بابری مسجد شہادت کیس:عدالتی فیصلہ ہندوازم اور ہندوﺅں کی فتح ہے. آرایس ایس
بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ کا فیصلے کا خیر مقدم‘ملزمان کی بریت کو انصاف کی جیت قراردیا
لکھنو بابری مسجد کی شہادت کے حوالے سے خصوصی عدالت کے فیصلے کو انتہا پسند وں نے ہندو از م اور ہندوﺅں کی فتح قراردیا ہے فیصلے کے بعد بری ہونے والے ملزمان…