Daily Archives

ستمبر 28, 2020

پی سی بی کا نیشنل فریم ورک پالیسی پر اہم اجلاس کل ملتان میں ہو گا

‏پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا نیشنل فریم ورک پالیسی پر اہم اجلاس کل ملتان میں ہو گا۔  ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق کی ملتان میں موجودگی کی وجہ سے ان کی اور ٹیسٹ کپتان اظہر علی کی پی سی بی کے اعلیٰ…

یاد دہانیوں کے باوجود پی سی بی نے تحفظات دور نہیں کیے: پی ایس ایل فرنچائززکا بیان

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی تمام 6 فرنچائزز پاکستان کرکٹ بورڈ کے خلاف ایک پیج پر آگئیں۔ پاکستان سپر لیگ کے ٹیم مالکان اور کرکٹ بورڈ کے درمیان 2018 سے شروع ہونے والی تلخیاں اب مزید بڑھنے لگی ہیں، ایک جانب جہاں فرنچائز مالکان نے معاملات…

حمزہ علی عباسی نے شوبز سے عارضی دوری ختم کردی

اداکار حمزہ علی عباسی نے شوبز سے اپنی عارضی دوری کو ختم کردیا۔ اداکار حال ہی میں ایک ویب شو میں نظر آئے جہاں حمزہ سے میزبان احمد علی بٹ نے سوال کیا کہ آپ کے حوالے سے قیاس آرائی چل رہی ہے کہ آپ نے اداکاری چھوڑ دی ہے تو اس میں کتنا سچ…

85 سال میں پہلی بار فربہ سیاہ فام خاتون ’ووگ‘ میگزین کے سرورق کی زینت بن گئیں

شہرہ آفاق فیشن میگزین ’ووگ‘ نے 85 سالہ تاریخ میں پہلی بار ایک فربہ سیاہ فام خاتون کو سرورق کی زینت بنا دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فیشن میگزین ’ووگ‘ نے اپنے اکتوبر کے شمارے کے لیے فربہ اور سیاہ فام 32 سالہ امریکی گلوکارہ لیزو…

حکومت کا دلیپ کمار کا گھر اور کپور خاندان کی حویلی خریدنے کا فیصلہ

پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے برصغیر کے لیجنڈری اداکارہ یوسف خان عرف دلیپ کمار کا گھر کپور خاندان کی حویلی خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دونوں تاریخی گھر انتہائی مخدوش حالت میں ہیں، گھروں کی خریداری کے لیے فنڈ خیبر پختونخوا کا محکمہ آثار…

سیاست دانوں کی گرفتاریاں عمران خان حکومت کی بوکھلاہٹ کا ثبوت ہیں .بلاول بھٹو

حکومت فی الفوراپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو رہا کرے‘نیب کو سیاسی انتقام کے لیے استعمال کیا جارہا ہے. چیئرمین پیپلزپارٹی اسلام آباد پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے نیب کی جانب سے شہبازشریف کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

عبوری ضمانت خارج، شہباز شریف کو گرفتار کر لیا گیا

لاہور ہائیکورٹ نے شہباز شریف کی منی لانڈرنگ کیس میں عبوری ضمانت کی درخواست مسترد کر دی لاہور لاہور ہائیکورٹ نے شہباز شریف کی عبوری ضمانت کی درخواست مسترد کر دی۔تفصیلات کے مطابق آج لاہور ہائیکورٹ کے دو رکنی بنچ مسلم لیگ (ن) کے صدر و قائد…

نواز شریف نے پاکستانی سیاست میں اپنا گلا خود دبایا ہے. شیخ رشید

سابق وزیراعظم اپنی باقی کی زندگی لندن میں ہی گزاریں گے‘ دسمبر تک سب جگہ جھاڑو پھر جائے گا.وزیر ریلوے کی کراچی میں پریس کانفرنس کراچی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ نواز شریف نے پاکستانی سیاست میں اپنا گلا خود دبایا ہے، انہوں نے فیصلہ…

بھارت کے مقبوضہ جموں کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں پر انسانی حقوق کونسل میں مباحثہ کرنے والوں نے…

جنیوا ، 28 ستمبر : جنیوا میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں بھارت پر شدید تنقید کی جارہی ہے جہاں ایک دن تک جاری رہنے والی مباحثے کے دوران نامور بین الاقوامی حقوق گروپوں نے بی جے پی حکومت کی طرف سے ہندوستان میں غیر قانونی طور پر مقبوضہ…

مقبوضہ جموں و کشمیر میں جعلی اسلحہ لائسنس کے اجراء میں ملوث ہندوستانی عہدیدار

سری نگر ، 28 ستمبر : بھارتی حکام غیر قانونی طور پر مقبوضہ جموں و کشمیر میں ہندوستان میں جعلی اسلحہ لائسنس کے اجراء میں ملوث پائے گئے ہیں۔ ہندوستانی شہر نانی دامان کے سریش جاگو پٹیل نے سینٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن (سی بی آئی) کی ایک تفتیش…