Daily Archives

جولائی 22, 2020

امریکا کا چین کو ہیوسٹن میں موجود قونصل خانہ تین دن میں بند کرنے کا حکم

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) چین اور امریکا کے درمیان کشیدگی مزید شدت اختیار کرنے لگی ہے، امریکا نے دانشوارنہ املاک اور معلومات کے تحفظ کے لیے چین کو ہیوسٹن میں موجود قونصلیٹ تین دن میں بند کرنے کا حکم دیا ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے…

عمران اشرف نے تمام فلم سازوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے نظم جاری کردی

اسلام آباد  اداکار عمران اشرف نے تمام فلم سازوں کے نام پیغام والی نظم جاری کردی۔ جاری نظم میں انہوںنے شوبز انڈسٹری کے تمام فلم سازوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ان کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے لکھاکہ شائقین کو محظوظ کرنے لئے دن رات اپنے کام…

محکمہ صحت پنجاب پر ڈاکٹرز کا استعفوں کی منظوری کے لیے رشوت لینے کا الزام

لاہور: محکمہ صحت پنجاب نے ڈاکٹرز کے استعفے روک لیے ہیں، ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ انھیں استعفے دیے 6 ماہ ہو گئے ہیں لیکن حکومت نے تاحال انھیں قبول نہیں کیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق ایڈہاک ڈاکٹرز نے محکمہ صحت پنجاب پر ان کے استعفے منظور نہ…

دانت برش نہ کرنے والے افراد جان لیوا موذی مرض میں‌ مبتلا ہوسکتے ہیں، تحقیق

طبی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ دانت برش نہ کرنے والے افراد کو  منہ اور پیٹ کے کینسر لاحق ہونے کا خطرہ زیادہ ہے۔ امریکا کی بوسٹن یونیورسٹی میں ہونے والی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ دانت برش کرنا نہ صرف صحت کے لیے اچھا ہے بلکہ جو لوگ یہ…

کتاب و سنت کے حوالے سے مسائل کا حل

مفتی نذیراحمد قاسمی پانی مخلوقاتِ عالم کا مدارِ حیات اس کو آلودہ کرنے پر لعنت کی وعید سوال :-کشمیر میںجہاںدیکھیں جھیلیں ،ندی نالے،چشمے اور دریاموجود ہیںاوران سے وافر مقدار میں پانی برآمد ہوتا ہے ،جو زندگی کی رفتار کو آگے بڑھانے کا ایک…

اے کشمیر سہتا جا

سید افتخار گیلانی پھر یوں ہوا کہ صبر کی انگلی پکڑ کے ہم اتنا چلے کہ راستے حیران رہ گئے یہاں گونچے چٹک بھی جائے کلیاں نہیں کھلتی،یہاں خوشبو نہیں آتی ،کوئی تتلی بھی نہیں آتی ،کوئی جگنو بھی نہیں آتا۔یہاں پیاس لگتی ہے تو آنسوں پیئے جاتے…

توسہ میدان قدرت کا عظیم شاہکار

اگر فردوس بروئے زمیں است ہمیں است و ہمیں است و ہمیں است اگر دیکھا جائے تو کشمیر کی سرزمین واقعتا جنت کی مانند ہے۔ یہاں کے پھولوں کی پھلکاریاں،یہاں کے سرسبز جنگل اور پہاڑ دنیا بھر کے لوگوں کو اپنی طرف مائل کرتے ہیں۔ ان ہی سرسبز اور شاداب…

کورونا پر قابو پانے کیلئے آج شام سے کشمیر میں سخت لاک ڈاﺅن کے نفاذ کا فیصلہ

 سرینگر//جموں کشمیر سرکار نے کورونا وائرس کے بڑھتے پھیلاﺅکو روکنے کیلئے وادی کشمیر میں آج شام سے سخت پابندیاں (لاک ڈاﺅن) نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ پابندیاں آج شام ہی سے نافذ العمل ہونگی اور ان کانفاذ27جولائی تک رہے گا۔  سرکاری…

گوگل کا منفرد انداز سے دنیا بھر کے صارفین کو اہم پیغام

نیو یارک : معروف سرچ انجن گوگل نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خدشے کے پیش نظر اپنے صارفین کو اپنے ڈوڈل کے ذریعے بہت خوبصورت طریقے سے پیغام دیا ہے کہ کس طرح آپ اس وبا کا مقابلہ کرسکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق دنیا  بھر میں پھیل جانے والے جان…

پریکٹس میچ سے قبل بولنگ کوچ وقار یونس کی ٹپس کا بہت فائدہ ہوا:فاسٹ بولر سہیل خان

دورہ انگلینڈ پر موجود قومی کرکٹرز کی سیریز کیلئے بھرپور تیاریاں جاری ہیں۔قومی فاسٹ بولر سہیل خان کا کہنا ہے کہ پریکٹس میچ سے قبل بولنگ کوچ وقار یونس کی جانب سے دی گئی ٹپس کا انہیں بہت فائدہ ہوا۔ ڈربی شائر میں کھیلے گئے پہلے چار روزہ انٹرا…