Daily Archives

اکتوبر 27, 2020

بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے آل پا ر ٹیز حر یت کا نفر نس کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہر ہ

اسلام آباد۔ کشمیر پر غیر قانونی بھار تی مسلط کخلاف بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے آل پا ر ٹیز حر یت کا نفر نس کے زیر اہتمام کشمیر کمیو نٹی،سول سو سائٹی اور سو یٹ ہو م کے بچے احتجاجی مظاہر ہ کر رہے ہیں۔ جبکہ شر کا ء میں زمر د خان،سنیئر حر یت…

پشاورکے مدرسے میں دھماکہ ، 7 افراد شہید 70 زخمی

دھماکے سے قبل مدرسے میں ایک مشکوک شخص بھاری بیگ لے کر داخل ہوا ، زخمیوں میں زیادہ تعدد بچوں کی ہے ، جن کی عمریں 11 سے17 سال کے درمیان ہیں ، پولیس ذرائع پشاور پشاور کے علاقے دیرکالونی میں دھماکے سے 7 افراد شہید اور70 زخمی ہوگئے، زخمیوں میں…

کنٹرول لائن کے دونوں جانب اور دنیا بھر میں مقیم کشمیریوں نے یوم سیاہ منایا

نوہٹہ اور سرینگر شہر کے دیگر علاقوں میں حریت پسندوں نے پاکستانی پرچم لہرائے اورپاکستانی نقشوں والے پوسٹرز چسپاں کئے گئے سرینگر کنٹرول لائن کے دونوں جانب اور دنیا بھر میں مقیم کشمیریوں نی27اکتوبر کو یوم سیاہ منایا تاکہ دنیا کو یہ پیغام…

بھارت نے مقبوضہ جموں و کشمیرمیں گزشتہ 73برس کے دوران چار لاکھ سے زائد کشمیریوں کو شہید کیا

27اکتوبر1947کے بعد سے 35لاکھ سے زائد کشمیریوں کو آزاد کشمیر ، پاکستان اور دنیا کے دیگر حصوں میں ہجرت کرنے پر مجبور کیاگیا سرینگر بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموںوکشمیرمیںآج بھارتی فورسز کی فوج کشی ُکو 73برس مکمل ہوگئے ہیں ۔ اس دوران چار…

تقسیم کے وقت سےکشمیر ایک نامکمل ایجنڈاہے ; اسپیکر قومی اسمبلی

اسلام آباد ، 27 اکتوبر : اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ برصغیر پاک و ہند کی تقسیم کے دوران مسئلہ کشمیر ایک نامکمل ایجنڈا تھا۔ بھارتی غیر قانونی طور پر مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام سے اظہار یکجہتی کے لئے ہر سال 27 اکتوبر کو یوم…

خطے میں امن کا تنازعہ کشمیر کے حل سے براہ راست جڑا ہوا ہے ، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا

پشاور ، 27 اکتوبر : وزیر اعلیٰ ، خیبرپختونخوا محمود خان نے نہتے کشمیریوں کے خلاف جاری بھارتی مظالم کی شدید مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ خطے میں پائیدار امن تنازعہ کشمیر کے حل سے براہ راست جڑا ہوا ہے۔ یوم سیاہ کے موقع پر اپنے پیغام میں ،…

بھارتی فوجیوں نے پلوامہ میں ایک کشمیری نوجوان شہید کر دیا

سرینگر  غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموںوکشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران پیر کو ضلع پلوامہ میں ایک کشمیری نوجوان کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق فوجیوںنے نوجوا ن کو ضلع میں ترال…