Monthly Archives

جنوری 2021

خان سوپوری کا نظر بند کشمیریوں کےساتھ غیر انسانی سلوک پر اظہار تشویش

سرینگر29جنوری : بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں سینئر حریت رہنما غلام محمد خان سوپوری نے مقبوضہ علاقے اور بھارتی جیلوں میں غیر قانونی طورپر نظر بند کشمیریوں کے ساتھ روا رکھے جانے والے غیر انسانی سلوک پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے…

کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ میں ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کے چیئرمین کے ساتھ خصوصی نشست…

اسلام آباد29جنوری : کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموںوکشمیر شاخ کے مرکزی دفتر اسلام آباد میں آج ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کے چیئرمین شجاع جمشید اور جنرل سیکریٹری ثنا ءاحمد کے ساتھ ایک خصوصی نشست منعقد ہوئی۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق نشست…

ڈیموکریٹک پولیٹیکل موومنٹ کا نظر بندکشمیریوںکی حالت زار پر اظہار تشویش

سرینگر29جنوری : بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں ڈیموکریٹک پولیٹیکل موومنٹ (ڈی پی ایم)کے چیئرمین خواجہ فردوس نے مقبوضہ علاقے اور بھارتی جیلوںمیں غیر قانونی طورپر نظر بند کشمیریوں کی حالت زار پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے کہاہے کہ نظر…

انسانی حقوق کا مکمل احترام کیا جائے، لائن آف کنٹرول پر کشیدگی کم کی جائے۔اقوام متحدہ ہندوستان اور…

نیویاک(کے پی آئی)اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گیوتیرس نے کہا ہے کہ یہ ضروری ہے کہ ہندوستان اور پاکستان مل کر اپنے مسائل پر سنجیدگی سے بات چیت کرنے کے قابل ہو جائیں۔کے پی آئی  کے مطابق  میڈیا سے بات چیت کے دوران کشمیر پر سوال کے جواب…

بھارت پاکستان کے خلاف جعلی فوجی آپریشن کر سکتا ہے، منیر اکرم اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل…

نیویارک(کے پی آئی) پاکستان نے اقوام متحدہ میں خبردار کیا ہے کہ بھارت پاکستان کے خلاف اپنی جارحیت کا جواز پیش کرنے کے لئے جعلی فوجی آپریشن کر سکتا ہے۔اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل نمائندے منیر اکرم نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ایک…

ٹیلی گرام کے نئے فیچر نے واٹس ایپ صارفین میں ہلچل مچا دی

ماسکو: روس کی میسنجر ایپ ٹیلی گرام کو اپ ڈیٹ کرتے ہوئے ایک اور فیچر کا اضافہ کردیا گیا، صارفین واٹس ایپ، لائن اور کاکا ٹاک وغیرہ سے اپنی چیٹ ہسٹری کو ٹیلی گرام میسنجر میں منتقل کرسکیں گے۔ روسی میڈیا کے مطابق روس کی میسنجر ایپ ٹیلی گرام…

ناخنوں پر چاند کا نشان کس بات کی نشاندہی کرتا ہے؟ جانیے

ہم اگر اپنے ہاتھوں اور پیروں کی انگلیوں کے ناخنوں کو غور سے دیکھیں تو ان کے نچلے حصے میں چاند کی طرح کے نشان نظر آئیں گے۔ طبی زبان میں ناخنوں کی بنیاد پر نظر آنے والے اس نصف چاند کے نشان کو “لونولا” کہا جاتا ہے۔ یہ نشان بنیادی طور پر…

وزیراعظم عمران خان آج کامیاب جوان بینر تلے ‘کامیاب کسان منصوبے’ کا آغاز کریں گے

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان آج کامیاب جوان بینر تلے ‘کامیاب کسان منصوبے’ کا آغاز کریں گے اور نوجوان کسانوں کو جدید ٹریکٹرز بھی فراہم کیے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان آج ساہیوال کا دورہ کریں گے، اس موقع پر گورنر…

ڈینئل پرل کیس : وفاقی اور سندھ حکومت کی احمد عمر شیخ کی رہائی کیخلاف نظر ثانی درخواست دائر

اسلام آباد: حکومت پاکستان اور سندھ حکومت نے ڈینئل پرل کیس میں احمد عمر شیخ کی رہائی کیخلاف نظرثانی درخواست دائر کردی ، عدالت نے ڈینئل پرل قتل کیس کے 4 ملزمان کی رہائی کا حکم دیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت پاکستان کی جانب سے ڈینئل پرل…

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے ایک کروڑ ڈالرز کے بانڈز فروخت کر دیے

ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان کے قراقرم بانڈز فروخت کر دیے۔ اے ڈی بی کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان کے فروخت کیے گئے قراقرم بانڈز کی مالیت 1 کروڑ ڈالرز ہے۔ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ قراقرم بانڈز…