Daily Archives

اکتوبر 22, 2020

مقبوضہ جموں و کشمیر کے ضلع اسلام آباد سے ایک لاش برآمد

سری نگر ، 22 اکتوبر: ہندوستان کے غیر قانونی مقبوضہ جموں و کشمیر میں ، آج اسلام آباد ضلع میں ، ایک 40 سالہ شخص کی لاش ملی۔ محمد یاسین کیانی کی لاش ضلع کے علاقے رانی پورہ سے برآمد ہوئی ہے۔ شہری کی لاش برآمد ہونے پر علاقے میں خوف و ہراس…

آئی او جے کے میں صحافی اداروں نے اخبار کے دفتر کو سیل کرنے کی مذمت کی ہے

سری نگر ، 22 اکتوبر: بھارت میں غیر قانونی طور پر مقبوضہ جموں و کشمیر میں ، صحافیوں نے حکام کے ذریعہ ممتاز انگریزی روزنامہ ، کشمیر ٹائمز کے دفتر سیل کرنے کی شدید مذمت کی ہے۔ دہلی کے محکمہ اسٹیٹ نے کارروائی کے لئے کوئی وجہ بتائے بغیر پیر…

پاکستان کیخلاف بھارتی میڈیا کا پراپیگنڈہ ، ٹوئٹرصارفین نے آڑے ہاتھوں لے لیا

ویب ڈیسک : بھارتی میڈیا کا پاکستان کے خلاف جھوٹا پروپیگنڈا سوشل میڈیا پر مذاق بن گیا ۔ٹوئٹر صارفین نے بھارتی میڈیا کو آڑے ہاتھوں لے لیا ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی میڈیا نے جھوٹ اورمنفی پراپیگنڈے میں اپنی حکومت کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ۔ بھارتی…

سنجے دت نے کینسر کو شکست دے دی

ممبئی : بالی وڈ کے معروف اداکار سنجے دت موذی مرض کینسر کو شکست دینے میں کامیاب ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ کے معروف اداکارسنجے دت نے آج  سوشل میڈیا پر اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ وہ کینسر کے موذی مرض سے صحت یاب ہوگئے ہیں ۔61 سالہ سنجے…

کیپٹن صفدرگرفتاری اورآئی جی سندھ کا معاملہ ، پانچ رکنی کمیٹی تشکیل

کراچی : سندھ حکومت نے کیپٹن(ر) صفدر کی گرفتاری اورآئی جی سندھ کوہراساں کرنے کے معاملے پر پانچ رکنی کمیٹی تشکیل دے دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق  صوبائی وزیر اطلاعات سید ناصرحسین شاہ ، وزیر تعلیم سعید غنی ، اور ترجمان سندھ مرتضی وہاب پانچ رکنی…

وفاق صوبہ پر حملہ آور ہوا یہ ایک حقیقت ہے:شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد:سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ کیپٹن (ر)صفدر کی گرفتاری کا واقعہ ایک حقیقت ہے،وفاق صوبہ پر حملہ آور ہوا یہ ایک حقیقت ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتےہوئےسابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری…

کورونا وائرس مزید 10زندگیاں نگل گیا

اسلام آباد: ملک میں کورونا وائرس کے وار میں تیزی آئی ہے اور آج کورونا وائرس مزید 10زندگیاں نگل گیاجس کے بعد کوروناسےانتقال کرنیوالوں کی تعداد6ہزار702ہو گئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر نے ملک میں کورونا وائرس کے حوالے سے تازہ اعدادوشمار…

پاکستان زمبابوے سیریز،قومی اسکواڈ اور آفیشلز کے کورونا ٹیسٹ منفی

لاہور:زمبابوے کے خلاف سیریز کے لیے قومی اسکواڈ میں شامل تمام کھلاڑیوں اور آفیشلز کے کووڈ 19 کے ٹیسٹ کی رپورٹس منفی آ گئیں جس کے بعد تمام افراد بائیو سیکیور ببل کا حصہ بن گئے ہیں۔ حکام پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق زمبابوے کے خلاف…