Daily Archives

ستمبر 4, 2020

مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے مزید دو نوجوانوں کو شہید کردیا

سری نگر ، 04 ستمبر : مقبوضہ جموں و کشمیر پر غیرقانونی طور پر ، بھارتی فوجیوں نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں آج ضلع بارہمولہ میں 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ ضلع کے پٹن کے علاقے یادی پورہ میں فوجی دستوں نے ایک نوجوان کو…

زرمبادلہ کے ذخائرمیں گزشتہ ہفتہ کے دوران 120.4 ملین ڈالر کا اضافہ، حجم 19.842 ارب ڈالر ہو گیا، سٹیٹ…

اسلام آباد  زرمبادلہ کے ذخائرمیں گزشتہ ہفتہ کے دوران 120.4 ملین ڈالر کا اضافہ ریکارڈکیا گیا۔ سٹیٹ بینک کی طرف سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق 28 اگست کوختم ہونے والے ہفتہ کے دوران ملک میں زرمبادلہ کے ذخائرکاحجم 19.842 ارب ڈالر تھا، 21…

مکھی کے پیروں میں ’انتہائی چپکو‘ گوند کا راز

ٹوکیو:  جاپانی سائنسدانوں نے عام گھریلو مکھی کے پیروں سے متاثر ہو کر ایک ایسا گوند بنا لیا ہے جو بہت کم خرچ ہونے کے علاوہ، چپکنے کی زبردست صلاحیت بھی رکھتا ہے اور اسے بار بار استعمال بھی کیا جاسکتا ہے۔ جاپان کی مختلف جامعات سے وابستہ ماہرین…

بابر اعظم کی شرٹ پر شراب کا لوگو اگلے میچ میں ہٹا دیا جائے گا

لاہور:  بابر اعظم کی شرٹ پر شراب کا لوگو اگلے میچ میں ہٹا دیا جائے گا۔ انگلش ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ ٹورنامنٹ میں سمرسٹ کی نمائندگی کرنے والے نوجوان بیٹسمین کی شرٹ پر موجود ایک مشہور الکوحل کمپنی کا لوگو غلطی سے موجود رہ گیا، ذرائع…

پی ایس ایل: ایلکس ہیلز نے بقیہ میچز میں شرکت کی تصدیق کر دی

لاہور:  پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں کراچی کنگز کی نمائندگی کرنے والے ایلکس ہیلز نے پی ایس ایل کے بقیہ میچز میں شرکت کی تصدیق کر دی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر انگلش کرکٹر ایلکس ہیلز نے ایونٹ میں شرکت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ…

پاکستان کی فاسٹ بولنگ کا مستقبل محفوظ ہاتھوں میں ہے: وقاریونس

لاہور: پاکستان کے بولنگ کوچ وقار یونس نوجوان فاسٹ بولرز کو دیکھنے کے بعد پراعتماد ہیں کہ پاکستان کی فاسٹ بولنگ کا مستقبل محفوظ ہاتھوں میں ہے۔ وقار نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی ویب سائٹ پر شائع ہونے والے کالم میں کہا کہ فاسٹ بولنگ پاکستان کرکٹ کا…

کورونا کی وبا، عالمی ادارہ صحت کا 12 سال سے زائد عمر کے بچوں کو مشورہ

نیویارک : ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے کورونا وائرس کی وبا کو روکنے کے لئے بارہ سال سے زائد عمر کے بچوں کو بڑوں کی طرح ماسک پہننے کا مشورہ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق عالمی ادارے صحت (ڈبلیو ایچ او ) نے بارہ سال یا اس سے زیادہ عمر کے بچوں کے لئے…

گیمرز کے لیے نئی سہولت، اب بیٹری چارج کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی

ایمسٹرڈم: یورپی ملک نیدرلینڈ میں ایسی ‘ہینڈ ہیلڈ ویڈیو گیم ڈیوائس’ متعارف کرائی گی ہے جس کے لیے بیٹری چارج کرنے کی ضرورت ہی نہیں پڑے گی بلکہ وہ ازخود چارجنگ فراہم کرے گی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ہاتھ میں پکڑ کر کھیلنی…

’اگر میں لڑکا ہوتا‘ طوطے نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچادی، ویڈیو وائرل

واشنگٹن: طوطے نے معروف گلوکارہ بیونسے کا گانا ’اگر میں لڑکا ہوتا‘ گا کر سب کو خوشگوار حیرت میں مبتلا کردیا۔ تفصیلات کے مطابق طوطے نے بیونسے کا معروف گانا ’اگر میں لڑکا ہوتا‘ گنگنایا اور وہاں موجود سب لوگ حیران رہ گئے جس کی ویڈیو سوشل…

پاکستانی حکومت نے اوورسیز پاکستانیوں کو بڑی سہولت فراہم کردی

اسلام آباد: اوورسیز پاکستانی فاؤنڈیشن میں پاسپورٹ آفس قائم کردیا گیا ، اوورسیزپاکستانی نادراکے علاوہ پاسپورٹ سروس بھی حاصل کر سکیں گے ، زلفی بخاری کا کہنا ہے کہ اوورسیز پاکستانیوں کواوپی ایف سے بہترسہولتیں میسر ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق…