Daily Archives

ستمبر 3, 2020

کشمیری ڈیجیٹل مہم کا آغاز بھارتی مظالم کو اجاگر کرنے کے لئے  

لندن ، 03 ستمبر : تحریک کشمیر ، برطانیہ نے غیرقانونی طور پر مقبوضہ جموں و کشمیر (IIOJK) میں ہندوستان میں بڑھتے ہوئے بھارتی مظالم کو اجاگر کرنے کے لئے مختلف شہروں میں ایک "کشمیر ڈیجیٹل مہم" شروع کی ہے۔ ٹیک برطانیہ کے صدر ، فہیم کیانی اور…

اقوام متحدہ سے بھارتی مقبوضہ جامو ں کشمیر میں بھارت کی جانب سے کشمیریوں کی نسل کشی کا نوٹس لینے کی…

سری نگر ، 03 ستمبر : غیر قانونی طور پر مقبوضہ جموں و کشمیر میں ہندوستان میں ، جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کے چیئرمین شبیر احمد ڈار نے اقوام متحدہ سے اپیل کی ہے کہ وہ مودی کی زیرقیادت فاشسٹ ہندوستانی حکومت کی طرف سے کشمیریوں کی نسل کشی کا نوٹس…

پاکستان سٹاک ایکسچینج: کیا ایشیا کی ’بیسٹ پرفارمنگ مارکیٹ‘ ملکی معیشت میں بہتری کی غمازی کرتی ہے؟

پاکستان سٹاک ایکسچینج کو ایشیا میں ’سب سے بہترین کارکردگی‘ کا مظاہرہ کرنے پر ’بیسٹ پرفارمنگ مارکیٹ‘ قرار دیا گیا ہے۔ گذشتہ روز عالمی مالیاتی اداروں کی کارکردگی پر تحقیق کرنے والے امریکی ادارے ’مارکیٹ کرنٹس ویلتھ نیٹ‘ کی جانب سے…

فلسطین کاز پر سعودی حکومت کا مؤقف تبدیل نہیں ہوگا: سعودی وزیر خارجہ

ریاض: سعودی عرب کا کہنا ہےکہ فلسطین کاز پر سعودی حکومت کا مؤقف تبدیل نہیں ہوگا۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزاد فیصل بن فرحان نے کہا کہ سعودی عرب کی جانب سے متحدہ عرب امارات سمیت دیگر ممالک کو فضائی حدود استعمال کرنے کی…

کرونا وائرس : عالمی ادارہ صحت نے نئی دوا کی توثیق کردی

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کوویڈ 19کے تشویشناک مریضوں کی جان بچانے کے حوالے سے ڈیکسا میتھاسون نامی دوا کے نتائج کاخیر مقدم کرتے ہوئے اسے خوش آئند قرار دیا ہے۔ ڈبلیو ایچ او کے مطابق یہ آکسیجن یا وینٹی لیٹر کی ضرورت والے کوویڈ 19 کے…

دورہ انگلینڈ کے بعد قومی کرکٹ ٹیم وطن واپس پہنچ گئی

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی دورہ انگلینڈ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے، ایئرپورٹ پر جذباتی مناظر بھی دیکھنے میں آئے، کرکٹرز اپنے بچوں سے مل کر خوشی سے نہال ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ سے کرکٹرز لاہور ایئرپورٹ پہنچے، ون ڈے کپتان بابر…

حکومت کی رواں ماہ ملک میں قومی سطح پر انسداد پولیو مہم کی تیاری

اسلام آباد : سربراہ نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹربرائے پولیو ڈاکٹرصفدررانا کا کہنا ہے کہ رواں ماہ ملک میں قومی سطح پرانسدادپولیو مہم کی تیاری ہے، مہم میں4کروڑ بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی صحت کی زیرصدارت…

وزیر اعلیٰ پنجاب کا تعلیمی اداروں کے لیے اہم ریلیف

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے تعلیمی اداروں کو اہم ریلیف کی فراہمی کا مژدہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ تعلیمی اداروں کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کے منصوبے پر کام جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے تریب سے…

ایف بی آر کا عدم تعاون شوگر کرپشن کی تحقیقات میں بڑی رکاوٹ بن گیا

اسلام آباد : شوگرانکوائری میں ایف آئی اے کے متعدد خطوط کے باوجود ایف بی آر تفصیلات دینے سےگریزاں ہیں،جس کے باعث شوگر کرپشن تحقیقات مقررہ مدت میں مکمل نہ ہونے کا خدشہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایف بی آر کا عدم تعاون شوگر کرپشن کی تحقیقات…

بین الافغان مذاکرات کا جلد انعقاد ناگزیر ہے: وزیرخارجہ

اسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بین الافغان مذاکرات کا جلد انعقاد ناگزیر ہے، افغان قیادت کو اِنٹرا افغانستان بات چیت کے لیے کوششیں تیز کرنا ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق شاہ محمود قریشی سے قائم مقام افغان وزیر خارجہ حنیف…