Daily Archives

ستمبر 29, 2020

فخر عالم کاجنوبی وزیرستان میں شہید ہونیوالےکیپٹن عبداللّٰہ کوخراج عقیدت

کراچی : میزبان و اداکار فخر عالم نے گزشتہ روزجنوبی وزیرستان میں شرپسندوں کی فائرنگ کے نتیجے میں پاک فوج کے کیپٹن عبداللّٰہ ظفر شہید کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر فخر عالم نے  کیپٹن عبداللّٰہ…

واٹس ایپ کا نیاایکسپائرنگ میڈیا فیچرجلد متعارف کروایا جائےگا

ویب ڈیسک : واٹس ایپ دنیا کی مقبول ترین میسجنگ ایپلی کیشن ہے اورکمپنی مسلسل ا س میں تبدیلیاں کرتی رہتی ہے رواں سال بھی ایک اور اہم ترین اپ ڈیٹ صارفین کو فراہم کیے جانے کا امکان ہے۔ ٹیکنالوجی ویب سائٹ کے مطابق کمپنی کی جانب سے ایک نئے فیچر…

ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کیلئے تیس کروڑ ڈالر قرض کی منظوری

اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک نےپاکستان کیلئے تیس کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دےدی، قرض کی فراہمی سے کیپیٹل مارکیٹ میں غیریقینی کی کیفیت ختم ہو گی۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق اے ڈی بی کے ایگزیکٹو بورڈ کے…

کورونا وائرس کی روایتی چینی دوا کی پاکستان میں طبّی آزمائشوں کا آغاز

کراچی:  جامعہ کراچی کے ڈاکٹر پنجوانی مرکز برائے سالماتی طب و ادویاتی تحقیق (پی سی ایم ڈی) میں انڈس ہاسپٹل کے تعاون سے ناول کورونا وائرس کے خلاف مؤثر چینی دوا کی طبّی آزمائشوں (کلینیکل ٹرائلز) کا آغاز ہوگیا ہے۔ یہ بات بین الاقوامی مرکز…

موبائل فون سے دوری ہمیں بے چین کیوں کردیتی ہے؟

لزبن، پرتگال: ہم میں سے بہت سے لوگ ایسے ہیں جو اپنے فون سے دور ہونے پر پریشانی اور اضطراب کے شکار ہوتے ہیں۔ لیکن اگر اسمارٹ فون سے چند لمحوں کی جدائی بھی تکلیف دہ بن جائے تو یہ ایک نفسیاتی عارضے کی وجہ ہوسکتی ہے جسے ’نوموفوبیا‘ کہتے ہیں۔…

پاکستانی ڈراموں اور فلموں میں کام کرنے والے 8 بھارتی اداکار

کراچی:  پاکستانی ڈرامے دنیا بھر میں مقبول ہیں اور بھارتی پروڈیوسرز، ہدایت کار و فنکار تو  پاکستانی ڈراموں اور پاکستانی فنکاروں سے بے حد متاثر ہیں۔ میڈیا میں اکثر پاکستانی فنکاروں کے بھارت جاکر کام کرنے کی خبریں گردش کرتی ہیں لیکن یہ شاید…

موٹروے زیادتی کیس؛ متاثرہ خاتون پولیس کو بیان دینے پر رضامند

لاہور: موٹروے زیادتی کیس میں متاثرہ خاتون پولیس کو بیان دینے پر راضی ہوگئی ہیں۔موٹروے زیادتی کیس میں متاثرہ خاتون نے پولیس کو بیان دینے پر رضامندی ظاہر کردی ہے، ذرائع کے مطابق پولیس نے متاثرہ خاتون کو بیان دینے پر راضی کیا جس کے بعد…

طلال چوہدری نے تنظیم سازی کا جھوٹ بولا، ن لیگ تحقیقاتی کمیٹی

لاہور: مسلم لیگ ن کے ذرائع کے مطابق طلال چوہدری اور خاتون رکن اسمبلی کے معاملے پر بنائی گئی کمیٹی نے اپنی رپورٹ جمع کروادی ہے۔ ذرائع کے مطابق مسلم ليگ ن کی فيکٹ فائنڈنگ کميٹی نےاپنی رپورٹ راناثناء اللہ کو جمع کرا دی، جس میں کہا گیا ہے…

علی ظفر کی درخواست پرمیشاشفیع سمیت 9 افراد کےخلاف مقدمہ درج

لاہور: فیڈرل ایویسٹی گیشن ایجنسی(ایف آئی اے) نے گلوکار و اداکار علی ظفر کے خلاف سوشل میڈیا پر ان کے خلاف چلائی جانے والی نفرت انگیز مہم اور ان کی کردار کشی کرنے پر میشا شفیع اور عفت عمر سمیت 9 افراد پر مقدمہ درج کرلیا ہے۔…

عائشہ خان کے لیے شوہر کا محبت بھرا پیغام

کراچی: پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی سابقہ اداکارہ عائشہ خان کے شوہر میجر عقبہ ملک نے اہلیہ کی سالگرہ پر محبت بھرا پیغام شیئر کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سابقہ اداکارہ عائشہ خان کے شوہر میجر عقبہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اہلیہ اور…