Daily Archives

جنوری 9, 2021

راولپنڈی ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کے موقع پر پاکستان سویٹ ہوم کے سربراہ اور سینئر…

راولپنڈی ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کے موقع پر پاکستان سویٹ ہوم کے سربراہ اور سینئر ایڈووکیٹ زمرد خان نے بھی اپنا ووٹ کاسٹ کیا اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ووٹ کا استعمال جمہوری حق ہے، حق رائے دہی کے…

بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے اسپتال میں آتشزدگی، 10 نومولود ہلاک

بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے اسپتال میں خوفناک آتشزدگی کے باعث 10 نومولود جان کی بازی ہار گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق میٹرنٹی اسپتال میں آتشزدگی کا واقعہ ہفتے کی صبح مہاراشٹرا کے ضلع بھنڈارا کے مرکزی اسپتال میں پیش آیا۔ میڈیا رپورٹس کے…

امریکا شمالی کوریا کا سب سے بڑا دشمن ہے: کِم جونگ

کِم جونگ اُن نے امریکا کو شمالی کوریا کا سب سے بڑا دشمن قرار دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کےمطابق شمالی کوریا کے مقامی میڈیا کا کہنا ہےکہ کِم جونگ نے ہفتے کے روز ایک خطاب میں کہا کہ امریکا اور اس کی جوہری طاقت کی حامل قوم شمالی کوریا کے سب سے…

ماڈلنگ چھوڑنے والی انعم ملک کی لوگوں سے اپنی تصاویر شیئر نہ کرنے کی درخواست

چند ماہ قبل دین اسلام کی خاطر ماڈلنگ کی دنیا کو چھوڑنے والی انعم ملک نے حال ہی میں سوشل میڈیا بلاگرز اور پیچز سے ایک درخواست کی ہے۔ انعم ملک نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر ایک سوشل میڈیا پیج کی جانب سے اپ لوڈ کی جانے والی تصویر شیئر کی جس…

چینی کی بڑھتی قیمت پر شوگر ملز ایسوسی ایشن نے وزیراعظم کو خط لکھ دیا

اسلام آباد: پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے چینی کی قیمتوں کے معاملے پر وزیر اعظم عمران خان کے نام خط لکھ دیا۔ پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن کی جانب سے لکھے گئے خط میں کہا گیا ہےکہ حکومتی احكامات پرکرشنگ 30 نومبر سے 15-20 روز قبل شروع…

اسلامی تنظیم آزادی جموں کشمیرکےترجمان نےاخبارات کے نام ایک تحریری بیان جاری

سرینگر۔9۔جنوری(ITeA) اسلامی تنظیم آزادی جموں کشمیرکےترجمان علی نےاخبارات کے نام ایک تحریری بیان جاری کیاتحریری بیان کے مطابق اسلامی تنظیم آزادی جموں کشمیرکےعلیل چیئرمین وسنیرترین حریت پسند لیڈرجناب پیرعبدلصمدانقلابی حفظہ اللہ…

میر واعظ عمر فاروق کی گھر میں مسلسل نظر بندی کی مذمت

سرینگر09جنوری : بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں جامع مسجد سرینگر کے امام غلام رسول سمون نے حریت فورم کے چیئرمین اور انجمن اوقات جامع مسجد کے صدر میر واعظ عمر فاروق کی گھر میں مسلسل غیر قانونی نظر بندی کی مذمت کی ہے۔ کشمیر…

بھارت مقبوضہ جموںوکشمیر میں سیاسی مخالفین کی آواز دبانے کیلئے کالے قوانین استعمال کر رہا ہے، رپورٹ

سرینگر09جنوری : بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں نریندر مودی کی فسطائی حکومت کی طرف سے نافذ کالے قوانین کی وجہ سے بھارتی فوجیوں کو بیگناہ کشمیر یوں کے قتل کی کھلی چھٹی حاصل ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے آج جاری کی گئی ایک…

بھارت کے زیر قبضہ جموںوکشمیر: 4جی انٹرنیٹ کی معطلی میں 22جنوری تک توسیع

سرینگر09جنوری : بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں قابض انتظامیہ نے تیز رفتار 3اور 4جی انٹرنیٹ کی معطلی میں 22جنوری تک توسیع کر دی ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مقبوضہ علاقے کے محکمہ داخلہ کے پرنسپل سیکرٹری  کی طرف سے جاری ایک…

مقبوضہ جموںوکشمیر بھارتی فوج کا مزدور بارودی سرنگ کے دھماکے میں زخمی

سرینگر09جنوری : غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموںوکشمیر کے ضلع کپواڑہ میں بھارتی فوج کے ساتھ کام کرنے والا ایک مزدور بارودی سرنگ کے دھماکے میں زخمی ہو گیا ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق ضلع کے علاقے ٹنگڈار میں زخمی ہونے والے مزدور کو…