Daily Archives

ستمبر 30, 2020

فیس بک پر مقبول ترین گیم رواں سال بند کردیا جائے گا

سان فرانسسکو: دنیا بھر میں مشہور گیم ‘فارم ویلے’ کو رواں سال دسمبر میں فیس بک پر بند کردیا جائے گا، اسے ایک زمانے میں فیس بک کی مقبول ترین گیم کا اعزاز بھی حاصل ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق 11 سال سے زائد عرصے سے فیس بک پر کھیلا جانے والا…

کروناوائرس: عالمی ادارہ صحت نے بڑا اعلان کردیا ویب ڈیسک 30 ستمبر 2020

جنیوا: عالمی ادارہ صحت(ڈبلیو ایچ او) نے کم قیمت کرونا ٹیسٹنگ کٹس ترقی پذیر ممالک کو فراہم کرنے کا اعلان کردیا، یہ کٹس 15 منٹ میں کرونا کی تشخیص کریں گی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ڈبلیو ایچ او کی جانب سے سستی اور فوری نتائج…

کروناوائرس: ماں کے دودھ کی افادیت سے متعلق حیران کن تحقیق

بیجنگ: چین میں ہونے والی نئی طبی تحقیق میں دریافت کیا گیا ہے کہ ماں کا دودھ نومولود بچوں کو کرونا سے بچانے اور علاج میں مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بیجنگ یونیورسٹی آف کیمیکل ٹیکنالوجی میں ہونے والی…

برین ہیمرج کا شکار گرافیٹی آرٹسٹ عزم اور حوصلے کی بڑی مثال

کراچی: کچھ لوگ صحیح سلامت وجود کے ساتھ تھوڑی سی مشکلیں دیکھ کر ہمت ہار جاتے ہیں لیکن کچھ ایسے بھی ہوتے ہیں جو بڑی مصیبتیں ٹوٹ پڑنے پر بھی عزم اور حوصلے کی مثال بنے حالات کا ڈٹ کر مقابلہ کرتے ہیں۔ انھی میں سے کراچی سے تعلق رکھنے والا ایک…

مسئلہ کشمیر پاکستان کی خارجہ پالیسی کا اہم ستون ہے: وزیر خارجہ

اسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر پاکستان کی خارجہ پالیسی کا اہم ستون ہے، کشمیری بھائیوں کے لیے ہر فورم پر آواز اٹھائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق شاہ محمود قریشی سے صدر پی ٹی آئی آزاد کشمیر بیرسٹرسلطان محمود…

احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے حوالے سے ضروری اعلان

اسلام آباد : معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر کا کہنا ہے کہ آن لائن احساس پورٹل پر درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ ہے، متاثرین آن لائن احساس پورٹل پرآج اپنی درخواستیں جمع کرائیں۔ تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے سماجی رابطے…

پاکستان نے بابری مسجد انہدام کیس میں ملزمان کی بریت کا فیصلہ مسترد کردیا

اسلام آباد : پاکستان نے بھارتی عدالت کے بابری مسجد انہدام کیس میں ملزمان کی بریت کے فیصلے کی شدید مذمت کرتے ہوئے مسترد کردیا اور کہا انہدام میں ملوث کرداروں کی بریت بھارتی نظام انصاف کے منہ پر طمانچہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے…

پاکستان افغان طلبا کو اعلیٰ تعلیم کے مزید مواقع فراہم کرے گا: صدر مملکت

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ افغان امن عمل میں پاکستان کے کردار کو عالمی برادری نے سراہا، پاکستان افغان طلبا کو اعلیٰ تعلیم کے مزید مواقع فراہم کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت عارف علوی سے چیئرمین افغان قومی…

آرمینیا اور مسلم اکثریت آذربائیجان میں جنگ کیوں ہو رہی ہے؟

وسط ایشیائی ممالک آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان نگورنو کاراباخ کے متنازع علاقے میں حالیہ فوجی کشیدگی کی تاریخ سوویت یونین سے جڑی ہے اور اب تک اس علاقے پر دونوں ممالک میں خون ریز جنگیں بھی ہو چکی ہیں۔ جنوبی قفقاز ( North Caucasus)…

نوازشریف کا بیرون ملک جانا پورے نظام کی تضحیک ہے: اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس محسن اختر کیانی نے نوازشریف کی سزا کے خلاف اپیلوں کے کیس میں ریمارکس دیے ہیں کہ نوازشریف کا بیرون ملک جانا پورے نظام کی تضحیک ہے اور ملزم کو پتا ہے وہ سارے نظام شکست دے کر گیا وہ وہاں بیٹھ کر پاکستان کے سسٹم…