Daily Archives

اکتوبر 26, 2020

جدوجہد آزادی اسلام اور تکمیل پاکستان کی جدوجہد ہے ،کشمیر کے بغیر پاکستان نامکمل ; سینئر کشمیری رہنما…

اسلام آباد( )صدر جموں کشمیر سالوویشن موومنٹ اور سینئر کشمیری رہنما الطاف احمد بٹ نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے اندر جاری جدوجہد آزادی اسلام اور تکمیل پاکستان کی جدوجہد ہے ،کشمیر کے بغیر پاکستان نامکمل ہے ،کشمیری عوام کی عظیم قربانیوں کے…

بھارت نے جموںوکشمیر پر غیر قانونی قبضے کے ذریعے پورے خطے کو عدم استحکام سے دوچار کردیا ، تحریک وحدت…

سرینگر غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر تسلط جموںوکشمیر میںکل جماعتی حریت کانفرنس کی اکائی تحریک وحدت اسلامی نے کہا ہے کہ بھارت نے 27اکتوبر 1947کو جموںو کشمیرکی مسلم اکثریتی ریاست پر غیر قانونی طور پر قبضہ کر کے پورے خطے کو عدم استحکام سے…

کشمیری کل 27اکتوبرکو یوم سیاہ کے طورپر منائیں گے

بھارت نے 27اکتوبر1947ء کو تقسیم برصغیر کے فارمولے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اور کشمیریوں کی خواہشات کے برعکس جموںوکشمیرمیں اپنی فوجیںاتارکر اس پر ناجائز قبضہ کیاتھا سرینگر کنٹرول لائن کے دونوں اطراف اور دنیابھر میں مقیم کشمیری کل27اکتوبر کو…

سرینگر میں بھارتی پیراملٹری اہلکار کی خودکشی

جنوری 2007 ء سے غیرقانونی طورپربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں خودکشی کرنے والے بھارتی فوجی اور پولیس اہلکاروں کی تعدادبڑھ کر479ہوگئی سرینگر غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں 12 اکتوبر کو اپنی سروس رائفل سے خود پر…

سرینگر میں بی جے پی-آر ایس ایس کی بھارتی پرچم لہرانے کی ناکام کوشش

سرینگر غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں مقامی پولیس نے 27 اکتوبر سے قبل سرینگر میں بھارتی پرچم لہرانے کے بی جے پی-آر ایس ایس کے منصوبے کو ناکام بنادیاہے ۔ مقبوضہ علاقے میں27 اکتوبرکو یوم سیاہ منایا جاتا ہے۔ کشمیر…

کنٹرول لائن کے دونوں اطراف اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری کل یومِ سیاہ منائین گے

پاکستان کے مختلف مقامات پر بھی اس دن کی مناسبت سے تقریبات کا اہتمام کیا جائیگا ، ریلیاں نکالی جائینگی لاہور کنٹرول لائن کے دونوں اطراف اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری عوام آج ( منگل )یومِ سیاہ منائیں گے۔ اس دن کو یوم سیاہ کے طور پر منانے کا…

بھارت سمجھ لے کہ طاقت کے استعمال سے کسی قوم کے جذبہ آزادی کو زیر نہیں کیا جاسکتا: خان سوپوری

سرینگر غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموںوکشمیر میں سینئر حریت رہنما غلام محمد خان سوپوری نے کہا ہے کہ بھارت اپنے غصب شدہ حقوق کی بازیابی کے لئے جدوجہد کرنے والے کشمیریوںکو دہشت گرد قرار دے کر ریاست جموںوکشمیر کے چپے چپے کو لالہ زار…

سرینگرسمیت مختلف علاقوں میں چسپاں پوسٹرز میں کشمیریوں سے27 اکتوبر کو یوم سیاہ منانے کی اپیل

سرینگر  غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموںوکشمیر میں سرینگرسمیت مختلف علاقوں میں ایک بار پھر پوسٹرز چسپاں کیے گئے ہیں جن میں لوگوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ1947ء میں بھارتی فوج کی طرف سے ریاست پرجابرانہ قبضے کے خلاف بطور احتجاج 27…

پی ڈی پی کے جموں کے دفتر پر حملہ ، پارٹی کے 2 رہنماؤں پربھی حملہ

سری نگر ، 26 اکتوبر : ہندوستان میں غیر قانونی طور پر مقبوضہ جموں و کشمیر میں ، غنڈوں نے محبوب مفتی کی زیرقیادت پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کے جموں کے دفتر میں گھس کر وہاں موجود اس کے دو رہنماؤں پر جسمانی حملہ کیا۔ فردوس ٹاک ، پی ڈی…

بھارت کے مقبوضہ جموں کشمیر کے اسپتال میں سابق مجاہد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا

سری نگر ، 26 اکتوبر : جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے دس دن بعد  مقبوضہ جموں و کشمیر کے  ایک سابق مجاہد آج سری نگر کے ایک اسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔ پلوامہ کے کاک پورہ کے تنویر احمد صوفی ،…