Daily Archives

اکتوبر 6, 2020

بھارتی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں آبادی کا تناسب تبدیل کرنے کے لئے بھارت کی نئی سازش

سرینگر : غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں آبادی کا تناسب تبدیل کرنے کیلئے بھارت ایک نئی سازش کے تحت وادی کشمیر میں مہاجر پنڈتوں کے نام پر عارضی قیام گاہیں قائم کر رہا ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بی جے پی کی زیرقیادت …

کشمیریوں کی جدوجہدآزادی اپنے آخری مرحلے میں داخل ہوچکی ہے ،پروفیسر عبدالغنی بٹ

سرینگر : غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں سینئر حریت رہنماپروفیسر عبد الغنی بٹ نے کہا ہے کہ کشمیریوں کی جدوجہدآزادی اپنے آخری مرحلے میں داخل ہوچکی ہے جہاں تنازعہ کشمیرکو کشمیری عوام کی خواہشات اور اقوام متحدہ کی…

غداری کا مقدمہ کشمیریوں کے زخموں پر نمک پاشی

(راجہ بشیر عثمانی ) منتخب وزیراعظم آذاد کشمیر راجہ فاروق حیدر پر غداری و بغاوت کا مقدمہ درج کر کے عمران حکومت نے عالمی اداروں میں کشمیر کے مقدمے کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے ۔وزیراعظم آزاد کشمیر ⁦پر غداری کے مقدمے پر اندرون و…

عمر گل اور امام الحق نے بلوچستان کو کامیابی دلوادی، سینٹرل پنجاب کو شکست

ملتان: نیشنل ٹی 20 کپ کے 12ویں میچ میں امام الحق کی جارحانہ اننگز اور عمر گل کی تباہ کن بولنگ کی بدولت بلوچستان نے سینٹرل پنجاب کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3 رنز سے شکست دے دی۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز…

کورونا وائرس، دنیا کی اکثریت خطرے میں ہے، عالمی ادارہ صحت

نیویارک: عالمی ادارہ صحت کے ایمرجنسی ماہر مائیک ریان کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے باعث دنیا کی اکثریت خطرے میں ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے ایمرجنسی ماہر مائیک ریان نے ایگزیکٹو بورڈ کو…

ارشد خان “چائے والا” ان دنوں کہاں ہیں؟

اسلام آباد : سوشل میڈیا پر صرف ایک تصویر وائرل ہونے کے بعد شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والے ارشد خان چائے والا نے ایک مرتبہ پھر چائے کا کام شروع کردیا اور اپنے کیفے کا نام انہوں نے کیفے چائے والا رکھا ہے۔ چار سال برس قبل اسلام آباد میں…

نیوزی لینڈ کا کرونا کی دوسری لہر کو شکست دینے کا اعلان

آکلینڈ : نیوزی لینڈ میں کرونا وائرس کو دوسری شکست کا سامنا کرنا پڑا، وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن نے پھر فتح کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس کی مہلک ترین وبا کی دوسری لہر نے وائرس سے نجات پانے والے ممالک کو مشکلات سے دوچار کردیا…

کرونا کا شکار امریکی صدر کا اسپتال سے ڈسچارج ہونے کا اعلان

واشنگٹن : کرونا وائرس کے شکار امریکی صدر نے اسپتال سے ڈسچارج ہونے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ کرونا کو زندگی پر حاوی نہ ہونے دیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کرونا وائرس کی مہلک ترین وبا کا شکار ہونے…

میلانیا ٹرمپ کے بعد امریکی صدر کے ساتھی کرونا وائرس کا شکار

واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پرسنل اسسٹنٹ بھی کرونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر کے انتہائی قریبی ساتھی نکلس لیونا بھی کرونا وائرس کا شکار ہوگئے، نکلس لیونا کے کرونا میں مبتلا ہونے کی…

امریکی انتخابات میں حصّہ لینے والی پاکستانی خواتین کون ہیں؟

واشنگٹن : امریکا میں آئندہ ماہ ہونے والے انتخابات میں پاکستانی نژاد خواتین نے بھی سیاسی میدان میں قدم رکھ دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکا میں نومبر کی تین تاریخ کو منعقد ہونے والے انتخابات انتہائی اہمیت کے حامل…