Daily Archives

جولائی 21, 2020

معین علی انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان مقرر

مانچسٹر: پاکستانی نژاد کرکٹر معین علی انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان بن گئے۔ تفصیلات کے مطابق انگلش کرکٹ بورڈ نے پاکستانی نژاد کرکٹر معین علی کو آئرلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز میں ٹیم کا نائب کپتان نامزد کیا ہے۔ انگلش کرکٹ بورڈ کے مطابق…

’پاکستان میں آج ذوالحج کا چاند نظر آ جائے گا‘

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے سائنس وٹیکنالوجی فواد چوہدری نے ایک بار پھر رویت ہلال کمیٹی سے پہلے اعلان کردیا کہ پاکستان میں آج ذوالحج کا چاند نظر آجائے گا۔ ٹوئٹر کے ذریعے فواد چوہدری نے بتایا کہ ذُوالحجہ1441 ہجری کے چاند کی پیدائش …

زینب شبیر کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ ہیک ہونے کے بعد بحال

لاہور: (روزنامہ دنیا) اداکارہ زینب شبیر کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ ہیک کرنے کے بعد دوبارہ بحال کردیا گیا میڈیا رپورٹ کے مطابق زینب شبیر نے سوشل میڈیا پر 2 تصاویر شیئر کی ہیں جس میں سے ایک میں اداکارہ کو ہیکرز کی جانب سے اُن کا اکاؤنٹ ہیک…

کورونا از خود نوٹس: دستاویزات جمع نہ کرانے پر این ڈی ایم اے پر اظہار برہمی

اسلام آباد:  سپریم کورٹ نے دستاویزات جمع نہ کرانے پر این ڈی ایم اے پر اظہار برہمی کا اظہار کر دیا۔ چیف جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا 3 بار حکم کے باوجود عمل نہیں کیا گیا، اٹارنی جنرل صاحب کیا تماشہ چل رہا ہے ؟ کیوں نہ چیئرمین…

کورونا وائرس کی وبا کے سبب ٹی20 ورلڈ کپ ملتوی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کورونا وائرس کی وبا کے سبب ٹی20 ورلڈ کپ ملتوی کردیا ہے۔ ٹی20 ورلڈ کپ رواں سال اکتوبر نومبر میں آسٹریلوی سرزمین پر ہونا تھا لیکن کورونا وائرس کی وبا کے باعث غیریقینی صورتحال کو دیکھتے ہوئے متفقہ طور پر…

بلے باز سدھر جائیں، ویسٹ انڈین کوچ کی وارننگ

اولڈ ٹریفورڈ میں دوسرے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کے ہاتھوں 113 رنز کی شکست کے بعد ویسٹ انڈیز کے کوچ فل سائمنز نے اپنے بلے بازوں کی کارکردگی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے سیریز کے آخری میچ میں ٹاپ آرڈر بیٹنگ میں ممکنہ تبدیلیوں کی وارننگ دے دی۔…

صحافی مطیع اللہ جان اسلام آباد سے ’لاپتہ‘

سینیئر صحافی مطیع اللہ جان کی اہلیہ کے مطابق ان کے شوہر دارالحکومت اسلام آباد سے منگل کی صبح سے لا پتہ ہیں۔ ان کی اہلیہ کنیز صغریٰ نے انڈپینڈنٹ اردو سے بات کرتے ہوئے تصویق کی ہے کہ مطیع اللہ جان انہیں منگل کی صبح سیکٹر جی سکس ون تھری میں…

بڑی کارروائی ، بھارتی ایجنسی’’را‘‘کے سلیپر سیلز کو فنڈز پہنچانے والا ملزم گرفتار

کراچی : ایف آئی اے انسداد دہشت گردی ونگ نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے ملک دشمن عناصر کو فنڈز پہنچانے والے ملزم جنید کو گرفتار کرلیا، ملزم بھارتی ایجنسی’’را‘‘کے سلیپر سیلز کو کراچی میں رقم فراہم کرتا تھا۔ کراچی میں ایف آئی اے انسداد دہشت گردی…

بھارت کے زیر انتظام کشمیر سے شائع ہونے والے ایک اردو روزنامے ‘روشنی’ نے فیس ماسک کے…

بھارت کے زیر انتظام کشمیر سے شائع ہونے والے ایک اردو روزنامے 'روشنی' نے فیس ماسک کے استعمال کی ضرورت کو اجاگر کرنے کے لیے اسے پہلے صفحے پر چسپاں کر کے قارئین تک مفت پہنچانے کی مہم کا آغاز کیا ہے۔ (ظہور حسین بھٹ، کشمیر)

اسکول ایسوسی ایشن کے 15 اگست کو سکولز کھولنے کے اعلان پر حکومت کا موقف آ گیا

حکومت کا کہنا ہے کہ کسی کو بھی 15 ستمبر سے پہلے سکولز کھولنے کی اجازت نہیں ہے اسلام آباد  گذشتہ روز آل پاکستان پرائیویٹ سکول ایسوسی ایشن نے اگلے ماہ تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کیا تھا۔ آل پاکستان پرائیویٹ سکول ایسوسی…