ٹیسٹ رینکنگ میں ولیمسن پہلی پوزیشن پر آ گئے، بابر کی پانچویں پوزیشن برقرار
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی ٹیسٹ پلئیرز رینکنگ میں نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن پہلی پوزیشن پر آ گئے جبکہ قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کی پانچویں پوزیشن برقرار ہے۔
آئی سی سی کی تازہ ترین ٹیسٹ پلیئر رینکنگ میں پاکستان کے خلاف سنچری اسکور…