Daily Archives

جولائی 28, 2020

بھارت کشمیر میںآبادی کا تناسب تبدیل کرنے کیلئے قوانین متعارف کرا رہا ہے( میر واعظ فورم)

بھارت کشمیر میںآبادی کا تناسب تبدیل کرنے کیلئے قوانین متعارف کرا رہا ہے( میر واعظ فورم) ڈومیسائل قانون متعارف کرانے کے بعد لوگوں کی زمینوں اور روزی روٹی پر قبضہ کرنے کیلئے نئے احکامات جاری کئے جارہے ہیں کشمیر میں آبادی کے تناسب کو تبدیل…

افغان دارالحکومت کابل میں بم دھماکے میں ایک شخص ہلاک، 2 زخمی

کابل:  بڈگام باغ کے علاقے میں پولیس کی گاڑی پر ہونے والے بم دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک جب کہ 2 زخمی ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق دارالحکومت کابل میں بڈگام باغ کےعلاقے میں بم دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک جب کہ 2 زخمی ہوگئے،…

شہبازشریف، حمزہ شہباز، شاہد خاقان کیخلاف نیب ریفرنسز کی منظوری

اسلام آباد:  قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیرمین جاوید اقبال نے تین ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دے دی۔ نیب نے شہبازشریف، سلمان شہباز اور حمزہ شہباز کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دے دی۔ نیب کے مطابق شہبازشریف اور حمزہ شہبازکےخلاف…

کریم پاکستان کی جانب سے کپتانوں کے لیے ایک اور شاندار اقدام

صحت کہانی کے ساتھ اشتراک کی بدولت کریم کپتانوں کومفت طبی مشاورت حاصل ہو گئی کراچی خلیجی ممالک اورپاکستان میں سفری سہولیات فراہم کرنے والی کریم ایپ کی جانب سے صحت کہانی کے ساتھ اشتراک کیا گیا ہے۔ صحت کہانی پاکستان کی مقبول ترین ای ہیلتھ…

‘بابر اعظم کی کلاس ہے، چاہتا ہوں وہ لیجنڈری بیٹسمین بنے’

ڈربی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ یونس خان کا کہنا ہے کہانٹرا اسکواڈ میچز میں کبھی بولرز اور کبھی بیٹسمین چھائے رہے، بابر اعظم کی کلاس ہے ، چاہتا ہوں وہ لیجنڈری بیٹسمین بنیں۔ بیٹنگ کوچ پاکستان کرکٹ ٹیم یونس خان نے ویڈیو لنک پریس کانفرنس…

عید الاضحی کے پیش نظر سرینگر میں اشیائے ضروریہ بیچنے کی دکانیں29اور30جولائی کو کھلی رہیں گی

سرینگر//سرینگر میں عید الاضحی کے سلسلے میں 29اور30جولائی کو اشیائے ضروریہ بیچنے والی دکانیں کھلی رہیں گی۔مذکورہ دکانوں کو کورونا پھیلاﺅ کو روکنے کیلئے ہر احتیاطی تدبیر کرنی ہوگی۔ ضلع انتظامیہ کے مطابق کورونا پھیلاﺅ کو روکنے کیلئے جاری لاک…

وفاقی اور صوبائی وزرا پر حملوں کا خدشہ

وفاقی وزیر علی زیدی سمیت صوبائی وزراء تیمور حیات اور انصر مجید پر حملوں کا خطرہ ،سیکورٹی سخت کرنے کی ہدایت اسلام آباد  وفاقی اور صوبائی وزرا پر حملوں کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔سیکیورٹی سخت کرنے کی ہدایت جاری کر دی گئی۔تفصیلات کے مطابق وفاقی…

مصباح الحق کو پی ایس ایل میں کوچنگ کی مزید اجازت نہیں دی جائیگی: وسیم خان

قومی ہیڈ کوچ کا فرنچائز کیساتھ ایک سال کا معاہدہ تھا، ہم نے انہیں تجربے کیلئے ایک سال ہی کوچنگ کی اجازت دی تھی: سی ای او پی سی بی لاہور  پاکستان کرکٹ بورڈ نے ہیڈ کوچ مصباح الحق کو پی ایس ایل فائیو کے لئے ایک بار کے لئے اسلام آباد یونائیٹڈ…

وزیراعظم کا پٹرول بحران کے ذمہ داروں کو منطقی انجام تک پہنچانے کا اعلان

عمران خان نے ذخیرہ اندوزوں کےخلاف سخت کریک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے پٹرول بحران کے ذمہ داروں کو منطقی انجام تک پہنچانے کا اعلان کرتے ہوئے پٹرول بحران تحقیقات کیلئے کمیشن کے قیام کی منظوری دے دی۔…