Daily Archives

ستمبر 7, 2020

حمزہ اور فضیلہ عباسی کی ننھے مصطفیٰ کے ساتھ ویڈیو وائرل

کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری سے عارضی کنارہ کشی اختیار کرنے والے اداکار حمزہ علی عباسی اور ان کی بہن فضیلہ عباسی کی حمزہ کے ننھے شہزادے مصطفیٰ کے ساتھ ویڈیو وائرل ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق شوبز شخصیات اپنی روزمرہ زندگی کی مصروفیات کو مداحوں…

پاکستان و دیگر ایشیائی اسٹاک مارکیٹس کی صورتحال جانیں

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس میں 280 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا جس میں بعد انڈیکس میں 42 ہزار 300 پوائنٹس کی حد عبور کرگیا۔ تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز سوموار کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی دیکھی گئی،…

وزیراعظم نے قومی رابطہ کمیٹی برائےکورونا کا اہم اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی رابطہ کمیٹی برائےکورونا کا اہم اجلاس آج ہوگا، جس میں تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق حتمی منظوری دی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے قومی رابطہ کمیٹی برائےکورونا کا اجلاس…

امریکا کا ہواوے کے بعد ایک اور بڑی چینی کمپنی پر پابندی لگانے پر غور

واشنگٹن: امریکا نے ہواوے پر سنگین پابندیوں کے بعد ایک اور بڑی چینی کمپنی پر پابندی لگانے پر غور شروع کر دیا ہے۔ امریکا اور چین کی کاروباری چپقلش کی وجہ سے پہلے ہی ہواوے، ٹک ٹاک سمیت کئی چینی کمپنیاں اس وقت امریکی ریڈار پر ہیں۔ امریکا نے…

سعودی عرب مسئلہ فلسطین کا شفاف حل چاہتا ہے: شاہ سلمان

سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کاکہنا ہےکہ سعودی عرب مسئلہ فلسطین کا شفاف حل چاہتا ہے۔ عرب خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور امریکی صدر ٹرمپ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں متحدہ عرب امارات…

‏پاکستان کرکٹ میں پہلی خاتون میچ ریفری

ثمن ذوالفقار پاکستان میں نئی تاریخ رقم کرنے والی خواتین میں شمار کی جاتی ہیں۔ ثمن ذوالفقار نے ثابت کیا ہے کہ خواتین ہر شعبے میں مردوں کے شانہ بشانہ کام کر سکتی ہیں۔   والدین، سوسائٹی اور سسرال والے سپورٹ کریں تو خواتین مردوں کے لیے مخصوص…

عبدالقادر کی گگلی کے حوالے سے وسیم اکرم کا انکشاف

جادو گر لیگ اسپنر عبدالقادر کو ہم سے بچھڑے ایک برس بیت گیا۔ عبدالقادر ایک برس پہلے 6 ستمبر کی رات آٹھ بجے گھر والوں کے ساتھ بیٹھے تھے کہ اچانک انہیں دل کی تکلیف ہوئی اور خوش گپیاں کرتے کرتے رک گئے، تکلیف بڑھنے پر انہیں فوری اسپتال لے…

اداکار و گلوکار ندیم جعفری کورونا میں مبتلا

پاکستان کے نامور اداکار و گلوکار ندیم جعفری کورونا کا شکار ہو گئے۔ نامور گکوکار، کمپیئر اور کمنٹیٹر فخر عالم نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں ندیم جعفری کے کورونا میں مبتلا ہونے کے بارے میں بتایا۔ فخر عالم نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ میرا…

مودی کورونا قابو کرنے میں ناکام، دنیا بھر میں بھارت دوسرے نمبر پر آگیا

بھارت دنیا بھر میں سب سے زیادہ کورونا کیسز والے ممالک میں دوسرے نمبر پر آگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ملک میں کورونا کیسز کی تعداد 42 لاکھ سے تجاوز کرگئی جس کے بعد بھارت نے دنیا میں دوسرے نمبر پر سب سے زیادہ متاثر ہونے والے ملک برازیل کو…

تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق فیصلے کیلئے قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس طلب

اسلام آباد: ملک بھر میں تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق حتمی فیصلے کے لیے قومی رابطہ کمیٹی برائے کورونا کا اجلاس طلب کرلیا گیا۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیرصدارت ملک بھر میں تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق بین الصوبائی وزرائے تعلیم کا…