گوگل نے بڑی تبدیلی کردی
نیویارک : گوگل اپنی ڈرائیو میں تبدیلی کرتے ہوئے ٹریش میں موجود میں فائلز کے 30 بعد خودکار طریقے سے حذف ہونے کا سسٹم متعارف کرادیا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق معروف سرچ انجن گوگل نے اپنے سسٹم میں بڑی تبدیلی متعارف کرادی، جس…