی ہارچکے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق دنیا بھرمیں کورونا سے ہلاکتوں کا سلسلہ تھم نہ سکا، عالمی وبا کورونا وائرس…

پی ایس ایل 6 کیلئےٹیموں کی برقرار رکھنے والے کھلاڑیوں کی فہرست جاری

لاہور:پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل 6) کیلئےٹیموں نے 8برقرار رکھنے والے کھلاڑیوں کی فہرست جاری کردی۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل 6) کیلئےٹیموں کی جانب سے جاری کی گئی 8برقرار رکھنے والے کھلاڑیوں کی فہرست کے مطابق  لاہور قلندرز نے محمد حفیظ…

ملک میں کورونا سے مزید40 افراد انتقال کر گئے

اسلام آباد:ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران 2007 مثبت کیس رپورٹ ہوئے جبکہ کورونا وائرس سے 40 افراد جاں بحق ہوئے جس کے بعد ملک بھر میں اب تک 10 ہزار 568 اموات ہوئیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر نے ملک میں کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق…

کراچی ہارون آباد فیکٹری میں لگنے والی آگ بے قابو ہونے لگی

کراچی:شہر قائد کراچی سائیٹ ایریا ہارون آباد فیکٹری میں لگنے والی آگ بے قابو ہونے لگی،رینجرز نے واٹر بورڈ کے ہائیڈرنٹس اور مزید فائربریگیڈ کی گاڑیاں طلب کرلیں۔ تفصیلات کےمطابق کراچی کے علاقے سائٹ ایریامیں فیکٹری میں آگ لگ گئی،آگ سائٹ…

سانحہ مچھ کے شہداء کی تدفین آج ہزارہ قبرستان میں کی جائے گی

کوئٹہ:سانحہ مچھ کے شہداء کی نماز جنازہ آج صبح10 بجے امام بارگاہ ولی عصر میں ادا ہو گی جبکہ تدفین آج ہزارہ قبرستان میں کی جائے گی۔ تفصیلات کےمطابق گذشتہ روزکوئٹہ میں سانحہ مچھ کے لواحقین کی جانب سے دیا گیا دھرنا مطالبات کی منظوری کے بعد…

ٹرمپ کاٹوئٹر اکاؤنٹ مستقل طور پرمعطل

واشنگٹن : سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اکاؤنٹ مستقل طور پر معطل کردیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق  ٹوئٹرانتظامیہ نے امریکی صدر کے  اکاؤنٹ  کو مزید کشیدگی کےخطرے کے سبب بند کردیا ہے ۔ ٹوئٹر کی جانب سے یہ فیصلہ صدر…