Daily Archives

اکتوبر 8, 2020

پاکستان کا اسکواڈ 23 نومبر کو لاہور سے نیوزی لینڈ روانہ ہوگا

قومی اسکواڈاپنے 14 روزہ قرنطینہ کی مدت مکمل کریگا ،اسکواڈ کو بائیو سیکیور ببل میں رہنا ہوگا اسلام آباد  پاکستان کا اسکواڈ 23 نومبر کو لاہور سے نیوزی لینڈ روانہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کا اسکواڈ 23 نومبر کو …

کورونا کےمثبت کیسز سامنے آنے کے بعد ‘ جراسک ورلڈ ‘ کی شوٹنگ روک دی گئی

ویب ڈیسک : کورونا وائرس کے مثبت کیسزسامنے آنے کے بعد "جراسک ورلڈ سیکیوئل " کی شوٹنگ 2 ہفتوں کے لیے معطل کر دی گئی ۔ برطانوی خبررساں ادرے کی رپورٹ کے مطابق فلم کے ڈائریکٹر کولن ٹریورو نے کہا ہے کہ یونیورسل پکچرز کی فلم " جراسک ورلڈ:…

دنیا بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد3 کروڑ63 لاکھ سے تجاوزکرگئی

واشنگٹن :دنیا بھر میں کورونا کے وار جاری ہیں ، متاثرہ مریضوں کی تعداد 3 کروڑ 63 لاکھ 94 ہزار سے تجاوز کرگئی جبکہ مہلک وبا سے اب تک 10 لاکھ 60 ہزار سے زائد افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کورونا سے متاثرہ ممالک کی…

منی لانڈرنگ کے سوال پر لیگی رہنما مہنگائی کی بات شروع کرتے ہیں: شہزاد اکبر

اسلام آباد: معاون خصوصی برائے داخلہ شہزاد اکبر کا کہنا ہے کہ نوازشریف واپس آئیں اور پچھلا حساب چکائیں۔ منی لانڈرنگ کا سوال کریں تو (ن) لیگی رہنما مہنگائی کی بات شروع کرتے ہیں۔ اپنے بیان میں شہزاد اکبر نے کہا کہ 3 بار وزیراعظم منتخب ہونے…

2005 کے قیامت خیز زلزلے کو 15 سال بیت گئے

مظفر آباد : 8 اکتوبر 2005 کو آزاد کشمیرسمیت ملک کے شمالی علاقے میں آنے والے قیامت خیز زلزلے کو 15 سال مکمل ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق 2005 کے المناک زلزلے کے پندرہ سال مکمل ہونے پر ( قومی بحالی ڈے) قدرتی آفات سے آگاہی اور بچاؤ کا دن آج…

ریسٹورنٹس و شادی ہالز کورونا پھیلائو کے مراکز بن چکے ہیں: این سی اوسی

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر نے پاکستان میں کورونا کے مثبت کیسز میں معمولی اضافے پر کہا ہے کہ عوامی مقامات پر ماہرین صحت کی ہدایات پرعمل نہیں ہورہا۔ جی این این کے مطابق وفاقی وزیر اسد عمر کی زیرصدارت نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن…

وزیر خارجہ کا یو اے ای کے ہم منصب سے رابطہ ، باہمی دلچسپی کےامور پرتبادلہ خیال

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے یو اے ای کے ہم منصب عبداللہ بن زاید النہیان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا، جس میں دو طرفہ تعلقات ، خطے کی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔  تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود…

گلوکارہ مومنہ مستحسن نے ڈرامہ سیریل الف کی یاد تازہ کر دی

پاکستان میوزک انڈسٹری کی معروف و مقبول گلوکارہ مومنہ مستحسن نے جیو انٹرٹینمنٹ کے مقبول ترین ڈرامہ سیریل ’الف‘ کا ایک سال مکمل ہونے پر الف ڈرامے کا ٹائٹل سانگ گا کر اپنی خوشی کا اظہار کیا ہے۔ باغی ٹی وی : حال ہی میں مشہور ڈرامہ سیریل…

امریکی انتخاب کون جیتے گا، مائیک پنس نے بڑا دعویٰ کردیا

امریکی انتخاب کون جیتے گا، مائیک پنس نے بڑا دعویٰ کردیا : امریکہ کی دونوں بڑی سیاسی جماعتوں ری پبلکن اور ڈیموکریٹک پارٹی کے نائب صدارتی امیدواروں کے درمیان بدھ کو صدارتی مباحثہ ہوا۔ اس مباحثے میں دونوں امیدواروں نے بیشتر وقت کرونا وائرس…

کورونا کی ممکنہ دوسری لہر سے نمٹنے کے لیے این سی او سی کا اجلاس، اہم فیصلے

کورونا کی ممکنہ دوسری لہر سے نمٹنے کے لیے این سی او سی کا اجلاس، اہم فیصلے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی زیرصدارت نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کا اجلاس ہوا این سی ا و سی اجلاس میں ملک میں کورونا کی…