Daily Archives

ستمبر 26, 2020

سرعام پھانسی کا قانون ، وفاقی حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد : وفاقی حکومت نے سرعام پھانسی کا قانون نہ لانے کا فیصلہ کرلیا ، شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ عالمی معاہدوں کےباعث سر عام پھانسی کا قانون نہیں لایا جا سکتا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے زیادتی کے واقعات میں ملوث ملزمان کیلئے…

ایک مستری کی غلطی جو مشہور ادیب کی موت کا سبب بن گئی

ایملی زولا کی موت ایک حادثہ تھی۔ یہ 1902 کی بات ہے جب‌ وہ گہری نیند میں اس جہانِ رنگ و بُو کو ہمیشہ کے لیے چھوڑ گیا۔ اس کی موت بظاہر ایک مستری کی غلطی کے سبب واقع ہوئی تھی۔ اس حادثے کی تفصیل سے پہلے ایملی زولا کا تعارف اور اس کی عملی…

کشمیری حق خود ارادیت کے لئے قربانیاں پیش کررہے ہیں: پروفیسر بٹ

سری نگر ، 26 ستمبر : ہندوستان میں غیر قانونی طور پر مقبوضہ جموں و کشمیر میں ، سینئر حریت رہنما ، پروفیسر عبدالغنی بٹ نے کہا ہے کہ دنیا بدل رہی ہے اور بدلتے ہوئے سیاسی منظرنامے میں مظلوم اقوام کے محض معاملات پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔…

انسٹاگرام ٹک ٹاک کو سخت ٹکر دینے کے لیے تیار

سان فرانسسکو: سماجی رابطے کی فوٹو شیئرنگ ویب سائٹ اور موبائل ایپلیکیشن انسٹاگرام نے اپنے ٹک ٹاک کی نقل پر مبنی ریلز میں نئے اضافے کیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق انسٹاگرام ریلیز میں اب صارفین زیادہ طویل ویڈیو بناسکیں گے جبکہ ان کو زیادہ آسانی…

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

ریاض : سعودی مارکیٹ میں جمعے کو بھی سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق جمعے کو 24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت223.41 ریال ہوگئی جبکہ جمعرات کو 226.18 ریال تھی۔ مملکت میں21 قیراط سونے کی مانگ دیگر کے مقابلے…

بڑھا ہوا پیٹ اور موٹاپا آپ کی جان بھی لے سکتا ہے

انسان کتنا ہی خوش شکل کیوں نہ ہو لیکن اگر اس پر موٹاپا غالب آجائے تو اس کی شخصیت کو گرہن لگ جاتا ہے اور اس کی شکل نامکمل سی لگتی ہے، موٹاپا بذات خود ایک بیماری ہے جس سے اور بھی بہت سے مرض لاحق ہوسکتے ہیں اور بسا اوقات موت بھی واقع ہوسکتی…

کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے حوالے سے پریشان کن تحقیق

کرونا وائرس کے بارے میں نئی تحقیقات کا سلسلہ جاری ہے، حال ہی میں کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے حوالے سے ایک نئی تحقیق نے ماہرین کو تشویش میں مبتلا کردیا ہے۔ امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں کرونا وائرس کے 5 ہزار سے زائد جینیاتی سیکونسز…

سشانت سنگھ کیس میں دپیکا سے متعلق اہم انکشاف

بھارتی اداکار سشانت سنگھ کی خودکشی سے منسلک منشیات کیس میں اداکارہ دپیکا پڈوکون سے متعلق اہم انکشاف سامنے آیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ دپیکا پڈوکون اس واٹس ایپ گروپ کی ایڈمن تھیں جس پر منشیات کی لین دین کے حوالے سے بات چیت کی…

سنگاپور چہرے کے ذریعے شہریوں کی تصدیق کرنے والا دنیا کا پہلا ملک

دنیا میں آئے روز نت نئی ایجادات اور ٹیکنالوجیز سامنے آ رہی ہیں اور بہت سے ممالک میں ان ٹیکنالوجیز کو حکومتی سطح پر استعمال بھی کیا جا رہا ہے۔ ایسی ہی ایک جدید ٹیکنالوجی سنگاپور میں استعمال ہونے جا رہی ہے جسے سنگ پاس کا نام دیا گیا ہے۔…

‏ورلڈ کپ 2023 کیلئے مضبوط ٹیم کی تشکیل ہدف ہے: مصباح الحق

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق کا کہنا ہے کہ اس وقت ترجیح جیت، ورلڈ کپ کوالیفکیشن کے پوائنٹس اور میگا ایونٹ کے لیے مضبوط کمبی نیشن کی تشکیل ہے۔ ‏پاکستان کرکٹ ٹیم نے آخری ون ڈے میچ گزشتہ برس اکتوبر میں سری لنکا کے…