Daily Archives

ستمبر 15, 2020

بنگلادیش نے سری لنکا کی شرائط ماننے سے انکار کردیا

بنگلا دیش کرکٹ بورڈ نے سری لنکا میں ٹیسٹ سیریز کیلئے 14 روز قرنطینہ سے انکار کردیا۔ بنگلادیش کا دورہ سری لنکا ایک بار پھر مشکوک ہوگا، دورے پر خطرات منڈلانے لگے، بنگلادیش نے 14 روز قرنطینہ کی مدت ماننے سے انکار کردیا۔ بی سی بی حکام…

محمد حفیظ نے ڈپارٹمنٹل کرکٹ کی بحالی کا بیڑہ اٹھا لیا

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ ڈپارٹمنٹل کرکٹ کی بحالی کے لیے میدان میں آگئے۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے تجربہ کار آل راؤنڈر محمد حفیظ نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی سی بی کے نئے ڈومیسٹک سسٹم نے سینکڑوں…

کرونا ویکسین کی حتمی تیاری کے بعد بڑا چیلنج کیا ہوگا؟

دنیا بھر میں ادویہ ساز کمپنیاں کروناویکسین کی تیاری میں جٹی ہوئی ہیں اسی ضمن میں کمپنی سیرم انسٹی ٹیوٹ کے سربراہ نے ویکسین سے متعلق ایک بڑے چیلنج کی طرف اشارہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ادویہ ساز کمپنی سیرم انسٹی ٹیوٹ کے چیف ایگزیکٹیو ادار…

بابچی یا باکوچی: وہ پودا جس کا بیج متعدد بیماریوں سے نجات دلا سکتا ہے‌ ‌

چین اور ہندوستان میں‌ صدیوں‌ سے مختلف جسمانی تکالیف اور امراض کے علاج میں بابچی (Psoralea corylifolia) کا استعمال کیا جاتا رہا ہے۔ یہ پودا ہندوستان، سری لنکا میں پتھریلی زمین، کھیت کی باڑوں اور کھنڈرات میں پایا جاتا ہے اور امریکا میں بھی…

دوستوں کو آپس میں جوڑے رکھنے کے لیے فیس بک کا شاندار فیچر

کرونا وائرس کی وبا کے دوران مختلف سمجی رابطوں کی ویب سائٹس نے نئے نئے فیچرز متعارف کروائے ہیں جن کا مقصد صارفین کو اسمارٹ فون سے جوڑے رکھنا ہے تاکہ وہ گھر میں رہیں، ایسا ہی ایک فیچر فیس بک کی جانب سے بھی متعارف کروایا گیا ہے۔ بین…

ترک اداکارہ اسرا بیلگیچ کی باکسنگ سیکھنے کی ویڈیو وائرل

انقرہ: شہرہ آفاق ترک سیریز ’ارطغرل غازی‘ میں سخی اور صاف دل حلیمہ سلطان کا کردار نبھانے والی اداکارہ اسرا بیلگیچ کی باکسنگ سیکھنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق ترک اداکارہ اسرا بیلگیچ کی باکسنگ سیکھنے پہنچ گئیں جس کی ویڈیو سوشل…

ہواوے نے اینڈرائڈ کے مقابلے میں اپنا آپریٹنگ سسٹم لانچ کر دیا

امریکی پابندیوں کے بعد چینی اسمارٹ فون کمپنی ہواوے نے گوگل اینڈرائڈ اور ایپل آئی او ایس کے مقابلے میں اپنا آپریٹنگ سسٹم "ہارمنی او ایس" ڈویلپرز کے لیے لانچ کر دیا ہے تاہم اسمارٹ فونز پر اسے اگلے برس یعنی 2021 میں لانچ کیا جائے گا۔…

امریکی صدر ٹرمپ کی ایران کو دھمکی

واشنگٹن: ٹرمپ نے ایران کو امریکا پر حملے کی صورت میں انتہائی شدت سے جواب دینے کی دھمکی دے دی۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں امریکی صدر ٹرمپ نے کہا کہ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کا بدلہ لینے کے لیے امریکا پر حملے اور قتل…

دنیا بھر میں ایک دن میں کورونا کے کیسز کا نیا ریکارڈ

ایک دن میں دنیا بھر میں کورونا وائرس کے  سب سے زیادہ کیسز سامنے آنے کا نیا ریکارڈ قائم ہوگیا۔ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران دنیا بھر میں کورونا کے 3 لاکھ7 ہزار 930 نئےکیسز سامنے آئے ہیں جو کہ وبا کے…

نیپال: بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ سے 11 افراد ہلاک

نیپال میں لینڈ سلائیڈنگ سے 11 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق سرکاری حکام نے اتوار کے روز نیپال میں شدید بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ سے 11 افراد کے ہلاک اور 20 کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے جب کہ لینڈ…