Daily Archives

اکتوبر 14, 2020

کل جماعتی حریت کانفرنس جیل میں اشرف سحرائی کی صحت کی خرابی سے گہری تشویش کا اظہار

سری نگر ، 14 اکتوبر: ہندوستان میں غیر قانونی طور پر مقبوضہ جموں و کشمیر میں ، آل پارٹیز حریت کانفرنس نے جموں وکشمیر کے ادھم پور جیل میں تحریک حریت جموں و کشمیر کے چیئرمین محمد اشرف صحرائی کی بگڑتی ہوئی صحت کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار…

وزارت خارجہ: غیر قانونی طور پر ہندوستان نے قائم کردہ لداخ یونین علاقہ کو چین تسلیم نہیں کرتا ہے

بیجنگ ، 14 اکتوبر : چین نے ایک بار پھر کہا ہے کہ وہ بھارت یا اروناچل پردیش کی جانب سے غیر قانونی طور پر قائم کردہ نام نہاد لداخ یونین علاقہ کو تسلیم نہیں کرتا ہے ، اور متنازعہ سرحدی علاقوں میں فوجی تنازعہ کے مقصد سے بنیادی ڈھانچے کی تعمیر…

دہشتگردی کے ثبوت ہیں ، بھارت کے خلاف جہاں ضرورت ہوئی جائیں گے ، معید یوسف

وزیر اعظم نے مولانا عادل کے قتل سے متعلق بھارت کے ملوث ہونے کی صحیح بات کی ، بھاتی چینل کو انٹرویو کا مقصد بھی یہی تھا کہ بھارتی شہریوں کو ان کی حکومت کا چہرہ دکھایا جائے ، معاون خصوصی کی نجی ٹی وی چینل سے گفتگو اسلام آباد  وزیر اعظم کے…

سول ایوی ایشن اتھارٹی کی نئی ٹریول ایڈوائزری جاری

لاہور: سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بیرون ملک سے پاکستان آنے والے مسافروں کیلئے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کردی۔ تفصیلات کے مطابق بیرون ملک سے آنے والی پروازوں کے مسافروں کو کورونا وائرس کے حوالے سے دو کیٹگری اے اور بی میں تقسیم کردیا گیا،  …

سانحہ موٹروے : لاہور ہائیکورٹ کا عابد کی گرفتاری پرانعام کا نوٹس

لاہور : لاہور ہائیکورٹ نے موٹروے زیادتی کیس کےمرکزی ملزم عابد کی گرفتاری پر 50 لاکھ انعام کا نوٹس لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں مقدمے کی سماعت کے دوران چیف جسٹس قاسم خان  نے پولیس افسران کے لئے اعلان کردہ انعامی رقم پر آئی جی…

پاک فوج کے جوانوں نے انٹرنیشنل پیس اسٹیکنگ کا مقابلہ تیسری بار جیت لیا

اسلام آباد:برطانیہ میں پاک فوج کی دھوم، پاک فوج کے جوانوں نے انٹرنیشنل پیس اسٹیکنگ کا مقابلہ تیسری بار جیت لیا۔ ترجمان کے مطابق برطانیہ میں انٹرنیشنل پیس اسٹیکنگ کا مقابلہ ہوا اور برطانیہ کے رائل ملٹری اکیڈمی سینڈورسٹ میں منعقدہ ہونے والے…

مصبا ح الحق چیف سلیکٹر کے عہدے سے مستعفی

لاہور:پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے چیف سلیکٹر کے عہدے سے استعفی دے دیا۔ تفصیلات کےمطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق نے ایک عہدہ چھوڑ دیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے چیف سلیکٹر کے عہدے سے استعفی دے…

محبوبہ مفتی تقریبا چودہ ماہ قید میں رہنے کے بعد رہا

نئی دہلی:مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی کو تقریبا چودہ ماہ قید میں رکھنے کے بعد رہا کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی کی رہائی کی خبر مقبوضہ کشمیر کے پرنسپل سیکرٹری نے رات سوا نو بجے ٹویٹر…

بھارت میں کورونا مریضوں کی مجموعی تعداد72لاکھ سے زائد ہوگئی

ممبئی: بھارت میں24گھنٹوں میں کورونا کے63ہزارسے زائد نئے مریض سامنےآگئے جس کے بعد بھارت میں کورونا مریضوں کی مجموعی تعداد72لاکھ سے زائد ہوگئی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق دنیا بھر میں کورونا وبا کی دوسری لہر جاری ہے اور کورونا وائرس سے…

کشمیری ہندوستان کی فسطائیت کے تابع نہیں ہوں گے: پروفیسر بٹ

سری نگر ، 14 اکتوبر : ہندوستان میں غیر قانونی طور پر مقبوضہ جموں و کشمیر میں ، سینئر حریت رہنما پروفیسر عبدالغنی بٹ نے کہا ہے کہ کشمیری عوام نے ماضی میں نہ تو ہندوستان کی فاشزم کی تابعداری کی ہے ، اور نہ ہی وہ مستقبل میں اس کی بالادستی کو…