Daily Archives

اکتوبر 3, 2020

’پاکستان نے طالبان کو تشدد میں کمی کی ترغیب دی اور مذاکرات پر آمادہ کیا‘

امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمےخلیل زاد نے افغان امن عمل میں پاکستان کے کردار کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے طالبان کو افغان حکومت کے ساتھ مذاکرات پر آمادہ کیا۔ امریکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے زلمے خلیل زاد کا کہنا…

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ : خیبر پختونخوا اور سندھ کی شاندار کامیابی

ملتان : نیشنل ٹی ٹوئنٹی میں خیبرپختونخوا کی ٹیم نے بلوچستان کی ٹیم کو یکطرفہ مقابلے کے بعد آٹھ وکٹوں سے شکست دے دی۔ دوسرے میچ میں سندھ نے سینٹرل پنجاب کو ہرا دیا۔ تفصیلات کے مطابق ملتان میں کھیلے جانے والے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کے اہم میچ میں…

کرونا کی حتمی اور مؤثر ویکسین مریضوں کیلئے کب دستیاب ہوگی؟ ماہرین نے بتادیا

اٹاوا: کروناویکسین کی تیاری میں جٹے ماہرین نے کہا ہے کہ 2021 سے پہلے مؤثر ترین کرونا ویکسین کی تیاری اور مریضوں پر استعمال کے لیے اس کی دستیابی ممکن نہیں ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کرونا ویکسین کی تیاری میں مصروف سائنس…

ڈرامہ سیریل نند میں فروا نے ناظرین کا دل جیت لیا

اے آر وائی ڈیجیٹل کے مقبول ترین ڈرامہ سیریل نند میں ماہا حسن نے اپنی اداکاری کی دھاک بٹھا دی، ماہا کے کردار فروا کو ناظرین کی جانب سے بے حد پذیرائی مل رہی ہے۔ اے آر وائی ڈیجیٹل کا ڈرامہ سیریل نند آج کل مقبولیت کے ریکارڈ توڑ رہا ہے،…

وفاقی وزیر کا طلبہ یونین سے متعلق اہم بیان

اسلام آباد: وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے طلبہ یونین کے معاملے کو اہم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اصولی طور پر اس کے حق میں ہیں۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق اپنے ایک بیان میں شفقت محمود نے کہا ہے کہ طلبہ یونین ایک اہم معاملہ ہے اور ہم…

نواز شریف کو سزا سنانے والے سابق جج ارشد ملک نے برطرفی عدالت میں چیلنج کر دی

لاہور : نواز شریف کو سزا سنانے والے سابق جج ارشد ملک نے برطرفی کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا، لاہور ہائی کورٹ نے ویڈیو بلیک میلنگ کیس میں ملوث جج ارشد ملک کو عہدے سے برطرف کیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق سابق جج ارشد ملک نے لاہور ہائی…

شیخ رشید نے مریم نواز کو آخری وارننگ دے دی

لاہور : وزیرریلوے شیخ رشید نے مریم نواز کووارننگ دیتے ہوئے کہا انہوں نے مجھ پر چار بار حملے کیے ، میں نے خبریں بتائیں تو زلزلہ آجائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ نوازشریف نےپارٹی کی…

نیب کا سعد رفیق کیخلاف ریلوے اراضی لیز کی انکوائری بند کرنے کا فیصلہ

لاہور : قومی احتساب بیورو( نیب ) نے مسلم لیگ ن کے رہنما سعد رفیق کیخلاف ریلوےاراضی لیز کی انکوائری بند کرنےکافیصلہ کرلیا ، سعدرفیق پر ریلوے زمین من پسندافراد کو سستےداموں لیز پر دینے کا الزام تھا۔ تفصیلات کے مطابق قومی احتساب بیورو( نیب…

کشمیری بھارتی ریاستی دہشت گردی کے باوجود اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے، خان سوپوری

سرینگر : غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموںوکشمیر میں سینئر حریت رہنما غلام محمد خان سوپور ی نے کہا ہے کہ کشمیری عوام بھارتی ریاستی دہشت گردی کے باوجود اپنی تحریک آزادی جاری رکھیں گے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق غلام محمد خان سوپور ی…

الموسوی 425 دن گھر کی نظربندی کے بعد نماز جمعہ کی امامت کروائی

سری نگر : ہندوستان کے غیر قانونی مقبوضہ کشمیر میں ، اے پی ایچ سی کے سینئر رہنما اور انجمن شری شیان کے صدر ، آغا سید حسن الموسوی الصفوی ، 425 دن کی نظربندی کے بعد ضلع بادگام میں نماز جمعہ کی امامت کی۔ انجمن شری شیان کے ترجمان نے سری نگر…