Daily Archives

جنوری 2, 2021

وفاقی دارلحکومت اسلا م آباد کی حدود میں واقع تھانہ رمنا میں رات کے پچھلے پہر انسداد دہشتگردی کیلئے…

اسلا م آباد(شہزادراجپوت /خبرنگار) وفاقی دارلحکومت اسلا م آباد کی حدود میں واقع تھانہ رمنا میں رات کے پچھلے پہر انسداد دہشتگردی کیلئے قائم کردہ فورس '' سی ٹی ڈی'' کے اہلکاروں نے اندھا دھند فائرنگ کرتے ہوئے اسامہ ندیم ستی نامی 21سالہ نوجوان…

‘جو بھی فوج کیخلاف زبان استعمال کرے گا 72 گھنٹے میں کارروائی ہو گی’

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ جو بھی آرمی اور دیگر اداروں کے خلاف زبان استعمال کرے گا اس کے خلاف 72 گھنٹوں میں کارروائی ہو گی۔ راولپنڈی میں میڈیا سے بات کرتےہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی جیت گئی ہے اور پی ڈی ایم…

بابراعظم نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ سے بھی باہر

کرائسٹ چرچ:قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم انجری کے باعث نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ سے بھی باہرہو گئے،وہ دورہ نیوزی لینڈ میں ایک بھی میچ نہ کھیل سکے۔ ترجمان پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)کے مطابق بابراعظم نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ…

یورپی یونین سے علیحدگی کے بعد برطانیہ میں نئے عہد کا آغاز

لندن : یورپی یونین سے باضابطہ علیحدگی کا مرحلہ مکمل ہونے کے بعد برطانیہ میں نئے عہد کا آغاز ہو گیا ، بورنس جانسن نے کہا کہ برطانیہ کو آزادی اپنے ہاتھوں میں مل گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں میں یورپی قوانین پر عمل یکم جنوری کی…

بھارتی مظالم جدوجہد آزادی کو دبا نہیں سکتے:اے پی ایچ سی

سری نگر ، 02 جنوری : مقبوضہ جموں و کشمیر میں آل پارٹیز حریت کانفرنس (اے پی ایچ سی) نے بھارتی فوجیوں کے ذریعہ بے گناہ نوجوانوں کے قتل کے خلاف مکمل شٹر ڈاؤن پر عوام کا شکریہ ادا کیا ہے۔ اے پی ایچ سی کے ترجمان نے سری نگر میں جاری ایک…

یکم جنوری ۲۰۲۱ بروز جمہ جموں کشمیر سالویشن موومنٹ کے مرکزی ذمہ دارؤں کی سربراہی میں ایک وفد جسکی…

یکم جنوری ۲۰۲۱ بروز جمہ جموں کشمیر سالویشن موومنٹ کے مرکزی ذمہ دارؤں کی سربراہی میں ایک وفد جسکی قیادت عبدالرؤف خان عبدالقیوم خان کرہے تھےاور ان کے ہمراہ جنوبی کشمیر کے ذمہدار بھی تھے آج پتری گام اور بیلو پلواما گیے جہاں دو روز قبل…

آسیہ اندرابی غیر قانونی بھارتی قبضے سے لڑنے کے الزام میں جیل میں ہے: مزاری

اسلام آباد ، 02 جنوری : وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری نے کہا کہ کشمیری خواتین مزاحمتی رہنما آسیہ اندرابی بھارتی قبضے سے لڑنے کے جرم میں جیل میں ھیں۔ ایک ٹویٹ میں انہوں نے مزید کہا کہ عدالت 18 جنوری کو عمر قید کی…

جبوتی نیشنل پارلیمنٹ کے صدر اور کمانڈر جبوتی نیوی کا نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ

اسلام آباد 01 جنوری 2021: جبوتی نیشنل پارلیمنٹ کے صدر جناب محمد علی حُمید اور کمانڈر جبوتی بحریہ لیفٹیننٹ کرنل احمد داہر دجاما نے وفد کے ہمراہ نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا۔ نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد آمد پر نیول چیف ایڈمرل محمد…

چیئرمین نیب جسٹس جاوید اقبال سے عامر جہانگیر کی ملاقات، عالمی اقتصادی فورم کی عالمی مسابقتی رپورٹ…

اسلام آباد۔1جنوری (اے پی پی):عالمی اقتصادی فورم نے عالمی مسابقتی انڈیکس کے تحت پاکستان کو کرپشن فری بنانے کے تناظر میں2020ءمیں قومی احتساب بیورو کی عوام کو بد عنوانی کے مضر اثرات سے آگاہی، تدارک اور انفورسمنٹ کی کوششوں کو سراہا ہے، نیب…

سعودی عرب کے معروف صحافی اور پاک یونائیٹڈ میڈیا فورم سعودی عرب کے چیئرمین عابد شمعون چاند اور سی ای…

ریاض ( راجہ عابد عزیز ) سعودی عرب کے معروف صحافی اور پاک یونائیٹڈ میڈیا فورم سعودی عرب کے چیئرمین عابد شمعون چاند اور سی ای او اوورسیز انمول میڈیا گروپ صدر گلف زون انٹرنیشنل جرنلسٹ کونسل آف پاکستان زاہد شریف کی عالمی مبلغ اسلام پیرزادہ محمد…