Daily Archives

جولائی 23, 2020

سرفراز احمد میرے سر کا تاج ہیں، میں خود ان کا فین ہوں، محمد رضوان

‏وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان کا کہنا ہے کہ سابق کپتان سرفراز احمد میرے سر کا تاج ہیں ، میں تو خود ان کا بہت بڑا فین ہوں ، ٹیم میں ان کی موجودگی کی وجہ سے مجھ پر کوئی اضافی دباو نہیں ہے۔ ‏ ڈربی سے ویڈیو لنک پر پریس کانفرنس کے دوران محمد…

ملکی تاریخ میں پہلی بار 10 گرام سونا ایک لاکھ روپے سے متجاوز

ملکی تاریخ میں پہلی بار 10 گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ روپے سے تجاوز کرگئی۔ سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید 2300  روپےاضافہ ہوا ہے اور ملک میں ایک تولہ سونےکی قیمت ایک لاکھ 17 ہزار 300 روپے ہوگئی ہے۔ دس گرام سونے کی قیمت 1972  روپے اضافے…

وفاقی حکومت کا عید الاضحیٰ پر 3 دن کی چھٹی دینے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے عید الاضحیٰ پر 3 دن کی تعطیلات دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گِل نے بتایا کہ وفاقی حکومت نے عید پر 3 دن کی تعطیلات دینے کا فیصلہ کیا ہے اور یہ چھٹیاں جمعہ 31 جولائی، ہفتہ یکم…

پارا چنار کے طوری بازار میں دھماکا، 20 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات

ارا چنار: (دنیا نیوز) ذرائع کے مطابق خیبر پختونخوا کے علاقے پارا چنار طوری بازار میں لوگ معمول کی خریداری میں مصروف تھے کہ اچانک دھماکا ہوگیا۔ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کرنے کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔ دھماکے کی اطلاع ملتے ہی سیکیورٹی فورسز…

وزیراعظم کی اسکولوں میں انٹرنیٹ کی آسانی اورسستی فراہمی پر اقدامات کی ہدایت

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے اسکولوں میں انٹرنیٹ کی آسانی اورسستی فراہمی پراقدامات کی ہدایت کرتے ہوئے کہا پس ماندہ علاقوں تک انٹرنیٹ کی فراہمی یقینی بنانے پرتوجہ دی جائے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت ملک میں…

متحدہ عرب امارات کے وزیر کی بے روزگار پاکستانیوں کے معاملے پر تعاون کی یقین دہانی

دبئی : متحدہ عرب امارات کے وزیر نصیربن ثانی نے معاون خصوصی زلفی بخاری کو بے روزگار پاکستانیوں کے معاملے پر تعاون کی یقین دہانی کرادی اور کہا پاکستان برادر ملک ہے ، تعلقات کو مزید مضبوط بنایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق اوورسیزپاکستانی محنت…

‘پاکستان کلبھوشن پر آئی سی جے کے فیصلے کے تناظر میں کام کررہا ہے’

اسلام آباد : ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی کا کہنا ہے کہ پاکستان بھارتی دہشت گرد کمانڈر کلبھوشن پر آئی سی جے کے فیصلے کے تناظر میں کام کررہا ہے ، کلبھوشن یادیو کیس کے قانونی پہلووں پر وزارت قانون سے پوچھا جائے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان…

پنجاب: 31 پبلشرز کی کتابوں پر پابندی، نجی اسکولوں کی کتابیں چیک کرنے کا اعلان

پنجاب میں قومی ہیروز اور ملکی سالمیت کے خلاف مواد پر مبنی 31 پبلشرز کی کتابوں پر پابندی عائد کر دی گئی۔  لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مینیجنگ ڈائریکٹر پنجاب ٹیکسٹ بوڑد رائے ناصر نے کہا کہ 31 پبلشرز کی کتابوں پر پابندی عائدکر رہے ہیں،…

صوبے ہیرات میں فورسز کی کارروائی میں طالبان ہلاک ہوئے: افغان حکومت کی تصدیق

کابل: افغان حکومت نے فورسز کی فضائی کارروائی میں طالبان کی ہلاکت کی تصدیق کردی۔ افغان میڈیا کے مطابق قائم مقام وزیر دفاع اسد اللہ خالد نے بتایا کہ بدھ کے روز صوبے ہیرات میں کی گئی فضائی کارروائی میں 6 طالبان مارے گئے جو مقامی کمانڈر تھے۔…

کرپشن مقدمات کے فیصلوں میں تاخیر کا ذمہ دار نیب قرار

اسلام آباد:سپریم کورٹ نے ایک بار پھر کرپشن مقدمات کے فیصلوں میں تاخیر کا ذمہ دار نیب کو قراردیتے ہوئے ریمارکس دئیے کہ نیب میں تفتیش کا معیار جانچنے کیلئے کوئی نظام نہیں،نقائص سے بھرپور تفتیشی رپورٹ ریفرنس میں تبدیل کردی جاتی ہے۔…