Daily Archives

ستمبر 9, 2020

” مجھے فون استعمال کرنا نہیں آرہا ” چور نے فیچر سمجھ میں نہ آنے پر موبائل مالک کو واپس…

مغربی بنگال قیمتی سمارٹ فون چوری کرنے والے شخص نے مالک کو یہ کہتے ہوئے فون واپس کردیا کہ مجھے فون استعمال کرنا نہیں آرہا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ حیران کن واقعہ ریاست مغربی بنگال میں پیش آیا جہاں ایک شخص کا قیمتی اسمارٹ فون چوری ہوگیا…

پاکستان میں کورونا کیسز اچانک حیران کن حد تک کیوں کم ہونا شروع ہو گئے ؟ نئی تحقیق میں بڑا انکشاف

کراچی گزشتہ کچھ عرصہ کے دوران پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں تیزی کے ساتھ کمی دیکھنے میں آئی ہے جس کے بعد حکومت نے پہلے کاروبار زندگی کو معمول پر لانے کیلئے اقدامات کرتے ہوئے لاک ڈاﺅن اور پابندیاں اٹھائیں تاہم اب آخری مرحلے میں تعلیمی…

بھارتی فوج کی چینی اہلکاروں پر فائرنگ، چین کی جوابی کارروائی، وارننگ بھی دیدی

بیجنگ  چین نے لائن آف ایکچوئل کنٹرول (ایل اے سی) پر بھارتی فوجیوں کی فائرنگ کو سنگین فوجی اشتعال انگیزی قرار دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ بھارت اپنے فرنٹ لائن فوجیوں کو قابو کرے، لائن آف ایکچوئل کنٹرول پار کرنے والے فوجیوں کو فوری واپس بلائے۔…

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نوبل امن انعام 2021ء کے لیے نامزد

امریکی صدر کو اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان امن معاہدہ کرانے پر نوبل انعام کے لیے نامزد کیا گیا واشنگٹن   امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو نوبل امن انعام 2021ء کے لیے نامزد کردیا گیا ۔ برطانوی میڈیا نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ امریکی …

نیب نے بلین ٹری سونامی منصوبے پر6انکوائریوں کی منظوری دیدی

آسڑیلیا سے منگوائے گئے یوکلپٹس کے درخت ماحول دشمن ہیں. رپورٹ اسلام آباد قومی احتساب بیورو کے ایگزیکٹو بورڈ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں بلین ٹری سونامی منصوبے سے متعلق 6 الگ الگ انکوائریزکی منظوری دے دی گئی ہے. نیب چیئرمین ریٹائرڈ جسٹس جاوید…

بھارتی حکومت جموں وکشمیرمیں مسلم اکثریتی شناخت کو تبدیل کرنے کے گھنائونے منصوبے پر عمل پیرا ہے،…

سرینگر۔  غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموںوکشمیر میںکل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنما اور ڈیموکریٹک پولیٹکل موومنٹ کے چیئرمین خواجہ فردوس نے کہا ہے کہ مودی کی سرپرستی میں بھارت کی فسطائی حکومت آر ایس ایس کے ایجنڈے کے تحت جموںوکشمیر کی…

پاک زمبابوے سیریز کو جلد حتمی شکل دیئے جانے کا امکان

زمبابوے کرکٹ ٹیم کی 20 اکتوبر کو پاکستان آمد متوقع،سیریز 28 یا 30 اکتوبر سے شروع ہوگی لاہور  پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے زمبابوے کرکٹ ٹیم کے دورۂ پاکستان کا ابتدائی شیڈول زمبابوے کرکٹ بورڈ سے شیئر کر لیا جسے آئندہ ہفتے تک حتمی شکل…

وسیم اکرم اور شعیب اختر بھی سری لنکن پریمیر لیگ کیساتھ منسلک ہوگئے

برائن لارا اور سر ویوین رچرڈز بھی مختلف ٹیموں سے منسلک ہوںگے لاہور  پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سابق کپتان وسیم اکرم اور فاسٹ باؤلر شعیب اختر سمیت متعدد لیجنڈ کرکٹرز لنکا پریمیر لیگ (ایس ایل پی ایل) کیساتھ منسلک ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے…

(ہندوستانی مقبوضہ جموں و کشمیر کے لوگوں نے ہندوستانی ہیجیمونک ڈیزائنوں کو مسترد کردیا : (اے پی ایچ…

سری نگر ، 09 ستمبر : ہندوستان میں غیر قانونی طور پر مقبوضہ جموں و کشمیر میں ، آل پارٹیز حریت کانفرنس نے کہا ہے کہ جموں وکشمیر کے بہادر عوام نے ہندوستان کے ہجوم ڈیزائن کو مسترد کردیا ہے ، جس نے پورے علاقے کو کھلا ہوا جیل بنا دیا ہے۔ . اے…

کورونا وائرس مقبوضہ جموں و کشمیر میں ریکارڈ 1355مثبت

  سرینگر// مقبوضہ جموں و کشمیر میں کورونا وائرس سے مزید 14افراد فوت ہوگئے ۔ مہلوکین کی تعداد بڑھکر 836ہوگئی جن میں سے 113جموں جبکہ 723 کشمیر سے تعلق رکھتے ہیں۔ منگل کو ایک مرتبہ پھر سے ریکارڈ 1355 افراد کی رپورٹیں مثبت آئیں۔ متاثرین کی…