Daily Archives

ستمبر 28, 2020

مقبوضہ جموں و کشمیر میں لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کرنے جارہی پاکستانی خواتین زیر حراست

سری نگر ، 28 ستمبر کے ایم ایس: غیر قانونی مقبوضہ جموں و کشمیر میں ہندوستانی پولیس نے پیر کے روز لیفٹیننٹ گورنر سے ملنے کی کوشش کرنے کے بعد سری نگر کے گوپکار میں سابق مجاہدین سے شادی شدہ کچھ پاکستانی خواتین کو حراست میں لے لیا۔ تقریبا 11…

بھارت کی شرپسندی اور ہماری خاموشی؛ آخر کب تک؟

ضیا الرحمٰن ضیا گزشتہ دنوں لائن آف کنٹرول کے دیوا سیکٹر میں بھارتی فوج نے ہمیشہ کی طرح جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پاک فوج کے جوانوں کو فائرنگ کا نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں دو جوان جام شہادت نوش کرگئے۔ ایک…

کوئٹہ: گھریلو ملازمہ نے بچے کو قتل کرکے واشنگ مشین میں ڈال دیا

کوئٹہ: ملازمہ نے تین سالہ بچے کو گلہ دبا کر قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق کوئٹہ میں 3 سالہ بچے سعد شاہ کو قتل کرنے کا واقعہ 12 ستمبر کو پیش آیا اور بچے کو گھر کی ملازمہ نے قتل کیا جس نے دورانِ تفتیش اعترافِ جرم بھی کیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہےکہ…

’ ٹرمپ نے 17-2016 میں صرف 750 ڈالر ٹیکس ادا کیا‘

امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے2017 اور 2016 میں سالانہ صرف 750 ڈالر انکم ٹیکس ادا کیا۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں پہلے سال کے دوران 750 ڈالر انکم ٹیکس…

ٹرمپ کے سابق کیمپین مینیجر کی خودکشی کی کوشش

ٹرمپ کے سابق کیمپین مینیجر کو خودکشی کی کوشش پر اسپتال منتقل کردیا گیا۔ امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ کے سابق کیمپین مینیجر بریڈ پارسکل نے فلوریڈا میں واقع اپنے گھر میں خودکشی کی کوشش کی جس پر انہیں اسپتال منتقل کیا گیا۔…

آذربائیجان اور آرمینیا کی افواج کے درمیان متنازع علاقے میں شدید جھڑپیں

آذربائیجان اور آرمینیا کی افواج کے درمیان متنازع علاقے 'ناگارنو کاراباخ' میں شدید جھڑپیں شروع ہوگئیں۔ متنازع علاقے میں جھڑپوں میں تیزی آنے پر آذربائیجان اور آرمینیا کی افواج نے ایک دوسرے پرجنگ شروع کرنے کا الزام لگایا ہے۔ آرمینیا کی…

دنیا بھر میں کورونا سے اموات 10 لاکھ سے تجاوز کرگئیں

چین کے شہر ووہان سے شروع ہونے والے مہلک وائرس سے دنیا بھر میں ہلاکتوں کی تعداد 10 لاکھ سے تجاوز کرگئی۔ دنیا کو اپنی لپیٹ میں لینے والے کورونا وائرس سے ہلاکت خیزی کا سلسلہ ابھی تھما نہیں ہے اور امریکا، بھارت، ارجنٹائن اور برازیل سمیت دیگر…

آئی فون 12 کی قیمت کتنی ہوگی؟

دنیا بھر میں آئی فون کے صارفین کو آئی فون 12 کے آنے کا انتظار ہے جو کہ رواں سال عالمگیر وبا کورونا وائرس کے باعث تاخیر کا شکار ہوگیا ہے۔ آئی فون 12 کے حوالے سے آئے روز لیکس سامنے آرہی ہیں جب کہ یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ ایپل 13…

ٹِک ٹاک پر پابندی کا حکم کالعدم قرار

امریکی عدالت نے ٹک ٹاک ڈاؤن لوڈز پر پابندی کے ٹرمپ انتظامیہ کے حکم کو کالعدم قرار دے دیا۔  غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق واشنگٹن کی وفاقی عدالت کی جانب سے یہ مختصر فیصلہ ٹک ٹاک  کی درخواست پر دیا گیا۔ ٹرمپ انتظامیہ نے چینی ایپ کو قومی…

چاند پر زنگ دریافت

ماہرین فلکیات خلا میں نت نئی چیزیں در یافت کرتے رہتے ہیں اور اب حال ہی میں امریکی سائنس دانوں نے چاند پر زنگ (rust) دریافت کیا ہے جو اس کی قطبین پر زیادہ ہے اور دیگر مقامات پر کم مقدارمیں موجود ہے۔  یہ دریافت اس لیے حیران کن ہے کیونکہ…